واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدی سے زیادہ پرانی انوکھی گھوڑا ٹرین پھر بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 04:23 PM   #1
صدی سے زیادہ پرانی انوکھی گھوڑا ٹرین پھر بند
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 23-10-10, 04:23 PM

2010 : اکتوبر-23
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں 107 سال پرانی انوکھی گھوڑا ٹرین 17 سال بعد دوبارہ شروع تو ہوئی لیکن ٹریک کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث چند ماہ بعد ہی دوبارہ بند کر دی گئی ہے۔ یہ منفرد گھوڑا ٹرین 1903 ءمیں سر گنگا رام نے ڈیزائن کی تھی جس کا مقصد کئی دیہاتوں کو ا یک ریلوے ٹریک کے ذریعے آپس میں ملانا تھا کیونکہ ان علاقوںسے لوگ روزانہ لاہور اور دیگر شہروں کو جاتے ہیں تاہم اس کیلئے انہیں " بچانا" ریلوے سٹیشن پہنچنا پڑتا تھا۔ 1993 ءمیں 90 سال تک سہولت فراہم کرنے والی یہ ٹرین ٹریک کی خستہ حالی کے باعث بند کر دی گئی تھی تاہم 17 سال بعد ٹریک کی مرمت کر کے مارچ 2010 ءمیں اسے دوبارہ گھوڑاٹرین کیلئے کھولا تو گیا لیکن چند ماہ میں ہی ٹریک دوبارہ کئی مقامات سے ٹوٹ پھوٹ گیا جس کے باعث ٹرین سروس پھر سے معطل ہو گئی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), محمد عاصم (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 06:23 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہا توبہ
۹۰ سال جس ٹریک نے کام کیا وہ بھی مقامی مزدوروں نے ہی بنایا تھا کیا وجہ کے اس نے ۹۰ سال کام کیا اور ابھی پاکستان کے مفاد پرست ٹھکیداروں کے بنے ٹریک نے صرف ۸ ماہ کام کیا ہے حیران کن بات ہے۔
Attached Images
 
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 07:12 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس كا حل چيني ماہرين بہت پہلے بتا كر گے تھے مگر ہمارے ہاں اس پر عمل نہيں كيا گيا۔۔۔۔ اس لئے حال وہي ہے۔۔۔

ميں نے كسي جگہ پڑھا تھا كہ منگلا ڈيم كي تعمير كے وقت چيني ماہرين آئے ان كو ڈيم اور اس كي ضرورت كے پيش نظر بنائي جانے والي عمارتوں كا معاينہ كرايا گيا تو ايك عمارت كي چھت ٹپك رہي تھي۔۔۔۔ پاكستاني ميزبان نے شرمندگي كو چھپاتے ہوئے بہانہ بنايا كہ۔۔‌جي وہ كام نيا نيا ہوا ہے۔۔ كہيں اس ميں فالٹ آ‌گياہے ہم ديكھ رہے ہيں۔۔ جلد ہي يہ ٹھيك ہو جائے جاگ۔۔۔۔‌چيني ماہر نے مسكرا كر جواب ديا۔۔۔ كوئي بات نہيں جب نئے نئےكام شروع كئے جائيں تو اس قسم كے مسائل پيدا ہوتے رہتے ہيں۔۔۔۔‌ہمارے ہاں چين ميں بھي شروع شروع ميں جب عمارتوں كي تعميرات شروع كي گئي تو بسا اوقات عمارتيں ٹپكنا شروع ہو جاتي تھيں۔۔۔۔ ہم نے بس دو تين ٹھيكيداروں كو لٹكا ديا ۔۔۔۔‌اس كے بعد آج تك كوئي عمارت نہيں ٹپكي۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-10-10), محمد عاصم (23-10-10), عبدالقدوس (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 07:25 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک گھوڑے کے پیچھے اتنا وزن، کیا یہ کچھ زیادتی نہیں‌؟ خیر جو بھی ہوا، سانوں کی
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کیلئے, گئی, پھوٹ, پرانی, ڈیزائن, ڈیسک, والی, لوگ, لاہور, چند, مقصد, ماہ, آباد, انوکھی, اسے, حالی, دی, دیگر, ذریعے, سال, سروس, شروع, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
مہنگائی، پھر مہنگائی اور مزید مہنگائی گلاب خان خبریں 1 04-11-10 09:15 AM
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
پولیس بھی آخر انسان ہے : زیرو پوائنٹ جاوید چوہدری اویسی خبریں 1 20-04-10 07:09 PM
زیارت کے زلزلہ زدگان آج رات پھر کھلے اسمان تلے yousafdummar گپ شپ 6 30-10-08 10:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger