واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ضرورت استحکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-11, 06:38 PM   #1
ضرورت استحکام
اداس ساحل اداس ساحل آن لائن ہے 31-08-11, 06:38 PM

عید کے موقع پر ایسی خبریں پڑھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ دہشت گردی کی یہ وارداتیں کب تک ہوں گی۔ کیا پاکستان کا یا مسلمانوں کا مقدر بم، دھماکے، گرنیڈ اور ایسی منفیت رہ گیا ہے؟ پاکستان اور مسلمانوں کو ان سب سے بڑھ کر آگے سوچنا ہے۔ بنیادی ضروریات سے بڑھ کر ، معاشرتی، معاشی ، سیاسی، اقتصادی اور مزہبی نظریات کے استحکام کی اشد ضرورت ہے

Ummat Publications
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (01-09-11), محمد یاسرعلی (02-09-11), محمدخلیل (31-08-11), wajee (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 10:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اداس ساحل بھائی، اس کے لیے لوگوں کو شدت پسندی چھوڑ کر معاملات میں میانہ روی اختیار کرنی چاہیے اور جذبات سے کام لینے کی بجائے فہم سے کام لینا چاہیے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-09-11, 11:48 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,605
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک۔نیٹ کے شروع سے ایک ایسی سوچ پسِ پردہ موجود رہی ہے لیکن ہر معاملے کی طرح اس سوچ کو بھی ایک جماعت ، ایک قوم نصیب نہیں ہوئی ۔

ایک اچھی خواہش کو یاد کروانے کا بہت شکریہ۔

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 02-09-11 at 12:24 AM. وجہ: املاء کی درستگی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-09-11), محمد یاسرعلی (02-09-11), wajee (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 11:58 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
پاک۔نیٹ کے شروع سے ایک ایسی سوچ پسِ بردہ موجودہ رہے ہے لیکن ہر معاملے کی طرح اس سوچ کو بھی ایک جماعت ، ایک قوم نصیب نہیں ہوئی ۔

ایک اچھی خواہش کا یاد کروانے کا بہت شکریہ۔

والسلام
بالکل ٹھیک اللہ نے ہر انسان کا دماغ‌اور خیال الگ بنایا ہے سب کو ایک جیسے خیالات کرنے میں‌وقت لگتا ہے لیکن مستقل مزاجی ہی سب کچھ کراتی ہے آپ اپنے مشن پر لگے رہو ایک نا ایک دن منزل ضرور مل جائے گی منزل دور ضرور ہے لیکن کھوئی ہوئی نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-09-11), محمد یاسرعلی (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 12:09 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم سب ہر کوئی پاکستان کے لیے کچھ نہ کچھ کرنے کے لیے تیار ہے مگر افسوس ہے کہ سب ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں کے پہلا قدم کون بڑھائے

ہمارے ہر جوان کے اندر ایک انا ہزارے ہے مگر ابھی سویا ہوا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (02-09-11)
جواب

Tags
com, php, url, ہوتا, ہے۔, گی۔, گرنیڈ, گردی, پاکستان, نظریات, موقع, مسلمانوں, معاشی, آگے, ایسی, استحکام, اشد, بنیادی, خبریں, دہشت, دکھ, دھماکے،, سیاسی،, ضرورت, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger