واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صومالیہ میں ہیضے سے 55بچے ہلاک، بھوک نے 20 کی جان لے لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-12, 05:29 AM   #1
صومالیہ میں ہیضے سے 55بچے ہلاک، بھوک نے 20 کی جان لے لی
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 02-01-12, 05:29 AM

موغادیشو (آن لائن) صومالیہ میں ہیضے سے 55 بچے ہلاک اور مزید سیکڑوں افراد اسپتال پہنچ گئے جبکہ شورش زدہ ملک میں خوراک کی قلت کے باعث بھوک نے بھی مزید 20 بچوں کی جان لے لی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں پھیلنے والی ہیضے کی خطرناک وبا نے کم از کم 55 بچے ہلاک اور سیکڑوں افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ ہیضے کی اس خطرناک وبا سے جنوبی خطہ سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ ہیضے کے علاوہ دیگر کئی خطرناک اور جان لیوا بیماریاں بھی عام ہو چکی ہیں اور مختلف بیماریوں میں مبتلا تقریباً 425 افراد کو اسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق صومالیہ بچوں کی شرح اموات کے حوالے سے دنیا کا سرفہرست ملک ہے جہاں ہزاروں بچے اپنی پانچویں سالگرہ منانے سے قبل دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔

جنگ پنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,488
شکریہ: 1,543
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 54
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لئے رہنما اصول M A Ansari مطالعہ حدیث 2 08-08-11 03:22 AM
صوفیِ شہر میرے حق میں دعا کیا کرتا wajee شعر و شاعری 0 12-11-09 07:16 PM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 03:03 AM
امریکہ میں پہلے صوفی بزرگ کا مزار بزم خیال اسلام اور عصر حاضر 10 13-07-09 08:49 PM
ملازمت کا حصول ناممکن نہیں محمدعدنان طالب علموں کی بیٹھک 3 01-07-08 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger