واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-11, 09:59 PM   #1
طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم
Fawad Fawad آن لائن ہے 05-05-11, 09:59 PM

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

طالبان کی جانب سے اسامہ بن لادن کی موت کے بدلے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

دہشت گرد تنظيم معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کيليۓ کمسن بچوں کو استعمال کرنے سے بھی دريغ نہيں کرے گی۔ آپ اس ويڈيو کو ذرا غور سے ديکھیں۔

[طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Wall | Facebook

Last edited by عبدالقدوس; 06-05-11 at 08:02 AM..

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 778
5 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-05-11), آبی ٹوکول (05-05-11), ارشد کمبوہ (06-05-11), حیدر (05-05-11), عبدالقدوس (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 10:04 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانیوں کے لئے طالبان اور امریکہ ایک جیسے ہیں۔ ایک اسلام کے نام پر مارتا ہے دوسرا دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-05-11), حیدر (05-05-11), طاھر (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 10:14 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فواد اینڈ کمپنی کے شر سے بچائے اللہ
یہ کوئی نیا ڈرامہ ہونے والا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-05-11), محمد عاصم (06-05-11), حیدر (05-05-11), عدنان دانی (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 10:37 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2 مئی کے بعد کتنے ڈرون حملے ہوئے ہیں اور کتنے خود کش حملے۔
جلدی سے انگلی پر گن کر ادھر بیان کریں اور عند اللہ ماجور ہوں۔
حیدر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), طاھر (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 10:48 PM   #5
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,249
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

طالبان کی جانب سے اسامہ بن لادن کی موت کے بدلے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

دہشت گرد تنظيم معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کيليۓ کمسن بچوں کو استعمال کرنے سے بھی دريغ نہيں کرے گی۔ آپ اس ويڈيو کو ذرا غور سے ديکھیں۔

YouTube - ‫طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم‬‎

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Wall | Facebook
حضور آپ طالبان کہ ترجمان کب سے بن گئے جلدی سے یہ بتائیے اس نئی ڈرامہ بازی کہ بعد امریکہ بے غیرت پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کہ لیے کب کاروائی کرنے والا ہے طالبان کو تو پھر کوئی بہانہ چاہیے ہوتا ہے مگر امریکہ بے غیرت کو تو کسی بہانے کی بھی ضرورت نہیں دنیا کہ کسی بھی خطے میں انسانیت کا قتل عام کرنے کہ لیے دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا فرعون اور ہلاکو خان بے غیرت غلیظ الفطرت امریکہ جو پہلے چند کرداروں کو جنم دیتا ہے پھر انھے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے اور پھر انھے ما رکر مزید مقاصد حاصل کرتا ہے ۔ ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
فریدون (06-05-11), ھارون اعظم (06-05-11), مہتاب (06-05-11), محمد عاصم (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), طاھر (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 10:59 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کو تباہ کر کے ہی امریکہ سانس لے گا مئجے تو یہی لگ رہا ہے۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فریدون (06-05-11), عبدالقدوس (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:32 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب
اوہ سوری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملا فواد محسود ۔۔ طالبان کے ترجمان ہیں ناں اس لیے درست نام
نئی ذمہ داریاں کب سے سنبھالی ہیں؟
اور ڈیجیٹل آؤٹ ریچ کے تحت ہی یہ ذمہ داری آتی ہے یا نیا عہدہ ملا ہے؟
آپ کی پوسٹ کے نیچے اس عہدے کا اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-05-11), آبی ٹوکول (05-05-11), طاھر (05-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:39 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میر خیال ہے فواد کو بین کر دینا چاہیے
یہ ہمین اصل حقائق سے اگاہ نہیں کرتے ہیں اور ہمیں مایوسی کی طرف لے جاتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (05-05-11), محمد عاصم (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:41 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملا فواد محسود....................
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
پرانا 05-05-11, 11:42 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب کو نئی ذمہ داری مبارک ہو

Last edited by طاھر; 06-05-11 at 12:18 AM.
طاھر آف لائن ہے  
پرانا 05-05-11, 11:43 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میر خیال ہے فواد کو بین کر دینا چاہیے
یہ ہمین اصل حقائق سے اگاہ نہیں کرتے ہیں اور ہمیں مایوسی کی طرف لے جاتے ہیں
بالکل صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے  
پرانا 06-05-11, 12:13 AM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میر خیال ہے فواد کو بین کر دینا چاہیے
یہ ہمین اصل حقائق سے اگاہ نہیں کرتے ہیں اور ہمیں مایوسی کی طرف لے جاتے ہیں
او پائی ہتھ سوچ سمجھ کے پانا ساڈی مریکہ نال یاری آ
محمد عاصم آف لائن ہے  
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 12:45 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ ہمین اصل حقائق سے اگاہ نہیں کرتے ہیں اور ہمیں مایوسی کی طرف لے جاتے ہیں
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اسامہ بن لادن کی موت کے بعد امريکہ اور پاکستان کے مابين تعلقات کے حوالے سے کچھ راۓ دہندگان نے جن خدشات کا اظہار کيا ہے وہ زمينی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔ امريکی حکومت کو پاکستانی عوام ميں مايوسی اور افراتفری کو فروغ دينے سے کوئ فائدہ حاصل نہيں ہو گا، جيسا کہ کچھ اراکين نے فورم پر بے بنياد خدشہ ظاہر کيا ہے۔

امريکی اور پاکستانی حکومتوں کے مابين طويل المدت اسٹريجک اتحاد دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق ہماری مشترکہ کوششوں سے ہٹ کر وسيع بنيادوں پر ہے۔ ہماری مشترکہ کوششيں اور تعلقات ميں مضبوطی ہمارے باہمی مفاد کے ليے انتہائ ضروری ہے۔

جيسا کہ صدر اوبامہ نے اپنے بيان میں واضح کيا ہے کہ اس بات کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہماری دہشت گردی کے انسداد کے ضمن ميں کی جانے والی کوششوں کی مرہون منت ہی ہم اس عمارت تک پہنچ سکے جہاں اسامہ بن لادن چھپا ہوا تھا۔ يقینی طور پر اسامہ بن لادن نے پاکستان کے خلاف بھی جنگ کا اعلان کر رکھا تھا اور پاکستان کے لوگوں پر بھی حملے کے احکامات ديے تھے۔

حاليہ برسوں میں ہماری حکومتوں، افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابين تعلقات نے القائدہ اور طالبان پر دباؤ بڑھا ديا تھا۔ اس ميں مزيد پيش رفت ہونی چاہیے اور ہم اپنی شراکت داری کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

U.S. Department of State

USUrduDigitalOutreach - Wall | Facebook
Fawad آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
فریدون (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), عبدالقدوس (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 09:24 AM   #14
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
حضور آپ طالبان کہ ترجمان کب سے بن گئے جلدی سے یہ بتائیے اس نئی ڈرامہ بازی کہ بعد امریکہ بے غیرت پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کہ لیے کب کاروائی کرنے والا ہے طالبان کو تو پھر کوئی بہانہ چاہیے ہوتا ہے مگر امریکہ بے غیرت کو تو کسی بہانے کی بھی ضرورت نہیں دنیا کہ کسی بھی خطے میں انسانیت کا قتل عام کرنے کہ لیے دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا فرعون اور ہلاکو خان بے غیرت غلیظ الفطرت امریکہ جو پہلے چند کرداروں کو جنم دیتا ہے پھر انھے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے اور پھر انھے ما رکر مزید مقاصد حاصل کرتا ہے ۔ ۔ ۔
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 09:35 AM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بہانہ ہے ابھی ۔۔۔۔۔۔۔کوئی نیا بندہ تلاش کر رہے ہیں او ماما صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد پاکستان کی خیر نہیں۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (06-05-11), ارشد کمبوہ (06-05-11), حیدر (06-05-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, digital, email, fawad, team, url, کرے, گی۔, گرد, پاکستان, لوگوں, لادن, موت, معصوم, www, you, youtube, اسامہ, استعمال, بچوں, جانب, ذرا, طالبان, عزم, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آہنی عزم ابن آدم عمومی بحث 4 28-05-09 12:12 PM
عزم ، مسلسل محنت اور منزل پاکستانی اپکے کالم 4 17-03-09 09:11 PM
پاکستان کے ایٹمی اثاثے اورقوم کا عزم’’ ۔ تحریر ۔ زبیر احمد ظہیر ZUBAIR عمومی بحث 2 11-06-08 01:01 AM
صحافی تنظیموں نے میڈیا کی بندش اور ایمرجنسی کو مسترد کردیا، جدوجہد کا عزم عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:22 AM
چوتھا ون ڈے:پاکستان فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم،آصف فٹ ہوگئے،میچ کھلیں گے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger