واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار ہو رہی ہے،ہالیپوتہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-08, 09:17 AM   #1
صدر کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار ہو رہی ہے،ہالیپوتہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-02-08, 09:17 AM

کراچی . . . نگراں وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر عبد القادر ہالیپوتہ نے کہا ہے کہ صدرپرویز مشرف کی مدبرانہ کوششوں سے مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔وہ کراچی میں مزار قائد کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ ریلی کا اہتمام کراچی کی شہری حکومت نے کیا تھا ۔نگراں وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق جلد از جلد حل ہونا چاہیے اور اس سلسلے میں حکومت پاکستان کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے صدرپرویز مشرف کی کوششیں قابل فخر ہیں ۔اس موقع پر حریت کانفرنس کے رہنما اشرف صراف نے خطاب کرتے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پر حکومت پاکستان ،پاکستانی عوام اور خصوصا سندھ کے عوام کا شکریہ اد اکیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حمایت اور اظہار یکجہتی سے کشمیری عوام کا حوصلہ بلند ہوا ہے۔کشمیریوں کی جدو جہد وہاں سے بھارتی فوج کے انخلا تک جاری رہے گی ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 294
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیر, موقع, جلد, حل, صدر, صدرپرویز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger