واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طاقتور خواتین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 04:42 AM   #1
طاقتور خواتین
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 25-08-11, 04:42 AM

طاقتور خواتین میں انجیلا مرکل پہلے نمبر پر۔
Name:  Angela-Merkel_17.jpg
Views: 86
Size:  99.2 KB
Name:  1101318425-1.gif
Views: 79
Size:  15.0 KB


 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 422
Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 05:11 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر پاكستاني خواتين سے امتيازي سلوك

كون كہتا ہے پاكستان ميں طاقت ور خواتين نہيں

اس سادگي اور شجاعت پر كتنا پيار آتاہے

__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 25-08-11 at 05:38 AM.
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), احمد بلال (25-08-11), زبیرافتحار (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 09:44 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غداری ، ترکاری ساب تم کو شرم مگر نہیں آتی کیوں‌ کہاں‌ گئی غیرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
بلال الراعی (26-08-11), شمشاد احمد (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 09:45 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ان میں کراچی کی بیویوں اور گرل فرینڈ کے ساتھ بھی امتیازی سلوک کیا گیا ہے جو ٹارگٹ کلنگ کروا رہی ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (26-08-11), شمشاد احمد (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 09:45 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گئی ہیں اماں جی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-08-11, 12:45 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,771
کمائي: 26,375
شکریہ: 931
1,273 مراسلہ میں 2,901 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ فہرست کوئی انوکھی تو نہیں کیونکہ ہر گھر میں عورت ہی بلا شرکتِ غیر ے اس کا مالک ہوتی ہے ، اب چاہے گھر ہو ، ادارہ ہو یا حکومت یہ وہی اپنا روایتی تجربہ بروئے کار لائے گی نا ۔

لیکن کمال یہ ہوتا اگر وہ طاقت ور ترین مردوں کی فہرست بنا دیتے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 03:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نڈر خاتون ہیں جی
جن کے نزدیک ایک حکومت تو کچھ اہمیت نہیں رکھتی اور اگر دس حکومتیں بھی مل کر آجائیں تو ان کی بھی پرواہ نہیں
اور زردارای صاحب کی تعریف بھی ّعجیب انداز میں کی ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 05:37 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا کھڑاک کیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ واقعی یہ جرات ہے ۔ ۔

ویسے یار لقب تو اچھے دئیے ہیں ۔ ۔ ۔غداری ۔ ۔ ترکاری ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 08:42 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اماں جی کا خفیہ پیغام یہ ہے کہ میری قوم کے جوانوں غیرت کرو مجھے دیکھو اگر مجھ میں اتنی جرات ہے تو کیا تم میں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (27-08-11), سیفی خان (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 10:39 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
چھا گئی ہیں اماں جی
پير صاحب اماں جي تو واقعي چھا گئي ہيں مگر جو كمال مشرف والي آنٹي جي كا ہے وہ دم خم اور كسي ميں نہيں ديكھا۔۔۔ جن شوہر سے اس كا پالا پڑا ہوا گا ميں تو اس كو تمغہ جرات يا تمغہ امتياز دينے كي سفارش كرتا ہوں۔۔۔

آنٹي جي كي ويڈيو بھي ميں نے لگائي تھي مگر اس كے چند الفاظ كي وجہ سے پھر ہٹا دي۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (25-08-11)
پرانا 26-08-11, 12:24 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ساری تو اپنے عہدے اور پیسے کی وجہ سے طاقت ور ہیں یا پھر باتوں سے
ایے ویکھو ذرا اصل طاقت
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-08-11, 12:25 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كيا ديكھيں كچھ نظر ہي نہيں آ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا يہي طاقت ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 12:29 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو صاف نظر آ رہا ہے

اب یہ آپ کی نظروں کی طاقت کا امتحان ہے
طاقت ور عورت کو دیکھنے کے لیے نظر بھی طاقت ور ہونی چاہیے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 12:38 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب اس كو كيا ديكھوں۔۔۔۔۔۔۔۔كہيں وہ جولاہے والي كہاني تو فٹ نہيں كر رہے آپ ہم پر۔ جو بادشاہ كو سونے كا لباس بنا كر دے رہے تھے۔
raja-g.jpg
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 09:30 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دیکھیں ۔۔۔ جناب
رات کو گھر والے کمپیوٹر پر اور ابھی آفس والے پر ۔ ہر دو جگہ بہت ہی واضح طور پر نظر آ رہا ہے
powerfull-lady.jpg
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-08-11)
جواب

Tags
com, date, express, feature, url, گئی, پيار, پہلے, پر۔, كے, ميں, مگر, مرکل, معذرت, www, آتی, خواتين, خواتین, شجاعت, شرم, طاقت, طاقت ور, طاقتور, غیرت, غداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹار پلس کیبل پر بند ہونے سے خواتین کا دماغی توازن درست ہونا شروع ہوگیا جاویداسد خبریں 14 19-09-10 05:51 PM
خواتین توجہ فرمائیں! ابن آدم عمومی بحث 9 29-05-09 01:35 AM
خواتین متوجہ ہوں ۔۔ جیو گپ شپ 20 17-04-09 01:00 AM
قیدی خواتین اور بچّوں پر خصوصی توجہ دی جائے، توقیر فاطمہ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger