واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان نے افغانستان میں ہیلی کاپٹر مار گرایا، اسامہ کو مارنیوالے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:00 AM   #1
طالبان نے افغانستان میں ہیلی کاپٹر مار گرایا، اسامہ کو مارنیوالے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 ہلاک
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 07-08-11, 03:00 AM

20 سیلز نے ایبٹ آباد آپریشن میں حصہ لیا تھا، جنگجوﺅں نے صوبہ وردک میں آپریشن میں مصروف چینوک ہیلی کاپٹر کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ، سراغ رساں کتا ، اس کا ٹرینر اور 7 افغان فوجی بھی مارے گئے
پل عالم ( اے پی اے ایف پی جنگ نیوز) طالبان نے افغانستان کے صوبے وردک میں امریکی چنیوک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے جس کے نتیجے میں 31 امریکی اور 7 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ، ہلاک ہونے والے امریکیوں میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو مارنے والے دستے سیلز یونٹ 6 کے 25 کمانڈوز بھی شامل تھے، ان میں سے 20 سیلز نے پاکستان کے شہر ایبٹ آباد کے کامیاب آپریشن میں حصہ لیا تھا ۔ 10 سالہ افغان جنگ کے دوران کسی ایک واقعے میں امریکیوں کا یہ سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر بارک حسین اوباما نے امریکی اسپیشل کمانڈوز کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ ہلاکتیں ان غیر معمولی قربانیوں کی یاد دلاتی ہیں جو امریکی فوج اور ان کے خاندانوں نے افغانستان میں امن کیلئے دی ہیں ۔ جبکہ ایک امریکی عہدیدار نے کہا کہ واقعے میں ہلاک ہونے والے سیلز کی تعداد بہت زیاد ہ ہے جو بڑا نقصان ہے۔ علاوہ ازیں ہیلی کاپٹر کی تباہی کے بعد افغان صوبے ہلمند میں نیٹو کی شدید بمباری سے 6 بچوں سمیت 8 افغان شہری جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب افغان صوبہ میدان وردک کے ایک گاو¿ں سید آباد میں آپریشن میں مصروف چینوک ہیلی کاپٹر پر طالبان جنگجوو¿ں نے راکٹ فائر کئے اور اسے کامیابی سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں 31 امریکی اور 7 افغان فوجی مارے گئے ۔ تاہم امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا کہ ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں امریکی فوج کے خصوصی دستے نیوی سیلز کے یونٹ 6 کے 25 اہلکار بھی شامل تھے، جن میں سے 20 نے ایبٹ آباد آپریشن میں حصہ لیا تھا ۔ دوسری جانب افغان صدر حامد کرزئی نے بڑی تعدادمیں امریکی اور افغان فوجیوں کی ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے صدر بارک اوباما سے تعزیت کی ہے۔ صدارتی محل سے جاری بیان میں کرزئی نے کہاکہ یہ افغانستان اورامریکا کا مشترکہ نقصان ہے اور میں امریکی قوم کے درد میں شریک ہوں۔ ادھر طالبان نے ہیلی کاپٹر کونشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق صوبہ وردک کے علاقے سید آباد میں چنیوک کی تباہی میں ظاہر کی گئی ہلاکتوں سے اتحادیوں کا زیادہ نقصان ہوا۔اے ایف پی کے مطابق 31 امریکی فوجیوںکی ہلاکت 2001ءکے بعد امریکا کا بیک وقت ہونے والا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ اس سے پہلے 28جون 2005ءکو طالبان نے راکٹ حملے میں 16 امریکی فوجی ہلاک کئے تھے۔ دریںاثناءایک عینی شاہد نے بتایا کہ ہم نے اپنے گاﺅںمیں ایک طالبان لیڈر کے نزدیک ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو بیٹھتے دیکھا پھرفائرنگ شروع ہوگئی کچھ دیر میں ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری مگر پھرفوراً ہی گرکر تباہ ہوگیا جب کہ دوسرے ہیلی کاپٹر پرواز کرگئے ادھراتحادی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کے خلاف کارروائی میں مصروف ہیلی کاپٹر تباہ ہوا ہے۔ تاہم انہوںنے وجہ اورہلاکتوں کی تعداد بتانے سے گریز کیا۔ اے ایف پی کے مطابق ایک مغربی فوجی ذریعے نے نام نہ بتانے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ ماگرایاجانے والا ہیلی کاپٹر چنیوک ہی تھا۔اس کے بعد نیٹو فورسز نے فضائی مدد طلب کی اور نیٹو طیاروں نے ایک گھرپر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوںمیں امام مسجد ان کی بیوی اور 6 بچے شامل ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,491
شکریہ: 1,549
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 479
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-08-11)
پرانا 07-08-11, 11:12 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جان کی گرایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 11:51 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشا ء اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 01:01 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,605
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ امریکہ کبھی نشان نہیں چھوڑتا،،، 25 کمانڈوز کی ہلاکت پر جنرل ضیاء کے طیارے میں موجود دو امریکیوں کی ہلاکت یاد آگئی، اس کے پیچھے طالبان کا ہاتھ سمجھنا بیوقوفی سے زیادہ کچھ نہیں


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), ھارون اعظم (11-08-11), مرزا عامر (11-08-11), wajee (07-08-11), احمد نذیر (09-08-11), بلال الراعی (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 02:40 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميں تو آج تك يہ تسليم كرنے كو تيار نہيں ہوں۔‌كہ اسامہ بن لادن كو ايبٹ آباد ميں شہيد كيا گيا ہے۔۔۔ بلكہ ميں ايك دھاگہ بنانے كا بھي سوچ رہا تھا جس ميں ساتھيوں كي آراء بھي آ جائيں‌كہ كتنے فيصد پاكستاني سمجھتےہيں‌كہ اسامہ بن لاد ن ايبٹ آباد ميں شہيد كيا گيا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-08-11), فیصل ناصر (07-08-11), رضی (10-11-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 07-08-11, 02:59 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آپ ٹھیک کہتے ہیں
ثبوت ہمیشہ جھوٹ کے ہی مٹائے جاتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-11-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:45 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ! یقین جانیے میں انتظار میں تھا کہ کب باقی ثبوتوں کو مٹایا جاتا ہے کہ ایبٹ آباد والا ڈرامہ صرف ڈرامہ ہی تھا۔
یقینا خصلت نہیں بدلتی آج بھی ٹشو پیپر پالیسی اور آج بھی مزید حملوں کے لیے اپنے فوجیوں / لوگوں کی بَلی ۔
اور لوگ ابھی بھی اس خبر پر آنکھیں بند کر کے یقین کریں گے کہ طالبان نے گرا دیا ۔

صم بکم عمی فہم لا یعقلون۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), مرزا عامر (11-08-11), رضی (10-11-11), شمشاد احمد (07-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:11 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکی اپنے باپ کے ساتھ بھی سچے نہیں
پہلے ان کمانڈوز سے سے کاروائی کروائی، پھر انہیں اکٹھے کر کے مروا دیا
جو اپنوں کے ساتھ سچے نہیں وہ غیروں کے ساتھ کتنے سچے ہو سکتے ہیں۔ کیوں ہمارے لوگ یہ بات نہیں سمجھتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), احمد نذیر (09-08-11), رضی (10-11-11), سیفی خان (07-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:33 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
امریکی اپنے باپ کے ساتھ بھی سچے نہیں
پہلے ان کمانڈوز سے سے کاروائی کروائی، پھر انہیں اکٹھے کر کے مروا دیا
جو اپنوں کے ساتھ سچے نہیں وہ غیروں کے ساتھ کتنے سچے ہو سکتے ہیں۔ کیوں ہمارے لوگ یہ بات نہیں سمجھتے
پتے دی گل کیتی جے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 10:17 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے جاری مراسلہ

ريکارڈ کی درستگی : افغانستان ميں امريکی ہيلی کاپٹر تباہ

بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ نے يہ خبر شائع کی ہے کہ امريکہ نے افغانستان میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے ميں ہلاک ہونے والے فوجيوں کو اسامہ بن لادن کی موت کے بارے ميں "حقيقت" کو چھپانے کے لیے خود مارا۔

يہ رپورٹس بالکل بے بنیاد ہیں ۔ ہمیں بڑی مايوسی ہوئ کہ پاکستانی میڈیا اس طرح کی جھوٹے الزامات شائع کرے گی ہم ذمہ دار میڈيا سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ حقائق کو درست طریقے سے شائع کرے.

امريکی حکومت نے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والی پاکستانی جانوں کو بارہا خراج تحسين پيش کيا ہے۔ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ ميں شانہ بشانہ چلنا پاکستان اور امريکہ کے مشترکہ مفاد ميں ہے جو بے دردی سے ہمارے شہريوں کی زندگياں لے رہے ہيں۔

امريکی حکومت اس المناک واقعے کی تحقيقات کر رہی ہے۔ تحقيقات مکمل ہونے پر مزيد معلومات فراہم کی جائيں گی۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 10:43 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد ڈیجیٹل اصل بات بتائیں
یہ خصوصی دستہ ایبٹ آباد آپریشن میں شامل تھا یا نہیں ؟؟

دوسری عرض یہ ہے کے یہ رپورٹس انڈین میڈیا کی جانب سے شائع ہوئی ہیں لہذا پاکستانی میڈیا پر اظہار افسوس کرنے کے بجائے اپنے دوستوں کی خبر لیجئے تو بہتر ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-08-11), ھارون اعظم (11-08-11), مرزا عامر (11-08-11), رضی (10-11-11), عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:09 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امريکی حکومت اس المناک واقعے کی تحقيقات کر رہی ہے۔ تحقيقات مکمل ہونے پر مزيد معلومات فراہم کی جائيں گی۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہائے ہائے۔ اوووووووووووووووووووووووو وووو

اسامہ كي ايبٹ آباد موجودگي كي آپ نے كيا معلومات فراہم كيں۔۔۔۔۔۔۔۔ جو يہ كرو گے۔۔۔۔۔۔ مت ہنسايا كرو۔۔۔۔ يار۔۔۔۔ رمضان ميں پيٹ ميں درد ہو جاتا ہے۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-08-11), مرزا عامر (11-08-11), احمد نذیر (09-08-11), رضی (10-11-11), عبداللہ آدم (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:19 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے جاری مراسلہ

ريکارڈ کی درستگی : افغانستان ميں امريکی ہيلی کاپٹر تباہ

بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ نے يہ خبر شائع کی ہے کہ امريکہ نے افغانستان میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے ميں ہلاک ہونے والے فوجيوں کو اسامہ بن لادن کی موت کے بارے ميں "حقيقت" کو چھپانے کے لیے خود مارا۔

يہ رپورٹس بالکل بے بنیاد ہیں ۔ ہمیں بڑی مايوسی ہوئ کہ پاکستانی میڈیا اس طرح کی جھوٹے الزامات شائع کرے گی ہم ذمہ دار میڈيا سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ حقائق کو درست طریقے سے شائع کرے.

امريکی حکومت نے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والی پاکستانی جانوں کو بارہا خراج تحسين پيش کيا ہے۔ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ ميں شانہ بشانہ چلنا پاکستان اور امريکہ کے مشترکہ مفاد ميں ہے جو بے دردی سے ہمارے شہريوں کی زندگياں لے رہے ہيں۔

امريکی حکومت اس المناک واقعے کی تحقيقات کر رہی ہے۔ تحقيقات مکمل ہونے پر مزيد معلومات فراہم کی جائيں گی۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
محترم آپ کی بات سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ مرنے والے واقعی اسامہ بن لادن ڈرامہ میں شامل تھے
اور اس کے ساتھ میڈیا کا کیا کریں گے اب؟ اب تو آپکی حکومت بھی پاکستانی میڈیا کو اچھا خاصہ مال کھلا رہی تھی۔۔

ویسے امریکی حکومت کا شکریہ کہ انہوں نے اردو زبان کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو ہائیر کیا تاکہ آپ ہمارے سوالات کے تسلی بخش جوابات دے سکیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 12:22 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن تسلی بخش جواب ملتے کب ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-11-11)
پرانا 09-08-11, 12:29 AM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر تسلي بخش جوابات ملتے ہوتے تو ان كو ہائر ہي كيوں كيا جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان كا كام بھي بس لك بزي ڈو نا تھنگ والا ہي ہے۔۔۔۔ اپني ہي سناتے ہيں‌جو سنانےكو كہا گيا ہوتا ہے۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-11-11)
جواب

Tags
ہے۔, گئی, پاکستان, وقت, نیوز, مسجد, مطابق, آپریشن, اللہ, بیوی, بچوں, خلاف, خبر, خصوصی, دی, شہر, شروع, طلب, طالبان, علاقے, عالم, صوبہ, صوبے, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کفایت شعاری، سرکاری افسروں کو پٹرول کی فراہمی میں 50 فیصد کٹوتی گلاب خان خبریں 0 23-03-11 07:59 AM
بیت اللہ محسود کا وزیرستان میں شاندار استقبال، جشن،40 دنبوں کا صدقہ۔ ابن جلال خبریں 0 05-10-08 01:13 AM
باجوڑ اور مہمند ایجنسیوں میں سکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری‘ 85 سے زائد طالبان ہلاک ابن جلال خبریں 0 13-09-08 08:06 PM
ایلویٹ ہیلی کاپٹرز اور فوکر ایئر کرافٹ کی پاکستان نیوی میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:55 AM
امریکہ نے پاکستان آرمی کے ایوی ایشن ونگ کو 25لڑاکا کوبراہیلی کاپٹروں کی ملکیت دے دی پاکستانی خبریں 1 22-10-07 10:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger