واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان کے خلاف چھوٹے بموں کےاستعمال کی دہمکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:17 AM   #1
طالبان کے خلاف چھوٹے بموں کےاستعمال کی دہمکی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:17 AM

طالبان کے خلاف چھوٹے بموں کےاستعمال کی دہمکی

نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کو کم کرنے کے لئے فوجی اتحاد طالبان کے خلاف کارروائی میں چھوٹے بموں کا استعمال کرے گا۔برطانوی اخبار کو انٹرویو میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل جاپ ڈی ہوپ شیفر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں سے چھبیس ملکی فوجی اتحاد کی ساکھ متاثر ہوئی ہے ، ان کا کہناتھا کہ افغانستا ن میں جاری تنازعے میں عام شہریوں کے جانوں کے ضیاع کو بالکل ختم کرنا ناممکن ہے ، جاپ ڈی ہوپ شیفر کا کہنا تھاکہ نیٹو کمانڈرز نے اپنی37ہزار افواج کو مطلع کیا ہے کہ ان حالات میں جہاں عام شہریوں کے مارے جانے کا خدشہ ہو۔ طالبان کے خلاف حملے نہ کئے جائیں ۔افغانستان میں اس وقت پچاس ہزار غیر ملکی افوج موجود ہیں جو زیادہ تر نیٹو کی کمانڈ میں ہیں ۔ گزشتہ ماہ افغان صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کیا تھا کہ آئی سیف افواج جون کے مہینے میں نوے افغان شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ دار ہیں۔(30جولائي 2007)

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
جواب

Tags
الزام, خلاف, طالبان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھوٹے بچوں کے لئے کَلر گیمز۔ وجدان بچوں کے گیمز 7 21-06-09 09:01 PM
چھوٹے بچوں کی پڑھائی میں مدد ندیم رفیع بچوں کی تعلیم و تربیت 3 15-01-09 07:53 PM
زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا مضر صحت وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 04:13 PM
گھوٹکی،دھماکاخیز مواد پھٹنے سے ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق گھوٹکی ... عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:39 PM
جانوروں اور انسان کے جھوٹے کا بیان عبدالقدوس اسلامی نظریہ حیات 0 19-08-07 11:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger