واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان کی موسم گرما کی یلغار شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-05-11, 04:39 PM   #1
طالبان کی موسم گرما کی یلغار شروع
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 01-05-11, 04:39 PM

افغانستان میں طالبان نے موسم گرما کی کارروائی کے آغاز کے پہلے روز چھ مختلف حملوں میں چھ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

ملک کے مشرق حصہ پکتیا صوبے میں ایک بارہ سالہ خود کش حملہ آور نے دھماکہ کرکے چار افراد کو ہلاک کر دیا جن میں ایک مقامی اہلکار بھی شامل تھا۔

طالبان نے اتوار سے اپنی موسم گرما کی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

نیٹو کی افواج کا کہنا ہے کہ انھوں نے کئی مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے جن میں قندہار کی جیل سے حال ہی میں فرار ہونے والا ایک قیدی بھی شامل ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ بم بنانے کا ماہر ہے۔

بی بی سی اردو‭BBC Urdu‬ - ‮آس پاس‬ - ‮طالبان کی موسم گرما کی یلغار شروع‬
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 571
Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-05-11, 12:28 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی، ايک اور بچے کو جنت کے خواب دکھا کر افغانی طالبان نے قاتل بنا ديا! اگر اسکول ميں رہنے ديتے شايد پڑھ لکہ کر افغانستان کا اچھا شہری بن جاتا۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (11-05-11)
پرانا 03-05-11, 09:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید ہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد دہشت گردوں کے حوصلے پست ہونگے اور اس طرح کے حملے جن میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو ورغلا کر خودکش حملے کرواے جاتے ہیں, کمی آئے گی۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 11:29 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
امید ہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد دہشت گردوں کے حوصلے پست ہونگے ۔
شہادت سے مجاہدین کی حوصلے پست نہیں بلند ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اور اس طرح کے حملے جن میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو ورغلا کر خودکش حملے کرواے جاتے ہیں, کمی آئے گی
مجاہد مسلمانوں یا معصوم لوگوں کو کبھی نہیں مارتے جو مارتے ہیں وہ واقعی دہشت گرد ہیں ۔ ۔ ۔ ایسے دہشت گردوں کے خلاف ہم بھی آپ کے ساتھ صف اول میں ہوں گے ۔ ۔ ۔ باقی رہی بات کفار کے قتال کی ۔ ۔ ۔

تو انڈین آرمی کے خلاف چونڈہ کے محاذ پر ہماری آرمی نے بھی خود کش حملے کیے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ہر خود کش جائز نہیں تو ہر خود کش ناجائز بھی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


جیسے ہماری آرمی نے کیے ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (10-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:49 PM   #5
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر جاندار ہے لیکن معاف کرنا میں بیبیسی پراعتماد نہیں رکھتا
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 07:57 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب اتحادیوں کی کمر ٹوٹنے والی ہے بلکہ کسی قدر ٹوٹ چکی ہے۔ اب اس موسم گرما میں اگر افغانستان میں مسلسل حملے کیے گئے تو اسامہ والا جو ڈرامہ انہوں نے رچایا ہے اس کی آڑ میں باعزت فرار کا راستہ اختیار کرنے کا ضرور سوچیں گے یہ لوگ۔
بس ضرورت اس امر کی ہے کہ سب مجاہدین متحد ہو کر اتحادی افواج کی خبر لیں
فتح ان شاء اللہ اسلام کی ہو گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
موجو (04-05-11), آبی ٹوکول (04-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 08:10 PM   #7
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,654
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
نصر من اللہ وفتح قریب
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 11:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام کی فتح ضرور ہو گی افغانستان ميں، ليکن مسلمانوں ميں مصلحت اور مختلف نظريوں ميں گفتگو کے بعد!
جب تک طالبان ان مسلمانوں کو جو ان کی حمايت نہيں کرتے، دہشت گردی اور خودکش حملوں سے مارتے رہيں گے،تب تک جنگ ہوتی رہے گی اور خون بہتا رہے گا!
اگر اسامہ کی طرح وہ بارہ سال کا بچہ بھی ايک ريزورٹ پر بڑے سے گھر ميں رہ رہا ہوتا تو وہ شايد قاتل نہ بنتا!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (11-05-11)
پرانا 05-05-11, 01:13 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر میری پوسٹ دھیان سے پڑھی جائے تو میں نے مجاہدین کا ذکرنہیں کیا، میں دہشت گرد تنظیم جیسے کہ ٹی ٹی پی، کا ذکر کر رہا ہوں جو مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
Student (11-05-11), ابوسعد (10-05-11)
پرانا 05-05-11, 07:36 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
اگر میری پوسٹ دھیان سے پڑھی جائے تو میں نے مجاہدین کا ذکرنہیں کیا، میں دہشت گرد تنظیم جیسے کہ ٹی ٹی پی، کا ذکر کر رہا ہوں جو مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
ٹی ٹی پی کا یہاں کوئی حامی بھی نہیں ہے جناب ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-11, 07:39 AM   #11
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,654
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ائے ہمارے رب ہم مجاہدین سے محبت کرتے ہیں اور میدان جہاد میں نکلنے کے خواہش مند ہیں تو ہماری مدد فرما اور مجاہدین کو ثابت قدم رکھ اور اتحادی افواج کو پارہ پارہ کردے ان پر اپنی گرفت سخت کر دے اور ان کی حمایت کرنے والے مسلمانوں کو ہدایت دے اورہمیں بصیرت دے کہ ہمیں ایسے لوگوں کو پہچان سکیں ان کے، اور دوسری مخلوقات کے شر سے مؤمنین کو بچا ۔
ائے اللہ ہم ثابت قدمی مانگتے ہیں ہمیں جنت کے راستے پر چلا اور پھر ہمیں جنت تک پہنچا اور جہنم سے بچا بیشک تو غفور الرحیم ہے۔ آمین
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-05-11), ابوسعد (10-05-11), سیفی خان (05-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:02 AM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
ائے ہمارے رب ہم مجاہدین سے محبت کرتے ہیں اور میدان جہاد میں نکلنے کے خواہش مند ہیں تو ہماری مدد فرما اور مجاہدین کو ثابت قدم رکھ اور اتحادی افواج کو پارہ پارہ کردے ان پر اپنی گرفت سخت کر دے اور ان کی حمایت کرنے والے مسلمانوں کو ہدایت دے اورہمیں بصیرت دے کہ ہمیں ایسے لوگوں کو پہچان سکیں ان کے، اور دوسری مخلوقات کے شر سے مؤمنین کو بچا ۔
ائے اللہ ہم ثابت قدمی مانگتے ہیں ہمیں جنت کے راستے پر چلا اور پھر ہمیں جنت تک پہنچا اور جہنم سے بچا بیشک تو غفور الرحیم ہے۔ آمین
اٰمین یا رب العالمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-11, 11:23 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
ائے ہمارے رب ہم مجاہدین سے محبت کرتے ہیں اور میدان جہاد میں نکلنے کے خواہش مند ہیں تو ہماری مدد فرما اور مجاہدین کو ثابت قدم رکھ اور اتحادی افواج کو پارہ پارہ کردے ان پر اپنی گرفت سخت کر دے اور ان کی حمایت کرنے والے مسلمانوں کو ہدایت دے اورہمیں بصیرت دے کہ ہمیں ایسے لوگوں کو پہچان سکیں ان کے، اور دوسری مخلوقات کے شر سے مؤمنین کو بچا ۔
ائے اللہ ہم ثابت قدمی مانگتے ہیں ہمیں جنت کے راستے پر چلا اور پھر ہمیں جنت تک پہنچا اور جہنم سے بچا بیشک تو غفور الرحیم ہے۔ آمین
ميری دعا ہے کہ خدا مجھے دينی علوم کا مجاہد بنا جو اسلام کی تعليمات کو صحيح طرح سے سمجھ سکے۔ خدا مجھے شدت پسندی سے بچا اور اسلام کی ميانہ روی پر چلا۔
آمين!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-11, 11:25 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
ميری دعا ہے کہ خدا مجھے دينی علوم کا مجاہد بنا جو اسلام کی تعليمات کو صحيح طرح سے سمجھ سکے۔ خدا مجھے شدت پسندی سے بچا اور اسلام کی ميانہ روی پر چلا۔
آمين!
اسلام کی تعلیمات میں جہاد بہت اہم جزو ہے۔ اور مسلمانوں پر فرض بھی ہے قرآن کریم کی واضح آیات کی روشنی میں
اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:25 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا آپ کو شہادت عطا فرمائیں

بولو امین
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (10-05-11)
جواب

Tags
ہونے, کہنا, کارروائی, پہلے, قیدی, چار, موسم, world, www, آغاز, افراد, اپنی, اردو, بارہ, جیل, جاتا, حملہ, حال, حصہ, خود, دھماکہ, روز, شروع, طالبان, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی سے قربتیں بڑھ رہی ہیں، آئندہ سال الیکشن کا موسم شروع ہوجائے گا، شجاعت حسین گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:15 AM
یکم سے 10ستمبر تک پھر مون سون بارشیں شروع ہونگی، محکمہ موسمیات جاویداسد خبریں 0 27-08-10 12:18 PM
کراچی میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے، خفیہ اداروں کی رپورٹ گلاب خان خبریں 5 22-08-10 04:23 PM
کئی دنوں‌کے وقفے کے بعد کراچی میں‌پھر سے موسلا دھار بارش شروع shafresha خبریں 3 07-08-10 04:10 PM
پیمراآرڈیننس کی پابندی کرنے پرباقی 2چینل کی نشریات کل شروع ہوسکتی ہیں،نثارمیمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger