واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صوبے کی ترقی اور روزگار کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں، جام یوسف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:09 AM   #1
صوبے کی ترقی اور روزگار کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں، جام یوسف
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:09 AM

صوبے کی ترقی اور روزگار کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں، جام یوسف



حب (نامہ نگار) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان واین اے 270 لسبیلہ آواران اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 44 بیلہ اوتھل سے مسلم لیگ ق کے امیدوار حاجی محمد یوسف نے کہا ہے کہ اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں صوبے کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات کیے اور بیروزگاری ختم کرنے کے لیے سیکڑوں نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حاجی قادر بخش دودا کی دعوت پر دودا گوٹھ اوتھل کے دورے کے موقع پر ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ دودا گوٹھ پہنچنے پر سابق وزیراعلیٰ کا شاندار استقبال کیا گیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح لسبیلہ میں بھی ترقی کا عمل مزید تیز کیا جائے گا دودا برادری نے جس طرح مجھے عزت بخشی ہے وہ قابل تعریف اقدام ہے۔ دودا برادری کو درپیش تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا وڈیرہ حسن جاموٹ، تولہ رام لاسی، غلام قادر دودا اور عر لاسی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر دودا گوٹھ کی معتبر شخصیات حاجی قادر بخش دودا اور اللہ بخش دودا نے جام یوسف کو سندھی اجرکیں پہنائیں۔ جلسے میں غلام محمد لاسی، ابراہیم عادل، امام بخش دودا، رمضان دودا، مولا بخش دودا، کونسلر احمد جان دودا، وڈیرہ شفیع انگاریہ، ڈاکٹر دھرم پال لاسی، ستار سوری، عبدالمجید دیرپا، یوسف جاموٹ، صادق آزاد، واحد صابرہ، رمضان شکیب جاموٹ اور نریش کمار بھی موجود تھے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, موقع, مسائل, اللہ, اعلیٰ, جام, حسن, رمضان, شاندار, عزت, صوبے, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممتاز قادری صحت مند ہے، جسم پر تشدد کی کوئی علامت نہیں، طبی رپورٹ گلاب خان خبریں 9 12-01-11 08:17 PM
دوبئی روزگار کیلے جانے سے پہلے یہ ویڈیو رپورٹ دیکھ لیں ناصحی خبریں 9 31-07-10 02:40 PM
روزہ کا اصل مقصود کیا ہے؟ Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 06:04 PM
ابو یوسف یعقوب المنصور خرم شہزاد خرم تاریخ کا آئینہ 4 27-02-09 02:56 PM
سندھ کی خراب ترین صورتحال پرگورنر مستعفی ہوجائیں، شاہ فرید الحق خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger