واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

طالبان بولے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 02:19 PM   #1
طالبان بولے
حیدر حیدر آن لائن ہے 28-09-11, 02:19 PM

واہ جی واہ۔۔۔ اب تو طالبان بھی بولے۔
ہاں وہ بھی کہتے ہوں گے کہ ساری محنت ہماری، آخیر میں پاکستان لیموں نچوڑنے آ گیا ہے

حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,184 مراسلہ میں 35,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-10-11), سیفی خان (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 02:31 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,016
شکریہ: 52,538
11,184 مراسلہ میں 35,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہتے ہیں پیار سے جوتے مارنا۔ پاکستان ۔۔انکار کر رہا ہے دراندازی سے۔ اور افغانیوں نے کمال کر دیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلال الدین حقانی ہمارا حصہ ہیں الگ فورس نہیں‘ افغان طالبان
اسلام آباد(سلیم صافی) افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ جلال الدین حقانی طالبان کا حصہ ہیں۔ کوئی الگ فورس نہیں ہیں اور امریکا اپنی منظم کوشش کے ذریعے مجاہدین کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔ یہ دعویٰ ملا عمر کے ترجمان قاری محمد یوسف نے اپنے ایک بیان میں کیاہے۔ ان کے اس اعلان کا مکمل متن اس طرح سے ہے۔ ”امریکا اسلامی امارات کی قوت کو کمزور دیکھنا چاہتا ہے اور اس کے حملوں کو دوسروں پر تھوپنا چاہتا ہے۔ امریکی حکام اور باالخصوص جنرل پیٹریاس بار بار جھوٹ بول کر اور اپنی قوم کو غلط معلومات پہنچا کر افغان صورتحال میں اپنے آپ کو اوپر رکھنا چاہتے اور غلط دعوے کرکے اپنے آپ کو مشکل صورتحال سے نکالنا چاہتے ہیں۔ اس صورتحال نے ان کو مجبور کردیا ہے کہ وہ پاکستان کی مداخلت کا شور مچائیں۔ وہ ایسا اس لئے کررہے ہیں کہ افغان مزاحمت کیخلاف وہ کمزور ہوچکے ہیں۔ اس لئے وہ کہہ رہے ہیں کہ نئے حملے پاکستان کی مداخلت ہے؟۔ اس برس اسلامی امارات کی طرف سے آپریشن ”بدر“ بہت کامیاب رہا اور قابض اتحادی فوجوں کے زیادہ ترارکان اس نتیجے پر پہنچے کہ وہ اس جنگ کو نہیں جیت سکتے اور جس قدر جلد ہو‘ اپنی فوجوں کو نکالنے کا ارادہ کررہے ہیں۔ اس وجہ سے بھی انہیں اپنے عوام کی طرف سے دباؤ کا سامنا ہے۔ اس لئے امریکا اپنے عوام کو بتانا چاہتا ہے کہ افغانستان کی اندرونی صورتحال اسکے کنٹرول میں ہے اور حالیہ مزاحمت پاکستانی مدد کی بدولت ہورہی ہے اور اگروہ پاکستان پر دباؤ ڈالتا ہے اور مداخلت کوروکتا ہے تو صورتحال اسکے کنٹرول میں آجائیگی۔ اس طرح اتحاد کو طول دینے کیلئے اپنے اتحادی رکن ممالک کو بھی دھوکا دینا چاہتاہے۔ امریکا اپنے جھوٹ کی بدولت ایسا تاثر دینا چاہتا ہے کہ انتہائی اہم جہادی شخصیت اور اسلامی امارات کی رہنما کونسل کے رکن الحاج مولوی جلال الدین حقانی کوئی مختلف فورس ہیں۔ دوسری طرف وہ مجاہدین کو یہ دکھانا چاہتا ہے کہ وہ بکھرے ہوئے ہیں اور ہماری اہم شخصیت کو غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کے ساتھ باندھ کر بدنام کرنا بھی چاہتا ہے۔ امریکا مختلف حربوں سے پاکستان میں افراتفری پھیلانا چاہتا ہے۔ اس کی حکومت کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔ اس لئے وہ چاہتا ہے کہ پاکستانی حکومت کا شہریوں کے ساتھ ٹکراؤ ہو‘ اس طرح وہ ایک دوسرے کے ساتھ لڑیں اور یہ ظاہر کیاجائے کہ وہاں پر دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔ اسلامی امارات آف افغانستان ایک بار پھر دنیا کو بتانا چاہتی ہے کہ اسلامی امارات اس وقت اتنی طاقتور اور متحد ہے جتنی کہ اس سے پہلے کبھی نہیں تھی۔ اس کو اپنی قوم کی بڑے پیمانے پر حمایت حاصل ہے اور افغانستان کے آدھے علاقے پر اس کا کنٹرول ہے۔ ہمارے پاکستان میں کوئی بیس نہیں ہیں اور نہ ہی ہمیں ضرورت ہے کہ ان حالات میں اپنے ملک سے باہر رہائش رکھیں۔ ملک کے اندر تمام فوجی اور سویلین کارروائیاں اور اقدامات ہمارے اپنے ہیں۔ محترم مولوی جلال الدین حقانی اسلامی امارات کے انتہائی قابل احترام اور معزز شخصیت ہیں اور آپریشنز کیلئے اسلامی امارات کے رہنما سے ہر قسم کی رہنمائی لیتے ہیں۔ ہمارے خیال میں بے بنیاد الزامات‘ مزید ہلاکتوں اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے مسلسل کارروائیوں کے بجائے امریکا اور اسکے اتحادیوں کیلئے یہ بہتر ہوگا کہ جتنا جلد ہو‘ افغانستان پر سے قبضہ ختم کردیں۔ ایسا کرنا اب ان کیلئے ناگزیرہوچکا ہے۔ موجودہ صورتحال کے تناظر میں ہم اپنی مجاہد افغان قوم سے کہتے ہیں وہ دشمن کے بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈہ پر کان نہ دھریں جس طرح کے قوم پہلے ہی جانتی ہے کہ امریکا کیخلاف ہماری جہاد میں عنقریب کامیابی اسی طرح سے ایک خالصتاً اسلامی اور قومی جہاد ہے جس طرح کہ ہماری آزادی کیلئے جدوجہد ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-10-11), سیفی خان (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 03:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں

اللھم اعز الاسلام والمسلمین
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 03:27 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,016
شکریہ: 52,538
11,184 مراسلہ میں 35,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی بارے میں ایک کارٹون
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-10-11)
جواب

Tags
.net, com, gif, images, net, کمال, گے, پاکستان, پاکستانی, واہ, واہ۔۔۔, لیموں, مکمل, موجودہ, محنت, آپریشن, اسلامی, بولے, جھوٹ, جیت, جلد, ساری, شور, طاقتور, طالبان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger