واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صومالیہ میں فائرنگ سے 15 ارکان پارلیمنٹ جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 10:04 PM   #1
صومالیہ میں فائرنگ سے 15 ارکان پارلیمنٹ جاں بحق
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-08-10, 10:04 PM

24 اگست 2010
مو نما دیشو ر (نیٹ نیوز )ایک خودکش حملہ آور اور گن پر داروں جو صومالیہ کی فوجی وردی پہنے ہوئے تھے دارالحکومت کے ہو ٹل میں دھا وا بھول کر اکتیس افراد کو قتل کردیا ان میں پا رلیمنٹ کے چھ ارکان بھی شامل ہیں قانو ن ساز محمد حسن نے بتا یا حملہ آواروں نے لو گو ں کو ذ لج کیا صوما لیہ کی سیکیورٹی فورسز نے ایک گن بردا ر کو پکڑ لیامگر دو افراد ہونے میں کامیاب ہوگئے صوما لیہ کے وزیر ا طلاعات عبد الر حمن عمر عثمان نے بتا یا کہ تین گن برداروں نے فوجی وردی پہن کرحملہ کیا مرنے والے سر کار ی حکام تھے صومالیہ کی الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے مغربی حما یت یا فتہ کمز ور حکومت کے خلا ف پچھلے تین برسوں سے الشبا ب نے کاروائی شروع کررکھی ہے صوبائی پا رلیمنٹ کے اکثر ارکارن پارلیمنٹ کے اجلا س کے دوران دار ا لحکو مت کے ہو ٹلو ں میں رہتے ہیں مانا ہوٹل میں قیام پذ یر ایک اور رکن نے بتایا ہوٹل کی راہدار ی میں بیس لا شیں پڑی ہیں گن بردار دہشت گر دوں کے ہو ٹل میں داخل ہونے سے پہلے خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا اس کے بعد ایک گھنٹے تک گولیا ںچلتی رہیںہوٹل پرحملے سے پہلے دارلحکومت میں الشبا ب کے لوگو ں اورسیکیورٹی فورسز کی دو روز تک لڑائی ہو ئی جس میں چا لیس شہر ی مارے گئے زخمیوں کی تعداد ایک سو تیس بتائی گئی ہے صوما لیہ میں 1991ءسے کوئی مر کز ی حکومت موجود نہیں ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 113
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فرحان دانش (24-08-10), مرزا عامر (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 10:22 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح کا ایک دھماکہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ پر بھی ہونا چاہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (25-08-10)
جواب

Tags
color, کوئی, کار, کردیا, گئی, پہلے, پکڑ, پڑی, وردی, وزیر, لو, لوگو, نیوز, موجود, حملہ, حسن, خودکش, خودکش حملہ, ذمہ, ساز, شہر, شروع, عثمان, صومالیہ, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صوفیِ شہر میرے حق میں دعا کیا کرتا wajee شعر و شاعری 0 12-11-09 07:16 PM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 03:03 AM
امریکہ میں پہلے صوفی بزرگ کا مزار بزم خیال اسلام اور عصر حاضر 10 13-07-09 08:49 PM
شادی میں کھانا کھانے کے اصول: اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 10 30-04-09 08:57 AM
ملازمت کا حصول ناممکن نہیں محمدعدنان طالب علموں کی بیٹھک 3 01-07-08 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger