واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان نے 2 سوئس سیاحوں کی رہائی ڈاکٹر عافیہ کی آزادی سے مشروط کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-11, 09:40 PM   #1
طالبان نے 2 سوئس سیاحوں کی رہائی ڈاکٹر عافیہ کی آزادی سے مشروط کردی
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 29-07-11, 09:40 PM

تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ سوئس سیاح ہمارے پاس ہیں اور انہیں اس وقت رہا کیا جائے گا جب امریکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرے گا۔


جنوبی وزیر ستان میں امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے نائب امیر ولی الرحمان نے کہا کہ 2 سوئس سیاحوں کو بلوچستان سے طالبان کے کہنے پر اغوا کیا گیاہے اور اس وقت وہ ہمارے قبضے میں ہیں ۔ان کی رہائی پاکستانی سائنسدان کی رہائی سے مشروط ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سوئس سیاحوں پر کوئی تشدد نہیں کیا جارہا بلکہ انہیں تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں تاہم اگر امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہ کیا تو سیاحوں کی قسمت کا فیصلہ طالبان کی عدالت کرے گی۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 283
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (30-07-11), مرزا عامر (30-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11), شھزادباجوہ (30-07-11), شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 09:51 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ امريكي طالبان كا ڈرامہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو حقيقي طالبان كو بدنام كرنے كے لئے رچايا ہوا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ سوئس سياحوں كي گرفتاري پر امريكہ كو كيا پريشاني ہوتي۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-07-11), محمد یاسرعلی (30-07-11), محمدمبشرعلی (30-07-11), مرزا عامر (01-08-11), حیدر (30-07-11), رضی (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 11:18 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی سائنسدان؟؟ ڈاکٹر قدیر؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 12:40 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پاکستانی سائنسدان؟؟ ڈاکٹر قدیر؟؟
ویسے یہ عجیب سٹوری نہیں ہے کیا؟ ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ نیورو سرجن ہیں جبکہ ان کی ہمشیرہ کے بقول وہ ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-07-11), محمد یاسرعلی (30-07-11), مرزا عامر (01-08-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 12:49 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

6:30 کے بعد سے دیکھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 01:38 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عرفان صدیقی نے سب سے پہلے 2004 میں نوائے وقت میں اس معاملے پر کالم لکھا تھا جو میں پڑھا تھا.... امریکی کہتے ہیں کہ داکٹر عافیہ کئی دفعہ لائیبریا گئی تھیں جہاں وہ القائدہ کے لیے ہیروں کی سمگلنگ میں ملوث تھیں!!!

ہم مذہبی لوگ عام طور پر ان باتوں کو نظر انداز کر جاتے ہیں لیکن ............... سوال یہی ہے کہ پورے پاکستان سے انہی کو کیوں اتھایا گیا؟؟

کچھ تو تھا یا ہے جس کی پردہ داری ہے................
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-07-11), مرزا عامر (01-08-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 01:39 AM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ لوگوں کی رائے میں تو عافیہ صدیقی دہشت گرد ہے جبکہ امریکہ معصوم
عافیہ صدیقی آپ کے ضمیر کی عدالت میں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 04:28 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک وقت تھا جب مسلم حکمران اتنے غیرت مند تھے کہ وہ ایک مسلمان بہن بیٹی کی بے عزتی کے واسطے ملکوں پہ حملہ بھی کر دیتے تھے اور آج کے حکمران اتنے ہی بے غیرت ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 04:50 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو يہ زيد حامد صاحب كيا بے پر كي اڑانا چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-11, 10:57 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 24
کمائي: 692
شکریہ: 55
15 مراسلہ میں 36 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
عرفان صدیقی نے سب سے پہلے 2004 میں نوائے وقت میں اس معاملے پر کالم لکھا تھا جو میں پڑھا تھا.... امریکی کہتے ہیں کہ داکٹر عافیہ کئی دفعہ لائیبریا گئی تھیں جہاں وہ القائدہ کے لیے ہیروں کی سمگلنگ میں ملوث تھیں!!!

ہم مذہبی لوگ عام طور پر ان باتوں کو نظر انداز کر جاتے ہیں لیکن ............... سوال یہی ہے کہ پورے پاکستان سے انہی کو کیوں اتھایا گیا؟؟

کچھ تو تھا یا ہے جس کی پردہ داری ہے................
سوہنیو کی گل کر دتی جے۔ کج تے اے، ایویں تے نہیں او دکھی ہے۔ پا جی ان کماں دے پیڑے ہی میوے نے۔ اوئے برباد کر کے رکھ سٹدے نے اے کم۔ تے یارا او سگی وی تے افغانستان وچ ، ادا اتھے کی کم۔ چھڈو یار، اپنے اپنے کم کرو
کملا جوگی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-11, 12:04 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او کراچی توں اغوا ہوئی سی
کملا جی تسی انفارمیشن اپڈیٹ رکھیا کرو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
کملا جوگی (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 10:54 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 24
کمائي: 692
شکریہ: 55
15 مراسلہ میں 36 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
او کراچی توں اغوا ہوئی سی
کملا جی تسی انفارمیشن اپڈیٹ رکھیا کرو
فیصل پائی جی، اوہ جتھو وی پھڑی گئی اے، میرے مامے دی طی تے نہیں اے۔ یارا اے بہوں شرمندگی دی گل اے کہ انھاں شودیاں سوئس والیاں نوں پھڑ لتا جے۔ یار مولا دا خوف کرو یار۔ اے تے طالباناں دی زیادتی جے تے ایویں وی اے کام چنگا نہیں اے۔ طالبان تے اونج وی دہشت گرد ہی ہوندے نے، یار او بہوں کٹ چاڑدے نے جے نماز نہیں پڑھو تے۔ مولا بچاوے یار
کملا جوگی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, کوئی, کرے, کرتے, گئی, گا۔, پاکستان, پاکستانی, وقت, ولی, وزیر, قسمت, نائب, آزادی, امیر, امریکہ, اغوا, تحریک, جواب, جائے, سوال, طالبان, عافیہ, عدالت, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
عامر مسیح کے سوالات shafresha متفرقات 8 01-09-10 02:31 AM
سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیو منظر عام پر لانے والے پر موٹر سائیکل سواروں کا حملہ گلاب خان خبریں 0 30-08-10 03:37 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger