واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان کی نو عمرلڑکی کو کوڑوں کی سزا

اس موضوع کے 192 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 2929 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-09, 11:24 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 45
مراسلات: 938
کمائي: 6,215
ميرا موڈ:
شکریہ: 36
159 مراسلہ میں 247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طالبان کی نو عمرلڑکی کو کوڑوں کی سزا

طالبان کی نو عمرلڑکی کو کوڑوں کی سزا

صوبہ سرحد کے ضلع سوات سے پہلی مرتبہ ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں حلیے سے طالبان معلوم ہونے والے افراد ایک لڑکی کو سرعام کوڑوں کی سزا دے رہے ہیں۔تاہم حکومت اور طالبان نے اس خاص واقعہ کی تردید کی ہے تاہم اس بات کی تصدیق کی کہ ماضی میں خواتین کو کوڑوں کی سزائیں دینے کے واقعات پیش آئے ہیں۔

موبائل فون سے بنائی گئی یہ دو منٹ کی ویڈیو اب سرعام دستیاب ہے۔ ویڈیو میں سرخ جوڑے میں ملبوس ایک جوان سال لڑکی کو دکھایا گیا ہے جسے زمین پر الٹا لِٹاکر کوڑے مارے جارہے ہیں۔

ویڈیو میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ طالبان کے حُلیے میں ایک شخص لڑکی کو پشت پر کوڑے برسارہا ہے جبکہ ایک شخص اس کے پیروں اور دوسرے نے جسم کے اوپر کے حصے کو دبوچا ہوا ہے۔ اس موقع پر درجنوں افراد دائرے میں کھڑے اس منظر کو دیکھ رہے ہیں۔

سزا دینے والے افراد آپس میں پشتو زبان میں بات کرتے ہیں اور لڑکی چیختی چلاتی پشتو میں فریاد کرتی ہے کہ ’میرے باپ کا توبہ ، میرے دادا کا توبہ آئندہ ایسا نہیں کرونگی۔‘ وہ شدت درد سے بار بار التجا کرتی ہے کہ ’خدا کے لیے کچھ صبر کرو‘ مگر مارنے والا شخص کہتا ہے کہ ’تم نے کہا تھا مجھے ماردو مگر اب تو میرے پاس چھری بھی نہیں ہے۔‘

پندرہ سے زائد کوڑے مارنے کے بعد وہ لوگ لڑکی کو چھوڑ دیتے ہیں اور اٹھتے ہی لڑکی شٹل کاک برقعہ میں ملبوس نظر آتی ہے۔ اس وقت ان میں سے بڑی داڑھی والا ایک شخص اس سے قریب واقع ایک کمرے میں لے جاتا ہے۔ چیخ و پکار اور باتوں سے وہ تقریباً بارہ سے سترہ سال کے درمیان کی عمر کی معلوم ہوتی ہے۔

اس سلسلے میں دس کے قریب مقامی لوگوں سے رابطہ کیا گیا تو کافی مشکلات کے بعد انہوں نے صرف واقعہ کی تصدیق کی اور کہا کہ واقعہ سوات کی تحصیل کبل کے کالا کلی میں پیش آیا ہے۔ مقامی لوگ بظاہر خوف کی وجہ سے مزید معلومات دینے سے انکار کررہے ہیں۔ یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا کہ لڑکی کون ہے اور انہیں کس بات پر سزا دی جارہی ہے۔

طالبان ترجمان مسلم خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ خواتین کو کوڑے مارنے کی سزا کا واقعہ حالیہ دنوں میں پیش نہیں آیا ہے۔ انہوں نے اس خاص واقعہ سے بھی لاعلمی کا اظہار کیا البتہ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ امن معاہدے سے قبل مولانا فضل اللہ کے حکم پر خواتین کو سزائیں دی جاتی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں خواتین کو سرعام سزائیں نہیں دی گئیں بلکہ مولانا فضل اللہ نے حکم دیا تھا کہ خواتین کو جب بھی سزا دینی ہو تو انہیں کمرے کے اندر کوڑے مارے جائیں۔ مسلم خان کے بقول انہوں نے ماضی میں ایسی خواتین کو سزائیں دی ہے جو بقول ان کے گھر سے بھاگ گئی تھیں یا پھر انہیں مبینہ طور پر ' غیر اخلاقی حرکات' میں ملوث پایا گیا تھا۔

ملاکنڈ ڈویژن کے کمشنر سید محمد جاوید سے بھی جب اس بابت رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بھی اس طالبان ترجمان مسلم خان کے مؤقف کی تائید کی اور کہا ممکن ہےماضی میں خواتین کو ایسی سزائیں دی گئی ہوں۔ان کے بقول امن معاہدے کے بعد طالبان نے اپنی نجی عدالتیں ختم کردی ہیں۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ آیا یہ واقعہ حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے سے پہلے یا بعد میں پیش آیا ہے لیکن یہ اس لحاظ بہت ہی سنگین واقعہ ہے کہ سوات میں ایک خاتون کو سرعام کوڑوں کی سزادی جارہی ہے۔اس سے قبل طالبان نے کئی دفعہ ان مرد حضرات کو لوگوں کے سامنے کوڑوں کی سزائیں دی تھیں جن پر مختلف نوعیت کے الزامات لگائے گئے تھے۔


اگر کسی کے پاس اصل ویڈیو ہو تو لگائیں۔۔۔۔ ویسے تالی بانوں کے حمائتی اس کے حق میں بھی کچھ نہی کچھ نکال لائیں گے۔۔۔

Last edited by منتظمین; 03-04-09 at 12:23 PM. وجہ: غیر مہذب الفاظ کی گنجائش ہمارے فورمز پر نہیں ہے۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے چاچا کمال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (03-04-09), فرحان دانش (04-04-09), وسیم (04-04-09), Wahid Mahmood (15-11-09), yashaka (05-04-09), ام غزل (05-04-09), اسد لطیف (05-04-09), رضی (06-04-09)
پرانا 02-04-09, 11:38 PM   #2
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,241
کمائي: 139,718
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,497
5,857 مراسلہ میں 14,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ چاچا کمال کردیا
ان باتوں پر اجر کی امید اللہ ہی سے رکھئے
بلا شبہ اللہ ہی انصاف کرنے والا

کبھی عورتوں پر کاروکاری کے الزام لگا کر مادینے والوں کے بارے میں بھی لکھئے
جو سچ بھی ہے
کبھی عورتوں کو سرعام برہنہ کرکے ان کے جلوس نکالنے والوں کے بارے میں بھی لکھئے
جو سچ ہے
کبھی پنچائت کے حکم پر اجتماعی زیادتی کرنے والوں پر بھی لکھئے
جو سچ ہے




لیکن آپ کی تان تو ٹوٹتی ہے بے چارے طالبان پر جو چاہے جھوٹ سچ لکھ دو
آخر آقا کا حکم بھی یہی ہے
لگتا ہے نوکری مل ہی گئی آپکو پنٹا گون میں
مبارک ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (03-04-09), چیتا چالباز (03-04-09), چاچا کمال (03-04-09), مسافر (04-04-09), Wahid Mahmood (15-11-09), waseemsv (03-04-09), ایکسٹو (03-04-09), ام غزل (04-04-09), احمد بلال (24-04-09), اسد لطیف (05-04-09), عبدالقدوس (04-04-09), عبداللہ حیدر (03-04-09)
پرانا 03-04-09, 04:38 AM   #3
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,195
کمائي: 35,112
شکریہ: 4,295
1,966 مراسلہ میں 5,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چاچا کمال کو کچھ کہنا میں نے تو چھوڑ دیا ہے۔ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ اللہ سب کی حقیقت سے خوب واقف ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (03-04-09), چیتا چالباز (03-04-09), مون لائیٹ آفریدی (27-04-09), محمد کاشف حبیب (04-05-09), مسافر (04-04-09), اسد لطیف (05-04-09), تفسیر حیدر (03-04-09)
پرانا 03-04-09, 07:53 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,128
کمائي: 60,478
شکریہ: 9,912
2,987 مراسلہ میں 7,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے اس دہشت ناک منظر کی ویڈیو کا لنک حاضر ہے۔ اگر یہ لوگ طالبان نہیں‌بھی ہیں‌ تو بھی انہیں‌ "طلابان" جیسے لوگوں کی حمایت/پشت پناھی ضرور حاصل ہے۔
خود "اَمرد" لڑکوں کے ساتھ منہ کالا کرنے والے دین کے نام نہاد ٹھیکیدار ایک لڑکی کو "شرعی" سزا دے رہے ہیں۔
"طلابان" کے نام نہاد قوانین مردہ باد۔


Last edited by shafresha; 12-04-09 at 01:37 AM. وجہ: لنک کو براہ راست کر دیا گیا ہے۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (03-04-09), ام غزل (03-04-09), اسد لطیف (05-04-09), رضی (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 12:32 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک بہت ہی خوفناک اور دہشت انگیز فعل ہے۔ کیا کوئی پشتو جاننے والا اس کا اردو ترجمہ کر سکتا ہے؟
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-04-09), فاروق سرورخان (03-04-09), ام غزل (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 12:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 52
مراسلات: 1,289
کمائي: 14,056
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,465
759 مراسلہ میں 1,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہ عدالت، نہ پیشی، نہ شنوائی، نہ قوانین قرآنی اور نہ ہی قوانین انسانی۔ بس حیوانیت سے بھرپور تالی بانی ---
تالی بان : تالیاں‌بجانے والا زنخا ۔ کہ مردانہ وار مقابلہ سے عاری اور چھپ چھپ کر بزدلانہ حملوں‌ کا شائق ، تالی بان
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فاروق سرورخان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
چاچا کمال (03-04-09), ام غزل (04-04-09), رضی (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 01:03 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 649
کمائي: 9,660
شکریہ: 741
301 مراسلہ میں 561 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کا عذاب ہے اسے لوگوں کے لیے کہ خود تو ۔ ۔ قوم لوط والی حرکات کریں اور جو زرہ برابر بھی کوی جرم سرزد وہ تو سرے عام اس پر ظلم کیا جاے ۔ ۔ ۔

سود کا کاروبار ساری دنیا جانتی ہے کہ یہی لوگ کرتے ہیں ، ، ، لیکن جو خود کریں وہ کچھ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ستر ستر سال کی عمر میں اٹھ اٹھ شادیاں کرنے والے کم عمر لڑکیوں سے اج اسلام کی باتیں کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ عورتوں کو غلام سمجھنے والے ، ، سودہ کرتے ہیں انسانیت کا۔ ۔ ۔ ۔

ایسی ویڈو افغانستان کی بھی کتنی ہی موجود ہیں ، ، ،
اور اگر کوی کارو کاری ، ، جیسے عمل کہ اچھا سمجھتا ہے وہ بھی انہی میں شامل یے ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے حیدر Rehan کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
چاچا کمال (03-04-09), ام غزل (04-04-09), رضی (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 01:06 PM   #8
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,241
کمائي: 139,718
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,497
5,857 مراسلہ میں 14,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر پشتو بولنے والا طالبان
خوب تشریح ہے بھئی

آپ لوگوں کی سمجھداری کی تو داد دینی پڑے گی
اور فاروق سرور خان آپ تو ۔۔۔

چلیں اسی ویڈیو پر بات کرلیں
1۔ کہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ اس ویڈیو میں یہ سزا دینے والے طالبان ہیں
2۔ یہ کہاں سے معلوم ہوا کہ اس عمل سے پہلے اس کی شنوائی نہیں ہوئی یا اس پر مقدمہ نہیں چلا
3۔ اگر یہ لڑکی یا عورت جو بھی ہے واقعی کسی ایسے جرم کی حامل ہے جو اوپر ذکر ہوا( بدکاری ) تو شرع کیا تجویز کرتی ہے

اور ذرا یہ بھی بتادیں کے بغیر مکمل ثبوت کسی پر الزام تراشی کرنے کے بارے میں کیا حکم آیا ہے " یہاں یہ بات بھی شمار کرنا ضروری ہوگی کہ متعلقہ شخص یا متعلقہ گروہ سے الزام لگانے والے کا ذاتی عناد بھی شدید ہو جو آپ کے الفاظ میں نمایاں ہے "

فلحال ان باتوں کے جواب دیں اس پر مزید بات میں نماز کے بعد کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مون لائیٹ آفریدی (27-04-09), مسافر (04-04-09), ام غزل (04-04-09), راجہ صاحب (30-05-09), طاھر (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 01:11 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 649
کمائي: 9,660
شکریہ: 741
301 مراسلہ میں 561 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرعون جسا ظالم جب دریا میں ڈوبنے لگا تو اس نے حضرت موسی سے کہا کہ میں ایمان لایا تیرے رب پر اے موسی مجھے بچا لے، ، مجھے بچا لے ، مجھے بچالے ۔ ۔
تو اللہ نے پکار کر کہا اے فرعون اگر تو مجھے ایک بار بھی مدد کے لیے پکارتا تو مجھے قسم ہے اپنی ربوبیت کی میں تجھے بچا لیتا ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ کیا خیال ہے کہ اس بچی کا کون سا ایسا عمل تھا جو اللہ معاف نہ کرتا ۔ ۔ ۔ ۔اور یہ اسلام کے ٹھیکیدار بن گیے ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 01:16 PM   #10
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,241
کمائي: 139,718
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,497
5,857 مراسلہ میں 14,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بنیاد پر تو دنیا کے سارے ڈاکو چور قاتل زانی
سب کو معاف کردینا چاہئے
پھر تو سزا کا تصور ہی ختم
خوب

اللہ کا اپنے بندے سے کیا معاملہ ہے یہ اللہ اور بندے کے بیچ ہے
قوانین میں کیا ہے یہ بات کریں

ٹھیکیدار تو آپ لوگ بن رہے ہیں بلاثبوت بلا علم کے الزام تراشیاں اور فتوے دئے جا رہے ہیں






.

Last edited by فیصل ناصر; 03-04-09 at 01:20 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مسافر (04-04-09), waseemsv (06-04-09), ایکسٹو (03-04-09), ام غزل (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 01:20 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زانی کی سزا رجم ہے اگر وہ شادی شدہ ہو۔ اور غیر زانی کی سزا 100 کوڑے جو کہ اس عمل میں شامل نہیں ہیں۔
کونسا اخلاقی / اسلامی قانون عورت کی اس طرح سرعام تذلیل کی اجازت دیتا ہے، ماسوائے رجم کے۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 01:22 PM   #12
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,241
کمائي: 139,718
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,497
5,857 مراسلہ میں 14,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فلحال میں منتظر ہوں اپنی 8 نمبر پوسٹ کے جواب کا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 01:25 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 649
کمائي: 9,660
شکریہ: 741
301 مراسلہ میں 561 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت نوع علیہ سلام طوفان کے بعد ، ، روزگار کے لیے مٹی کے برتن بنانے اور بیجنے کا حکم دیا۔ ۔ ۔
ایک روز ایک فرشتہ ایا اور حضرت نوح سے کچھ کھلونے / برتن خریدے اور حضرت نوح کے سامنے توڑ دیے ۔ ۔ ۔ حضرت نوح نے کہا اے شخص تجھے اگر پسند نہ آے تھے تو تو میرے سامنے تو نہ اسے توڑتا ، ، کہیں اور جاکر توڑدیتا ۔ ۔ مجھے بہت دکھ ہوا تیری اس حرکت پر۔ ۔
تو آواز قدرت ائی اے نوح ، ، تجھ سے یہ مٹی کہ بے جان کھلونے اور برتن کے ٹوٹنے کا دکھ برداشت نہیں ہوتا ، ، اور تو نے مجھ سے میرے بناے ہوے لوگوں پر عذاب کی بددعا کی، ، اور تو جانتا ہے تھا کہ نبی کی دعاییں میں رد نہ کرسکوں گا
وہ میرا انکار کرتے تھے ، ، تو میں جانو یا وہ جانے ، تیرا کام تو صرف پیغام دینا تھا ،مجھے بہت افسوس ہے کہ تو نے ایسی بددعا بھی کی ۔ ۔ ۔ ۔

Last edited by حیدر Rehan; 03-04-09 at 01:29 PM.
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 01:26 PM   #14
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,241
کمائي: 139,718
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,497
5,857 مراسلہ میں 14,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
زانی کی سزا رجم ہے اگر وہ شادی شدہ ہو۔ اور غیر زانی کی سزا 100 کوڑے جو کہ اس عمل میں شامل نہیں ہیں۔
کونسا اخلاقی / اسلامی قانون عورت کی اس طرح سرعام تذلیل کی اجازت دیتا ہے، ماسوائے رجم کے۔
جی ایسا ہوگا
لیکن یہ مکمل بات نہیں کی آپ نے ۔ اس کا جواب بھی دیتا ہوں


پر اس کے ساتھ دو اور سوال بھی تھے اس بارے بھی کچھ بیان کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 01:27 PM   #15
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,241
کمائي: 139,718
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,497
5,857 مراسلہ میں 14,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نماز کا وقت ہوا چاہتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
girl, images, واقعات, لوگ, لڑکی, موقع, ممکن, معلوم, ایٹم بم, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, حکم, حضرات, خواتین, خان, داڑھی, سال, شخص, طالبان, عورت, صوبہ, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلال مشرف. . . تمہارے باپ . . مشرف کے کارنامے پیاسا عمومی بحث 5 29-08-08 04:17 PM
رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘ Real_Light خبریں 6 01-08-08 08:34 PM
ھوتا ھے شب و روز تماشہ لوگوں کے آگے Real_Light خبریں 0 27-07-08 02:36 PM
منتخب نمائندوں کے کارنامے منتظمین سیاست 1 11-03-08 06:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger