واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صفدر عباسی نے بے نظیر کو گاڑی کی چھت کھول کر خطاب کا کہا، امین فہیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 03:21 PM   #1
صفدر عباسی نے بے نظیر کو گاڑی کی چھت کھول کر خطاب کا کہا، امین فہیم
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 14-08-11, 03:21 PM

سن روف کھولنے کی بھی پیشکش کی، وفاقی وزیر کا تفتیشی ٹیم کو بیان میں انکشاف
کراچی (ٹی وی رپورٹ) بےنظیر بھٹو قتل کیس میں مخدوم امین فہیم نے تفتیشی ٹیم کو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ صفدر عباسی نے بی بی سے کہا تھا کہ میں آپ کو گاڑی کی چھت کھول کردیتا ہوں آپ کارکنوں سے خطاب کریں۔ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق سماعت میں ملزم سعودعزیز کے وکیل ملک وحید انجم نے بتایا کہ ایف آئی اے مخدوم امین فہیم کے بیان کی نقل دینے میں ہچکچا رہا تھا۔ عدالتی حکم پر اب جو کاپی مہیا کی گئی ہے، اس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امین فہیم کے مطابق صفدر عباسی نے بےنظیربھٹو کے لئے گاڑی کی سن روف کھولنے کی پیش کش کی اور کہا کہ وہ کارکنوں سے خطاب کریں۔ ملک وحید انجم نے کہا کہ اس بیان کے تناظر میں بےنظیر بھٹو کی سابق پولیٹکل سیکرٹری ناہید خان اور صفدرعباسی کے بیانات جاننا ضروری ہوگیا ہے۔ ایف آئی اے نے بھی ابھی تک ان دونوں کے بیانات کی نقل نہیں دی۔ اگر یہ دستیاب نہ ہوئے تو ریکارڈ چوری کا کیس درج کرایا جائےگا۔ ایف آئی اے آج بھی مقدمے کے اشتہاری ملزم پرویز مشرف کی جائیداد کی حتمی رپورٹ جمع نہیں کرا سکی اور مزید مہلت طلب کرلی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,486
شکریہ: 1,537
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 166
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 03:22 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آ گاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 04:00 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو يہ بيان دينے‌ميں‌تين سال كيوں لگ گئے۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 04:09 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں کہ یہ بیان دینے کا حکم اب آیا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 06:44 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تو يہ بيان دينے‌ميں‌تين سال كيوں لگ گئے۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ وعدہ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم ان کو بنایا جائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, ہے،, کریں۔, وزیر, نیوز, نظیر, ملک, مطابق, آئی, آج, ایف, بے, بے نظیر, جیل, حکم, خان, خطاب, ریکارڈ, سامنے, ضروری, طلب, عباسی, عدالتی, صفدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
اتحاد و پیار کی علامت۔ ایک چھت تلے 162افراد۔ 38بیویاں۔94بچوں کی ہنسی خوشی زندگی جاویداسد خبریں 0 22-06-10 11:10 PM
کرہ ہوائی ایک محفوظ چھت طارق اقبال دیگر تحقیقات 2 22-05-10 02:36 AM
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے Zullu230 شعر و شاعری 0 22-01-08 07:49 AM
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 25-07-07 03:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger