| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 166
|
||||
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,486
کمائي: 94,121
شکریہ: 1,537
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور (جنگ نیوز) نئے صوبے سے متعلق مسلم لیگ ق کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کو تکنیکی بنیاد پر پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے قومی اسمبلی پھر سینٹ اور اس کے بعد متعلقہ صوبہ مسودہ قانون کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرتا ہے۔ براہ راست صوبائی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنا آئین سے متصادم ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,486
کمائي: 94,121
شکریہ: 1,537
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پشاور (آن لائن) صوبہ ہزارہ کے لئے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرار داد پیر کے دن جمع کی جائے گی۔ اور صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ہزارہ ڈویژن کے اراکین اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے بھی رابطے تیز کر دیئے ہیں انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ہزارہ ڈویژن سے منتخب ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی نے اسمبلی اجلاس میں صوبہ ہزارہ کے حوالے سے خصوصی قرار داد جمع کررہی ہے اس حوالے سے ہزارہ ڈویژن میں منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی کا اجلاس ایم پی اے ہاسٹل میں منعقد ہوا ۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیرکے دن اس حوالے سے اسمبلی اجلاس بلانے ا ور صوبہ ہزارہ کے لئے قرار داد جمع کی جائے گی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-08-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترقی کی طرف ایک اور انقلابی قدم ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, یا, قائم, نام, موجودہ, ملکی, ممکن, اہمیت, اپنے, این, احمد, اسے, اسلام, تبدیلیاں, ترمیم, دستور, عوامی, علاقائی, عظیم, صوبہ, صوبوں, صوبے, صوبائی, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بیت اللہ محصود انتقال کر گئے ،زندہ ہیں کالعدم تنظیم کی تردید | ابن جلال | خبریں | 0 | 01-10-08 01:44 PM |
| آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا وہیل مچھلیوں کوہلاک کیے بغیر تحقیق کے منصوبے کا اعلان | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 13-09-08 10:44 AM |
| کوئٹہ:وکلا کی جانب سے صوبے بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:26 PM |
| امریکہ اور جنوبی کوریاکے درمیان فوجیوں کی کمی کے منصوبے میں تاخیر پرمذاکرت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:29 AM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |