واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صومالی قزاقوں نے چار پاکستانی اغواء کر لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-10, 05:32 PM   #1
صومالی قزاقوں نے چار پاکستانی اغواء کر لیے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-08-10, 05:32 PM

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صومالی قزاقوں کے ہاتھوں بحری جہازوں کا اغواءمعمول بنتا جا رہا ہے۔ چند روز قبل خلیج عدن سے اغواءہونے والے بحری جہاز پر کپتان سمیت چار پاکستانی بھی سوار ہیں جبکہ پاکستانی حکومت اس معاملے سے لا علم ہے اور اسی لیے مغویوں کی رہائی کیلئے سرکاری سطح پر اب تک کوئی کوشش نہیں کی گئی۔دو اگست کو کراچی سے ساﺅتھ افریقہ جانے والے بحری جہاز کو صومالی قزاقوں نے اغواءکر لیا تھا۔ جہاز پر کپتان وصی حسن سمیت چار پاکستانی موجود ہیں۔ مغوی پاکستانیوں کے اہلخانہ نے حکومت اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیاروں کی بازیابی کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 118
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), فرحان دانش (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
جواب

Tags
ہے۔, کپتان, کیے, کیلئے, کوئی, کوشش, کراچی, پیاروں, پاکستانی, پاکستانیوں, ڈیسک, لیا, لا, چند, چار, موجود, اگست, بنتا, جانے, حکومت, حسن, روز, سرکاری, علم, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صومالی قزاقوں نے ڈنمارک کے بحری جہاز اغواء کرکے 7 شہری یرغمال بنا لئے گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:29 AM
صومالیہ: بحری قزاقوں نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے انصار برنی کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیدی گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:10 AM
بلوچستان میں دو جج محافظوں سمیت اغوا، گاڑی اور موبائل مل گئے گلاب خان خبریں 0 28-02-11 04:23 AM
واشنگٹن کا قبائلی علاقوں میں آپریشن پر غور،ملکی معاملات چلانا ہماری ذمہ داری ہے،امریکا کی نہیں،پاکستان عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:36 AM
وزیرستان میں دو اہلکاروں کا اغوا!!!!!!! وجدان خبریں 0 27-12-07 09:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger