واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-08, 09:55 AM   #1
صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 18-08-08, 09:55 AM

اطلاعات کے مطابق صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں جس کا اعلان وہ آج بعد دوپہرایک بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے ۔مصدقہ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ مواخذہ تحریک پیش ہونے سے پہلے ہی وہ مستعفی ہوجائیں ۔جیو نیوز کے نمائندے کے مطابق صدر پرویز مشرف کے استعفے کیلئے بعض دوست ممالک کی کوششیں شامل ہیں اور صدر اس شرط پر استعفیٰ دے رہے ہیں کہ انہیں تحفظ دیا جائے گا اور ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں دیا جائیگا۔بعض ممالک بھی اس معاملے میں ضامن کا کردار ادا کررہے ہیں ،ذرائع کے مطابق صدر اپنے طے شدہ اقدام کے حوالے سے آج ریڈیو اور ٹی وی پر قوم سے خطاب کرنے جارہے ہیں

 
تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (18-08-08)
پرانا 18-08-08, 11:37 AM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,858
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات

کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 11:40 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات

پاکستان کے صدر جنرل(ر) پرویز مشرف پیر کی دوپہر پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجے قوم سے خطاب کر رہے ہیں اور ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال کے تناظر میں اس خطاب کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔

صدر کے ترجمان میجر جنرل (ر) راشد قریشی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے صدر کے قوم سے خطاب کی خبروں کی تصدیق کی اور کہا کہ یہ تقریر براہِ راست نشر ہو گی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 11:41 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے آج آپ کی سنی جائے گی۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (18-08-08)
پرانا 18-08-08, 12:44 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات

جی نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا ۔ وہ فوجی ہیں میں نے ان کا خطاب دیکھا ہے جس میں وہ لڑنے کی سرعام دعوت دے رہے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہوگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 01:39 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات

ہو گیا نا عبدالقدوس بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (18-08-08)
جواب

Tags
پیاسا, پاکستان, پاکستانی, نیوز, مواخذہ, آج, اردو, جواب, خلاف, دوست, عبدالقدوس, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوشبو کا استعمال --- آپ کی یاداشت بڑھانے میں مددگا ثابت ہوسکتا ہے محمدعدنان عمومی بحث 8 21-12-10 01:00 PM
مستعفی نہیں ہوں گا: پرویز مشرف محمدعدنان خبریں 0 07-06-08 07:53 PM
اسمبلی توڑنے کا اختیار استعمال نہیں کیا جاسکے گا،صدر پرویز کے مواخذے کیلئے عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:46 AM
پرویز مشرف ہزار انکار کریں ،ان کے پاس استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں،اعتزاز احسن عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:30 AM
پاک فوج قومی استحکام میں کردار ادا کرنے کے لیے پرویز مشرف کو مستعفی ہونے پر مجبور کرے، انٹرنیشنل کرائسس گروپ شیخ ہمدان سیاست 0 03-01-08 07:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger