واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:19 AM   #1
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:19 AM

طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی

طالبان نے خبردار کیا ہے کہ ان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی ہے اور اگر ہمارے گرفتار افراد کو رہا نہیں کیا گیا تو مغویوں کو قتل کردیا جائے گا جبکہ افغان حکومت نے ڈیڈ لائن میں مزیددو دن کا اضافہ کرنے اپیل کی ہے ۔طالبان ترجمان قاری محمد یوسف نے بتایا ہےکہ افغان حکومت نے حتمی ڈیڈ لائن دینے کے بعد سے اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈیڈ لائن حتمی ہے اور اگر ہمارے مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو مغوی باشندوں کو قتل کردیا جائے گا۔دوسری جانب صوبہ غزنی کے گورنر کا کہنا ہے کہ افغان حکام نے طالبان سے ڈیڈ لائن میں دو دن کا اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے جسے انہوں نے رد نہیں کیا تاہم طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اس بارے میں اپنے رہنماوٴں سے بات کریں گے۔(30جولائي 2007)

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 390
Reply With Quote
جواب

Tags
آج, طالبان, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
کاکے کا انٹرویو محمد کاشف حبیب انٹرویوز 3 03-04-10 01:34 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger