واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان کے ترجمان کی طرف سے جنگ بندی کی خبر کی تردید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 02:30 PM   #1
طالبان کے ترجمان کی طرف سے جنگ بندی کی خبر کی تردید
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 23-11-11, 02:30 PM

طالبان کے ترجمان کی طرف سے جنگ بندی کی خبر کی تردید
Date : 11/23/2011 Updated at 1510 PST
کراچی…رفیق مانگٹ…طالبان کے ترجمان کی طرف سے جنگ بندی کے خبروں کی تردید کردی گئی ہے اور متضاد بیانات پاکستانی طالبان کے مختلف دھڑوں میں تقسیم کی عکاسی کرتے ہیں۔ امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق طالبان کی طرف سے آج کا حملہ جنگ بندی کی خبروں کی تردید کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ اخبار نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ پاکستانی طالبان کے ترجمان نے دیگر طالبان کمانڈروں کے ان دعووں کی تردید کردی کہ انہوں نے حکومت پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے جنگ بندی کردی ہے ۔ اس بیان کے بعد یہ امکان تقویت پاچکاہے کہ عسکریت پسند گروپس مختلف دھڑوں میں تقسیم ہو چکے ہیں۔طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے جنگ بندی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی طرف سے پولیس اسٹیشن پر آج ہونے والا حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی طالبان جنگ بندی کے مخالف ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے ساتھ ایک سینئر پاکستانی طالبان کمانڈر کی فائر بندی کے اعلان کے دو دن بعد یہ حملہ ہوا۔ متضاد بیانات پاکستانی طالبان قیادت کے اندر گروپ بازی کی نشان دہی کرتے ہیں کہ کون سا گروپ امن کیلئے جنگ بندی کا خواہا ں ہے۔
طالبان کے ترجمان کی طرف سے جنگ بندی کی خبر کی تردید

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 92
Reply With Quote
جواب

Tags
jang, ہونے, ہے۔, فائر, کیلئے, کمانڈروں, کرتے, گئی, پولیس, پاکستانی, پسند, مذاکرات, مطابق, آج, اللہ, بازی, ثبوت, جنگ, حکومت, حوالے, حملہ, خبر, ساتھ, طالبان, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger