واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر پرویز رواں ماہ یا جون میں منصب چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں‘ ذرائع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-08, 08:05 PM   #1
صدر پرویز رواں ماہ یا جون میں منصب چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں‘ ذرائع
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 25-05-08, 08:05 PM

ایوان صدر میں اہم ساز و سامان کی پیکنگ شروع ہوگئی ہے۔ ’جنگ‘ کو ذرائع نے بتایا ہے کہ مئی کے آخر یا جون کے شروع میں صدر پرویز اپنا منصب چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بڑے اقدام سے پہلے ایوان صدر کی جانب سے اسمبلی توڑنے سمیت دیگر کئی اور اقدامات کرکے اہم سیاسی پارٹیوں‘ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کیلئے مسائل پیدا کرنا بھی متوقع ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے اگلے چند دنوں میں سخت اقدامات آنے والے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ ان اقدامات سے ملک کے اندر سیاسی افراتفری پیدا ہوسکتی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ایوان صدر کی جانب سے ہونے والے متوقع اقدامات کے بعد پی پی پی اور (ن) لیگ اسٹریٹ پاور کے ذریعے ایوان صدر کو ہلانے کی کوشش کریں گے۔

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 374
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (28-05-08)
پرانا 25-05-08, 09:22 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز رواں ماہ یا جون میں منصب چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں‘ ذرائع

اللہ کرے ایوان صدر حالی ہو جناب مشرف صاحب سے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (28-05-08)
پرانا 28-05-08, 04:35 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز رواں ماہ یا جون میں منصب چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں‘ ذرائع

اللہ کرئے ایسا ہی ہو
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 05:31 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز رواں ماہ یا جون میں منصب چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں‘ ذرائع

صدر اس بار جان کی بازی لگانے کا پروگرام بنانے کی کوشش میں ہیں۔ کہ اگر میں‌نہیں تو یہ بھی نہیںِ
یعنی میری سیٹ گئی تو یہ کیوں ہوں گے۔ جیسے ایک بار میاں نواز شریف صاحب کے دور حکومت میں‌ہوا تھا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نواز شریف, متوقع, مسائل, اللہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، پرویز مشرف ابن جلال خبریں 0 01-10-08 07:33 PM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM
صدر پرویز 5سال کیلئے منتخب ہوچکے،عہدہ نہیں چھوڑینگے،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:33 AM
نواز شر یف پنجاب میں زرداری اینڈ کمپنی کابرانچ آفس کھول لیں،مسلم لیگ ملکی تعمیر و تر قی کا مشن جاری رکھے گی ،پر ویز الٰہی ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:33 AM
صدر پرویز آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیں، ایمرجنسی ختم کئے بغیر آزادانہ انتخابات نہیں ہوسکتے ،ترجمان وائٹ ہاؤس خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger