واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان نے چار شخصیات کو مذاکرات کے لئے قابل اعتماد قرار دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-11, 03:08 PM   #1
طالبان نے چار شخصیات کو مذاکرات کے لئے قابل اعتماد قرار دیدیا
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 17-12-11, 03:08 PM

طالبان نے چار شخصیات کو مذاکرات کے لئے قابل اعتماد قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹ: مظہر طفیل) ایک طالبان کمانڈر نے کہا کہ اگر امن مذاکرات میں چار شخصیات شامل ہوں تو کالعدم تحریک طالبان پاکستان یقینا ان کے نقطہ نظر کو اہمیت دے گی۔ افغانستان میں ایک نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے طالبان کمانڈر نے کہا کہ افغان طالبان کی رائے میں چار شخصیات آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل، سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد، جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق اور سابق گورنر بلوچستان و خیبر پختون خواہ اویس غنی نہایت اہمیت کے حامل اور بااعتماد شخصیات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ ایشوز کو بخوبی جانتے ہیں، اگر بات چیت میں ان کا کوئی کردار ہو تو طالبان کے تمام گروپس ان کے موقف کو اہمیت دیں گے ایک سوال پر مولانا فضل الرحمن کے بارے میں مذکورہ طالبان کمانڈر کا کہنا تھا کہ وہ کبھی حکومت اور کبھی اپوزیشن میں ہوتے ہیں اور ان کا کام صرف سیاست کرنا رہ گیا ہے۔ طالبان کا کوئی بھی رہنما ان پر بھروسہ کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہے۔ پاکستان کے اندر بھی ان کے بارے میں تاثر یہی ہے۔ ماضی میں ان پر خودکش حملوں کی ایک وجہ یہ بھی تھی جس میں القاعدہ نہیں، مقامی طالبان ملوث تھے۔
طالبان نے چار شخصیات کو مذاکرات کے لئے قابل اعتماد قرار دیدیا

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-12-11), مون (18-12-11), محمد یاسرعلی (17-12-11), ابوسعد (17-12-11), عبدالقدوس (18-12-11)
پرانا 18-12-11, 01:02 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اویس غنی پہ تو جماعت اسلامی تک نہیں تھوکتی طالبان کس طرح تیار ہو گئے؟؟

قاضی کو وہ ویسے پسند نہیں کرتے اور سمیع الحق کسی قدر معقول نام ہے.

یہ خبر خرافاتی صحآفت کا ایک اعلٰی نمونہ ہے !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-12-11), احمد نذیر (18-12-11), شھزادباجوہ (18-12-11), عبدالقدوس (18-12-11)
پرانا 18-12-11, 07:53 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر پڑھ کر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ بھارتی حکومت جنرل حمید گُل کو گندا کرنے کی کوشش کر رہی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-11, 08:32 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
کمائي: 29,416
شکریہ: 7,138
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے جور و خطا جس ظالم ے معصوم ذبح‌ کرڈالا ہے
اس ظالم کے لہو کا بھی پھر بہتا ندی نالہ ہے
یاں دیر نہیں‌اندھیر نہیں ، یا عدل و انصاف پرستی ہے
اس ہاتھ سے دو اس ہاتھ ملے ، یاں‌ سودا دست بدستی ہے

طالبان ظالمان کے ہمراز و ہمدم پہچانے جارہے ہیں
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-12-11, 09:50 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی کوئی کاعتراض حضرت فاروق صاحب؟؟

جی ہم طالبان کے ساتھ ہیں، اس فورم پر ریفرندم نہ کروا لیں، اپ کے سامنے بھی ائینہ اجائے گا کہ یہ قوم یا سوچتی ہے؟؟

پھر شاید جمہوریت اتنی اچھی نہ لگے اپکو. . . . .

ہیں جی؟؟

000بطور ممبر لکھا گیا0000
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-11), فاروق سرورخان (18-12-11), احمد نذیر (19-12-11)
پرانا 19-12-11, 11:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (20-12-11), فاروق سرورخان (20-12-11)
پرانا 20-12-11, 08:26 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میری طرفوں سلام اے.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-11, 08:39 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
یار ان کو اور کوئی ٹاپک نہیں ملتا اپنی ایکٹیویٹی دکھانے کا۔ اب یہاں طالبان طالبان
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-11, 11:19 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یار میری طرفوں سلام اے.
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا
یار ان کو اور کوئی ٹاپک نہیں ملتا اپنی ایکٹیویٹی دکھانے کا۔ اب یہاں طالبان طالبان
توصی کتہے ٹور پئے جے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالل ہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتھے آؤ۔ سلام تے لے لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ننھے بچے جی

یار پھر آپ ہنسو گے کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا گر ہم طالبان کی بات نہ کریں تو فیر لالیاں کتھو آئیں گی۔ اب بچوں کو خوش کرنے کے لیے طالبان کا ذکر کرنا تو ضروری ہے۔ نئی تے توصی ہور ہی سیاپا پائی رکھدے او۔ طالبان تو چلے مزاکرات پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تے توصی کھلدے رہو۔۔۔۔۔
اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
A Nawaz Khan (21-12-11)
پرانا 22-12-11, 11:06 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
کمائي: 29,416
شکریہ: 7,138
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ لوگ طالبان سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔ کہنا چاہتا ہوں کہ ان کو غیر ملکی ہیرو ہی اچھے لگتے ہیں۔ ان کے ہیرو آتے ہی ۔ ابدال ، غزنی وغیرہ سے ہیں ۔ ان کے گھر کبھی کوئی لاہوری، کوئی ملتانی، کوئی کراچوی پیدا ہی نہیں‌۔ کیا ادھر ایسے مرد پیدا ہوتے ہیں جو طالبان ظالمان کو منہہ توڑ جواب دے سکیں ؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
A Nawaz Khan (30-12-11)
جواب

Tags
jang, ہیں،, فون, ہوتے, ہے۔, کوئی, کرتے, پاکستان, یو, لوگ, نظر, مقام, اہمیت, الحق, امیر, اسلامی, حامل, خودکش, دیں, دے, سیاست, سوال, طالبان, غنی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر عبدالقدوس خبریں 1 19-05-11 09:12 AM
ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب سخنور میر تقی میر 2 08-09-09 07:05 PM
لوٹ مار سے کاروباری برادری کا اعتماد ختم ہوگیا، صنعتکار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:38 AM
پاکستان کے سب سے قابل اعتماد بیٹسمین محمدیوسف سلیکٹرزکا اعتمادحاصل نہ کرسکے؟ خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 09-08-07 11:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger