واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صومالیہ: بحری قزاقوں نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے انصار برنی کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-11, 04:10 AM   #1
صومالیہ: بحری قزاقوں نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے انصار برنی کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیدی
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 02-03-11, 04:10 AM

لاہور ( پ ر) صومالیہ میں بحری قزاقوں نے چار پاکستانیوں کی رہائی کیلئے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ کی اپیل پر منگل کو پانچ دن کی مہلت دیدی ہے اور تاوان کی رقم پانچ ملین ڈالرز سے کم کر کے اب 23 لاکھ امریکی ڈالرز کر دی ہے مگر خبردار کیا ہے کہ اگر رقم پانچ دنوں میں ادا نہیں کی گئی تو چاروں پاکستانیوں کو قتل کر دیا جائے گا جبکہ اس سے قبل تاوان کی پاکستانیوں کے اہل خانہ سے رقم پانچ ملین ڈالرز طلب کی گئی تھی اور جب انصار برنی نے ان بحری قزاقوں کو بتایا کہ چاروں پاکستانی سفید پوش خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں اور اتنی رقم ادا نہیں کرسکتے اور رقم کا بندوبست بھی انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر انصار برنی ٹرسٹ ہی کرے گا تو منگل کو قزاقوں نے رقم کا مطالبہ کم کر کے اب 23 لاکھ امریکی ڈالرز کر دیا ہے۔ ان 4 پاکستانیوں کو صومالیہ کے بحری قزاقوں نے پانی کے جہاز ایم وی سوئز کے ہمراہ ایڈن کے سمندر سے گزشتہ سال 2 اگست کو اغوا کرلیا تھا جس کے بعد سے یہ پاکستانی انتہائی کسمپرسی اور تکلیف دہ حالت میں کھلے سمندر میں ان قزاقوں کی قید میں زندگی اور موت کی کشمکش سے دوچار ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,488
شکریہ: 1,543
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, کرے, کرسکتے, گئی, گزشتہ, پاکستانیوں, وی, وزیر, قید, لاہور, چار, موت, اگست, اتنی, ادا, اغوا, جائے, دوچار, زندگی, سمندر, سال, سابق, طلب, صومالیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول محمدخلیل اپکے کالم 30 07-04-12 09:10 AM
پاکستانی نژادمردوں سے گوریوں کو خطرہ ہے : جیک اسٹرا ALI-OAD خبریں 2 09-01-11 07:15 PM
صومالی قزاقوں نے چار پاکستانی اغواء کر لیے جاویداسد خبریں 0 26-08-10 05:32 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
افغانستان، مغوی باشندوں کی رہائی کے لئے کل دوپہر 12بجے تک کی حتمی ڈیڈ لائن خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger