واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان نے آئل کمپنیوں سے ۴۰ کروڑ روپے تاوان طلب کر لیا،انکار پر حملوں کی دہمکی دے دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 06:08 PM   #1
طالبان نے آئل کمپنیوں سے ۴۰ کروڑ روپے تاوان طلب کر لیا،انکار پر حملوں کی دہمکی دے دی
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 25-10-11, 06:08 PM

طالبان پاکستان نے شیل آیل کمپی اور پی اس او کے مینیجنگ ڈاریکٹروں سے ۲۰ روز مین ۴۰ کروڑ تاوان طلب کر لیا ہے اور عدم ادائیگی کی صورت مین تنصیبات پر حملوں کی دہمکی دی ہے۔
http://www.dailywaqt.com/openlink.as...1&im=bp-18.gif

Last edited by A Nawaz Khan; 25-10-11 at 06:11 PM.. وجہ: typo's

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 805
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (25-10-11), مہتاب (25-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:11 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طالبانِ ڈالر کی طلب ایسی ہی ہو گی
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:44 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے ایم کیو ایم کو ٹھیکہ مل گیا ہے القاعدہ کا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان سے اور امید بھی کیا ہو سکتی ہے۔ ظاہر سی بات ہے، آخر جہاد جو انھوں نے شروع کیا ہے، اس میں بھوک بھی لگتی ہو گی۔ لیکن اتنی بھی کیا بھوک کہ اس قدر معاو‌ضہ مانگ لیا۔ میرا تو خیال ہے کہ معاوضہ کی امید اللہ کی ذات سے امید سے کرنی چاہیے لیکن ، وہ کہتے ہیں نہ کہ جب نیت ہی کھوٹی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ویسے شمشاد بھائی، راجہ اکرام اور اب تو رضی صاحب کے بغیر دل ہی نہیں لـگتا ، سر کیا آپ لوگوں نے تنخواہیں مانگ لیں ہیں طالبان کو دھرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (26-10-11), مہتاب (26-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:29 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی مستقبل میں انہوں نے جو آئل شارٹ کرنا ہے اس کی پیش بندی ابھی سے کرنا شروع کر دی ہے۔ شابشے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-10-11), رضی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:39 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,186
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یعنی مستقبل میں انہوں نے جو آئل شارٹ کرنا ہے اس کی پیش بندی ابھی سے کرنا شروع کر دی ہے۔ شابشے
اصل بات یہی ہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (25-10-11), رضی (25-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:58 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان نے آئل کمپنیوں سے تاوان مانگا ہے۔ اگر یہ کمپنیاں طالبان کا مطالبہ قبول کر لیتے ہیں تو اس کا خمیازہ کون بھگتے گا؟ عام انسان۔۔۔۔ اب یہ ریاست کے دشمن نہیں تو اور کیا ہیں؟
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
A Nawaz Khan (29-10-11)
پرانا 25-10-11, 10:02 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دن میں 5 کروڑ بھتہ دینے والے شہر سے مہنے کا 150 کروڑ اکھٹا ہو جاتا ہے تو میرے خیال میں ابھی طالبان نے آدھے مہینے کی ڈیمانڈ بھی نہیں کی ہے !!!

اگے آگے دیکھیے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (25-10-11), عبدالقدوس (25-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:03 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ہوووووووووووووووووووووووو وووو
كچھ نہيں جي اونٹ كے منہ ميں زيرہ مانگا ہے جي۔۔۔۔۔۔اس مانگ كو ديكھ كر ايك قصہ ياد آ گيا۔۔۔ اگر اجازت ہو تو سنا ہي دوں پر دل پر مت لينا۔۔۔۔۔۔

كہتے ہيں خليفہ ہارون الرشيد كے دور ميں ايك شخص نے كافي سفارش اور كوشش كے بعد خليفہ كے دربار تك رسائي حاصل كر ہي لي۔ دربار خلافت ميں حاضري كے بعد اس نے كہا كہ حضور ميں اس ليے آيا ہوں كہ مجھے دس دينار آپ دے ديں۔
خليفہ نے يہ سن كر كہا كہ ہم ضرور آپ كو دس دينار ديں گے۔ مگر كچھ ہمارا ہي لحاظ ركھا ہوتا يہ تو ديكھ ليتے كہ آپ كس سے كيا مانگ رہے ہيں۔۔۔ اس پر اس سائل نے كہا چليں اگر يہ بات ہے تو آپ ہميں ا پني آدھي سلطنت دے ديں۔۔ خليفہ يہ سن كر مسكرايا اور كہا كہ ہاں اب ٹھيك ہے ۔۔ اب تم نے ميري حيثيت كے مطابق تو مانگاہے مگر اپني اوقات تو ديكھ ليتے۔۔

تو بھائي طالبان كے روپ ميں اس امريكي مطالبے ميں تو نہ سائل كي اوقات كا خيال ركھا گيا ہے اور نہ خليفہ كي حيثيت كا۔۔۔۔

كيا زمانہ آ گيا ہے۔۔۔ توبہ توبہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
رضی (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:40 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ کا اپنا دلیہ بن گیا ہے اور دیوالیہ وہ ہو رہا ہے ۔ اکیوپائے وال اسٹریٹ کی موومنٹ کے بعد سے وہ اب اپنی جانب سے دی جانے والی اسپانسرشپس میں یقینا کمی کرے گا ۔ اور اس کا ایک اثر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہاں جو اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے لوگ کام کر رہے ہیں ان میں بھی ڈاؤن سائزنگ ہو ۔۔ ویسے آپ نے دیکھا نہیں کچھ لوگ کافی دن سے غائب بھی ہیں


جب اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے لوگوں کو کچھ نہیں دے سکتا امریکہ تو پھر باقی گروپس کو کیا دے گا، اس لیے اس نے طالبان سے کہا ہوگا کہ اب خود ہی کوشش کرو، میرا تو اپنا فالودہ بن رہا ہے۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (27-10-11), محمد عاصم (29-10-11), رضی (26-10-11), شمشاد احمد (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:52 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پير جي تو آپ كے كشف كامطلب يہ ہوا كہ اب سٹيٹ ڈيپارٹمنٹ كے لوگ اس طريقہ سے خرچہ پاني پورا كريں گے؟؟؟؟
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:23 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
طالبان سے اور امید بھی کیا ہو سکتی ہے۔ ظاہر سی بات ہے، آخر جہاد جو انھوں نے شروع کیا ہے، اس میں بھوک بھی لگتی ہو گی۔ لیکن اتنی بھی کیا بھوک کہ اس قدر معاو‌ضہ مانگ لیا۔ میرا تو خیال ہے کہ معاوضہ کی امید اللہ کی ذات سے امید سے کرنی چاہیے لیکن ، وہ کہتے ہیں نہ کہ جب نیت ہی کھوٹی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ویسے شمشاد بھائی، راجہ اکرام اور اب تو رضی صاحب کے بغیر دل ہی نہیں لـگتا ، سر کیا آپ لوگوں نے تنخواہیں مانگ لیں ہیں طالبان کو دھرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
یہ ہے اصل طالبانی جہاد,جو انہوں نے پاکستان میں برپا رکھا ہے۔
"اس دہشت گردی کے شیطانی نیٹ ورک کو چلانے کیلئے روپے و پیسے کی ضرورت ہوتی ہے جو طالبان لاتعداد غیر قانونی و غیر اخلاقی اور خلاف شریعہ ذرائع سے اکٹھا و حاصل کرتے ہین۔"
"بیت اللہ محسود اپنے زمانہ مین تقریبا ۴۵ ملین ڈالر سالانہ اس شیطانی نیٹ ورک پر خرچ کیا کرتا تھا جس سے وہ ہتھیار و آلات اور گاڑیاں خریدتے اور زخمی دہشت گردوں کے علاج معالجہ اور ہلاک شدگان کے ورثا کو رقم ادا کرتے اور دہشت گردوں کو تنخواہین ادا کرتے تھے، جو کہ ۱۷۰۰۰ روپے ماھانہ ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ناجائز ذرایع سے اکٹھا کیا ہوا بہت سا روپیہ پیسہ باہر کے ملکوں میں کاروبار و منافع کیلیئے بھی لگائے رکھا۔ "http://pak.net/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C/%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1-57172/
باقی اللہ جانے، اس کے علاوہ طالبان کن کن لوگوں اور پردہ پوشوں کو ان کی خدمات کا معاوضہ ادا کرتے ہوں۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 07:26 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (27-10-11), منتظمین (26-10-11), محمد عاصم (29-10-11), رضی (27-10-11), شمشاد احمد (26-10-11), عبیداللہ عبید (26-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:30 AM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان اتنے پیسوں کا کیا کریں گے؟
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Tamoor Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:51 AM   #15
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذرداری نے کیا کرنا ہے ؟
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (27-10-11)
جواب

Tags
color, com, gif, link, url, کمپی, کمپنیوں, کروڑ, لیا, www, ایم کیو ایم, ایسی, ادائیگی, تنصیبات, تاوان, حملوں, دہمکی, دی, دے, روپے, روز, شیل, طلب, طالبان, عدم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سردیوں کی دوپہر سے سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 9 22-01-11 12:24 AM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں پر شوکت عزیزاورزبید ہ جلال کی طلبی وجدان خبریں 2 21-07-08 04:11 PM
مریدکے: کروڑوں روپے مالیت کی اراضی جعلی رجسٹریوں کے ذریعے فروخت عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:21 AM
اسلام آباد:سی ڈی اے میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger