واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ضروری نہیں کہ ملکی دفاع کیلئے تلوار اٹھائی جائے، وزیر دفاع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-08, 09:19 PM   #1
ضروری نہیں کہ ملکی دفاع کیلئے تلوار اٹھائی جائے، وزیر دفاع
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 13-09-08, 09:19 PM

اسلام آباد ... وفاقی وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی حملوں کے خلاف اپنے ملک کا دفاع کرے گا ، ان کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ تلوار اٹھائیں ، امن سے بھی دفاع کیا جا سکتا ہے ، مشیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی سے ملاقات کے بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد مختار کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکی حملوں کا جواب دے سکتا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہماری 80ہزار فوج پاک افغان بارڈر پر موجود ہے ہم کسی کو یہ حق نہیں دیں گے کہ وہ ہماری سرحدوں پر حملہ کرے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور پینٹاگون سے بات کی ہے اور انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ آئندہ حملے نہیں کریں گے ، اس موقع مشیر مذہبی امورحامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ عازمین حج کو ریلیف فراہم کیا جا سکے ۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, موقع, اسلام, جواب, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں نے قلم سمجھ کے اٹھایا جو موج کو The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 08:50 PM
کھوسہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کاحلف اٹھالیا محمدعدنان خبریں 0 13-04-08 06:51 AM
کھوسہ نے حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ ہائوس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کااعلان ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:44 PM
قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی،محمد میاں سومر و آج نگراں وزیر اعظم کا حلف اٹھائینگے عبدالقدوس خبریں 2 17-11-07 09:25 AM
پشاور: جسٹس (ر) اجمل نے معطل آئین کے تحت وزیر کا حلف اٹھالیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger