|
طالبان نے افغانستان کے اندر اندازہ ساٹھ لاکھ موبائل فونز پر مغرب مخالف کلپس ارسال کررکھے ہیں۔رپورٹ

10-10-08, 05:49 PM
طالبان پروپیگنڈے کے توڑ کے لیے برطانوی حکومت نے افغانستان میں نیا میڈیا پلان ترتیب دینے پر غور شروع کردیا
Sلندن………برطانوی حکومت نے طالبان کے پروپیگنڈے کے توڑ کے لیے نیا میڈیا پلان بنانے پر غور شروع کردیا ہے اس منصوبے میں موبائل فونز اور انٹرنیٹ کے وسائل کو استعمال میں لایا جائے گا۔بی بی سی کے مطابق طالبان نے افغانستان کے اندر اندازہ ساٹھ لاکھ موبائل فونز پر مغرب مخالف کلپس ارسال کررکھے ہیں جس سے مغرب کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے اس کے علاوہ طالبان نے نیٹ کا استعمال اور اس پر جاری بیان اور فلموں میں بھی اضافہ کردیا ہے ان تمام تکنیکس کے توڑ کے لیے برطانوی حکومت بھی افغانستان کے اندر این جی اوز کو موبائل فون فراہم کریگی جس سے وہ اپنی ڈائری فلم خود بنا سکیں گی ۔
٭٭٭٭٭٭٭
|
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|