واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر پرویز کی دوستانہ پالیسیوں اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے، بھارتی مشیر قومی سلامتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 07:22 AM   #1
صدر پرویز کی دوستانہ پالیسیوں اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے، بھارتی مشیر قومی سلامتی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-12-07, 07:22 AM

کراچی (رپورٹ ، ج ر) صدر پرویز کی دوستانہ پالیسیوں اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ ان خیالات کا اظہار بھارتی قومی سلامتی کے مشیر ایم کے نرائینن نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جاری دہشت گردی پاکستان کے تعاون سے روکی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے حالات اور الیکشن کے معاملات پر مکمل نگاہ رکھے ہوئے ہے لیکن اسے موجودہ صورتحال پر کوئی فکر مندی نہیں کیونکہ پرویز مشرف کی قیادت میں جو ٹیم کام کر رہی ہے بھارتی قیادت کو اس پر مکمل اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا کردار اچھا ہے ہم پاکستان کی قیادت کو بار ہا کہہ چکے ہیں کہ وہ کشمیر کے اندر ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے میں بھارت کے ساتھ تعاون کرے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 402
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, مکمل, موجودہ, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غائب دماغ ہندوستانی وزیرِ خارجہ ایس ایم کرشنا،اقوامِ متحدہ کے سلامتی کونسل میں عبیداللہ عبید گپ شپ 1 18-02-11 04:51 PM
ہندوستانی امداد قبول کرنے پر پاکستانی تقسیم :بھارتی نیوز ایجنسی جاویداسد خبریں 1 21-08-10 10:46 PM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM
جنرل پر ویز کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger