| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 107
|
||||
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (20-12-11) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 1
کمائي: 126
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان اگر آپ کے پاس پروف ہے تو دو۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی، یہ خبر دی نیوز سے لی ہے، لنک نیچے ہے۔
Taliban set ablaze 300 cellular phones, computers ذرائع کے مطابق، درجنوں مسلح افراد نے وانا کے رستم بازار میں گاڑیوں اور دکانوں کی تلاشی شروع کر دی۔ طالبان کا کہنا تھا کہ وہ کیمرے والے موبائلز اور کمپیوٹرز کے استعمال کی حوصلہ شکنی جاری رکھیں گے اور خبردار کیا کہ اس سے انحراف کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا ہو گآ۔ |
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (21-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان کو بیٹھے بیٹھے کیا ہو جاتا ہے؟ کیا یہ لوگ اضطراب کی کیفیت میں ہر طرح کی بے وقوفی کی حرکت کرڈالیں گے اور پھر اس قسم کی بے ہودہ حرکت کا اسلام کی رو سے جواز بھی پیش کر دیں گے؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب یہ طالبان ہیں ہی کب ۔ ۔ ۔ دراصل ملا عمر مجاہد حفظہ اللہ کے ساتھیوں ” طالبان ” کو بدنام کروانے کے لئے امریکہ نے ایسے بہت سارے گروپوں کا نام طالبان رکھوا کر ان سے اپنی من پسند کی کاروائیاں کروائی جاتی ہیں ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا واقعی؟ تو معصوم ملا عمر یہ بیان کیوں نہیں جاری کر دیتے کہ ٹی ٹی پی اور ان کی دہشت گردی کا ملاعمر سے کوئی تعلق نہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-08-11 03:17 AM |
| سعودی عرب میں ہزاروں جہادیوں کو معافی، ہزاروں کا سز | کنعان | خبریں | 9 | 09-04-11 12:48 AM |
| کیا میں اپنے کمپیوٹر کے مین بورڈ پر 512 ایم بی کے چار ریم لگا سکتاہوں ؟ | عبیداللہ عبید | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 1 | 29-09-10 09:42 AM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |