واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر پرویز کے دور میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے 3 بار حلف اٹھایا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-07, 09:32 AM   #1
صدر پرویز کے دور میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے 3 بار حلف اٹھایا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-12-07, 09:32 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر/ریاض شاکر) پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان نے تقریباً 7 سال بعد 1973ء کے آئین کی پاسداری اور اس کے تحفظ کی قسم اٹھائی ہے۔ 2000ء سے نومبر 2007ء تک پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ صدر پرویز مشرف کے جاری کردہ پی سی او کے تحت ہی حلف اٹھائے ہوئے تھی۔ صدر مشرف کے دور میں یہ پہلا موقع ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے اپنے عہدوں کا 3 بار حلف اٹھایا۔ پہلی بار 2000ء میں ججوں نے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا ۔ دوسری بار 3 نومبر 2007ء کو ملک میں ایمرجینسی کے نفاذ کے بعدججوں سے پی سی او کے تحت حلف لیا گیا۔ تب چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت اعلیٰ عدلیہ کے 50 سے زیادہ ججوں کو عہدوں سے برطرف کر دیا گیا۔ تیسری مرتبہ گزشتہ روز 15 دسمبر کو ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے ججوں سے 1973ء کے آئین کے تحت حلف لیا گیا۔ آئین کے تھرڈ شیڈول میں موجود اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے جو حلف اٹھایا ہے اس کے الفاظ ہیں کہ ”میں اپنے فرائض اپنی انتہائی صلاحیت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق ایمانداری سے سر انجام دوں گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, چیف جسٹس پاکستان, موقع, اسلامی, اعلیٰ, سال, صلاحیت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
معزول ججوں کو عدالتوں میں بٹھائینگے،آصف زرداری پرویز مشرف کے ساتھ چلنے کی سنگین غلطی نہ کریں،اعتزاز عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:51 AM
ایمر جنسی آج دوپہر 12 بجے اٹھالی جائیگی،صدر پر ویز نے مشاورت مکمل کر لی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:45 AM
جنرل پرویز وردی اتار کر جمعرات کو صدارت کا حلف اٹھائینگے،اٹارنی جنرل خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:22 AM
پرویز مشرف صدارت کا حلف 73ء کے آئین کے تحت اٹھائینگے، اٹارنی جنرل عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger