|
صومالی قزاقوں نے ڈنمارک کے بحری جہاز اغواء کرکے 7 شہری یرغمال بنا لئے

02-03-11, 04:29 AM
موغادیشو (این این آئی)صومالی قزاقوں نے بحیرہ ہند میں ڈنمارک کے بحری جہاز کو اغواء کر کے سات شہریوں کو یرغمال بنالیا۔ عرب ٹی وی بتاےانے ڈنمارک کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق بحری جہاز اور اس میں سوار دو بچے،میاں، بیوی اور عملے کے دو ارکان کو گزشتہ ماہ 24 تاریخ کو اغوا کیا گیا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,489
شکریہ: 1,543
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|