واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-09, 05:25 PM   #1
صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 14-04-09, 05:25 PM

نیویارک. . . . .. . ایک غیر ملکی اخبار میں شائع ہونے والے تحقیقی مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں اور قبائلی علاقوں میں موجود شدت پسندوں میں پنجابی طالبان بھی شامل ہیں۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والی تحریر میں کہا گیا کہ پنجاب کے سرحدی شہری ڈیرہ غازی خان سمیت پانچ اہم شہروں میں طالبان مقامی شدت پسند عناصر کے تعاون سے اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں۔پنجاب میں طالبان کے ٹھکانوں کی وجہ ہی سے اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل اور لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے جیسی وارداتیں ممکن ہو سکیں ۔طالبان نے مقامی کالعدم تنظیم کے ارکان کے تعاون سے ڈیرہ غازی خان میں اس سال5 فروری کو خود کش حملہ بھی کیاجس کے نتیجے میں29 بے گناہ شہری جاں بحق ہو گئے۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک سال میں ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں20 پنجابی بھی شامل ہیں ،جبکہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی شدت پسندوں کے ساتھ ساتھ پنجابی طالبان کی شرح#5سے10 فیصد تک ہے۔ قبائلی طالبان خود کش حملوں ،فائرنگ اور دہشت گری کی وارداتیں کرتے ہیں جبکہ پنجابی طالبان کی ذمہ داری ان کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنا ہے۔

ریفرنس

فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 795
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-04-09)
پرانا 14-04-09, 05:29 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

Last edited by فرحان دانش; 05-05-09 at 05:02 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-09, 06:27 PM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رائے کیا ہے ۔ ایم کیو ایم اپنے پروپیگنڈے کے لیئے ایسی خبروں کو فوقیت دیتی ہے۔ اور امریکی جھوٹوں پر کون یقین کرتا ہے پہلے ہی جو کریں گے۔ ویسے بھی ہم خود پنجاب کے ہیں یہاں ایسا کچھ بھی نہیں۔

آپ نے ہر سایٹ پر یہ خبر لگائی ہے۔ خیر توہے نا؟ کیا لندن سے حکم آیا ہےِ؟
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-04-09), موجو (29-06-09), مزمل فاروق (22-04-09), مسافر (22-04-09), ابو محمد (29-04-09)
پرانا 14-04-09, 07:59 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یار یہ طالبان امریکہ کے پیداوار ہیں اور بڑھانے میں پاکستانی سیاستدانوں کا ہاتھ ہے ویسے پاکستانی تاریخ میں کبھی پنجاب میں اتنے دھماکے نہیں ہوئے صرف کراچی اور حیدرآباد کی مظلوم عوام مرتی تھی کراچی جیسے دھماکے تو پاکستان میں کہیں بھی نہیں ہوئے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-04-09)
پرانا 14-04-09, 09:40 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
اور امریکی جھوٹوں پر کون یقین کرتا ہے پہلے ہی جو کریں گے۔ ویسے بھی ہم خود پنجاب کے ہیں یہاں ایسا کچھ بھی نہیں۔
آپ کا ذاتی اظہارِرائے بجا مگر آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہیے(حالانکہ میں خود mqm کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتا)

اقتباس:
ایم کیو ایم اپنے پروپیگنڈے کے لیئے ایسی خبروں کو فوقیت دیتی ہے۔
آپ نے ہر سایٹ پر یہ خبر لگائی ہے۔ خیر توہے نا؟ کیا لندن سے حکم آیا ہےِ؟
سعود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-09, 10:03 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود مراسلہ دیکھیں
آپ کا ذاتی اظہارِرائے بجا مگر آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہیے(حالانکہ میں خود mqm کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتا)
اورررررررررر دوسری سیاسی جماعتیں تو ماشاءاللہ بہت نیک ہے نا متحدہ والوں کے علاوہ تعصاب کی بھی حد ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-04-09)
پرانا 14-04-09, 11:12 PM   #7
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی سب ایک تھیلی کے چٹے بٹے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-04-09)
پرانا 14-04-09, 11:33 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
نیویارک. . . . .. . ایک غیر ملکی اخبار میں شائع ہونے والے تحقیقی مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں اور قبائلی علاقوں میں موجود شدت پسندوں میں پنجابی طالبان بھی شامل ہیں۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والی تحریر میں کہا گیا کہ پنجاب کے سرحدی شہری ڈیرہ غازی خان سمیت پانچ اہم شہروں میں طالبان مقامی شدت پسند عناصر کے تعاون سے اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں۔پنجاب میں طالبان کے ٹھکانوں کی وجہ ہی سے اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل اور لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے جیسی وارداتیں ممکن ہو سکیں ۔طالبان نے مقامی کالعدم تنظیم کے ارکان کے تعاون سے ڈیرہ غازی خان میں اس سال5 فروری کو خود کش حملہ بھی کیاجس کے نتیجے میں29 بے گناہ شہری جاں بحق ہو گئے۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک سال میں ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں20 پنجابی بھی شامل ہیں ،جبکہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی شدت پسندوں کے ساتھ ساتھ پنجابی طالبان کی شرح#5سے10 فیصد تک ہے۔ قبائلی طالبان خود کش حملوں ،فائرنگ اور دہشت گری کی وارداتیں کرتے ہیں جبکہ پنجابی طالبان کی ذمہ داری ان کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنا ہے۔

ریفرنس
بھائی صاحب !

یہ پنجابی، سندھی، پٹھان، بلوچی طالبان سب مغربی میڈیا وار کا حصہ ہے جس کا تعلق امریکی مفادات سے ہے۔

ہمیں فرقہ واریت اور لسانیت سے بالاتر ہو کر اس مسئلہ کی طرف خصوصی توجہ دینا چاہیئے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-04-09), مسافر (22-04-09), ایکسٹو (15-04-09), رضی (22-04-09), سعود (15-04-09)
پرانا 14-04-09, 11:52 PM   #9
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے
یہ وقت متحد رہ کر
سازشوں کا مقابلہ کرنے کا ہے

دشمن تو چاہتے یہی ہیں ہم گروہوں میں بٹ کر ان کے لئے آسان ٹارگٹ ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (15-04-09), رضی (22-04-09), سعود (15-04-09)
پرانا 15-04-09, 01:44 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اورررررررررر دوسری سیاسی جماعتیں تو ماشاءاللہ بہت نیک ہے نا متحدہ والوں کے علاوہ تعصاب کی بھی حد ہے

بھائی جان شاید میں صحیح طرح سے سمجھا نہیں پایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر ایکسٹو بھائی نے عرفان حیدر صاحب کو ایسے مخاطب کیا ہے۔۔۔

اقتباس:
رائے کیا ہے ۔ ایم کیو ایم اپنے پروپیگنڈے کے لیئے ایسی خبروں کو فوقیت دیتی ہے۔ اور امریکی جھوٹوں پر کون یقین کرتا ہے پہلے ہی جو کریں گے۔ ویسے بھی ہم خود پنجاب کے ہیں یہاں ایسا کچھ بھی نہیں۔

آپ نے ہر سایٹ پر یہ خبر لگائی ہے۔ خیر توہے نا؟ کیا لندن سے حکم آیا ہےِ؟

تو اب میں نے اس بارے میں کہا تھا کہ عرفان بھائی نے صرف ایک خبر پر رائے مانگی ہے' اس میں انہیں اتنے سخت الفاظ سے مخاطب کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟

یہی میرا مقصدِبیان تھا۔کچھ غلط کہا تو کہیے۔۔۔۔

Last edited by سعود; 15-04-09 at 01:49 AM.
سعود آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سعود کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-04-09), ایکسٹو (15-04-09)
پرانا 15-04-09, 11:59 AM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
رائے کیا ہے ۔ ایم کیو ایم اپنے پروپیگنڈے کے لیئے ایسی خبروں کو فوقیت دیتی ہے۔ اور امریکی جھوٹوں پر کون یقین کرتا ہے پہلے ہی جو کریں گے۔ ویسے بھی ہم خود پنجاب کے ہیں یہاں ایسا کچھ بھی نہیں۔

آپ نے ہر سایٹ پر یہ خبر لگائی ہے۔ خیر توہے نا؟ کیا لندن سے حکم آیا ہےِ؟
افسوس کی با ت ہے ۔
میں نے آپ اس بارے میں آپ کی رائے مانگی تھی لیکن آپ نے بلاوجہ الزام تراشی شروع کر دی ہے۔

دشمن تو چاہتے یہی ہیں ہم گروہوں میں بٹ کر ان کے لئے آسان ٹارگٹ ہوں
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (15-04-09)
پرانا 15-04-09, 03:17 PM   #12
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان دانش آپ یہاں نظر مار لیں ایم کیو ایم پر . پھر پتا چل جاتا ہے کہ میں نے الزام تراشی نہیں کی . بلکہ حقیقت اس بھی سفاقانہ ہے .
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-09, 03:29 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسری سائٹس کے لنک دینے سے احتراز کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-09, 03:32 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
رائے کیا ہے ۔ ایم کیو ایم اپنے پروپیگنڈے کے لیئے ایسی خبروں کو فوقیت دیتی ہے۔ اور امریکی جھوٹوں پر کون یقین کرتا ہے پہلے ہی جو کریں گے۔ ویسے بھی ہم خود پنجاب کے ہیں یہاں ایسا کچھ بھی نہیں۔
آپ نے ہر سایٹ پر یہ خبر لگائی ہے۔ خیر توہے نا؟ کیا لندن سے حکم آیا ہےِ؟

آپ نے ڈائریکیٹ مجھ پر الزام لگایا ہے اوپر پڑھ لیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
فرحان دانش آپ یہاں نظر مار لیں ایم کیو ایم پر . پھر پتا چل جاتا ہے کہ میں نے الزام تراشی نہیں کی . بلکہ حقیقت اس بھی سفاقانہ ہے .[/
بھائی میں نظر کیوں ماروں۔ سچ او جھوٹ کیا ہےمجھے معلوم ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 01:33 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

TIME HAS COME TO PUT PAKISTAN FIRST"PLEASE=PLEASE
DO THIS ,BECAUSE THE EXTREEMEST WILL AND ARE DOING GRAT HARM TO "PAKISTAN.
MALIK EHSAN.
malik ehsan آف لائن ہے   Reply With Quote
malik ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-04-09)
جواب

Tags
com, come, ehsan, pakistan, search, فرقہ واریت, پاکستان, پسند, لندن, نظر, ممکن, آبادی, ایران, الزام, اسلام, تحریر, حکم, خلاف, خان, خصوصی, دہشت گری, سال, طالبان, صوبہ, صوبے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میڈیا اور مذہبی انتہا پسندی شفقت پراچہ عمومی بحث 3 10-01-11 07:17 PM
میڈیا کے خلاف مرحلہ وار آپریشن کا منصوبہ تھا جو پرزور احتجاج کے نتیجے میں ختم ہوگیا گلاب خان خبریں 3 14-07-10 12:52 AM
پاکستان میں میڈیا کی آزادی کیلئے عالمی تنظیم نے 10/نکاتی منصوبہ تجویز کردی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM
صوبہ سرحد:ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر تقرریاں نہ ہوسکیں عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:11 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger