واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ضلع شانگلہ:بے قابو ٹیکسی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق،3زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 11:35 AM   #1
ضلع شانگلہ:بے قابو ٹیکسی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق،3زخمی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 11:35 AM

سوات۔۔۔۔۔۔۔ ضلع شانگلہ کے علاقہ چکسیر میں ایک ٹیکسی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت3 شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع شانگلہ میں اتوار کو ایک ٹیکسی چکسیر سے کروڑہ جارہی تھی کہ چکسیر کے قریب حسین آباد کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابوہوکرسیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد محمدبشیر ، فضل حکم اور عبدالباسط موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ جبکہ احمد فاروق اور اکبر علی سمیت ایک 13سالہ بچہ شدید زخمی ہوگئے۔تینوں زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 292
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, منتقل, اکبر, حکم, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
پاکستان میں دہشت گردی پر بی بی سی کے انگلش سیکشن سے ایک آرٹیکل ناصحی پاکستان میں دہشت گردی 1 03-07-10 03:53 PM
پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے نمبر champion_pakistani کرکٹ 0 18-11-08 05:19 PM
آئی سی ایل میں انگلینڈ سے ٹیم شامل ہونی چاہئے، کپیل دیو میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger