واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

طالبان کے ہاتھوں‌اغواء ہونے ایک اور نوجوان گھر پہنچ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-11, 04:42 PM   #1
طالبان کے ہاتھوں‌اغواء ہونے ایک اور نوجوان گھر پہنچ گیا
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 31-10-11, 04:42 PM

2011 : اکتوبر-31
باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) عید الفطر پر سرحدی علاقے میں‌سیر کے لیے جانے والے بچوں‌ میں سے ایک اور لڑکا گھر پہنچ گیاہے. واضح رہے کہ عید الفطر کے موقع پر پاک افغان سرحدی علاقے میں سیر کے لیے جانے والے بچوں‌کو افغان طالبان نے اغواء کرلیاتھا جن میں سے ایک لڑکا گذشتہ شب گھر پہنچ گیاہے جبکہ 22بچے تاحال طالبان کی قید میں‌ہیں‌. قبائلی ذرائع کے مطابق مذکورہ بچوں کے والدین امن لشکر کے رکن ہیں‌جبکہ اس سے پہلے بھی ایک بچہ گھر پہنچ ہے۔
Daily (Roznama) Pakistan, Latest and Breaking News, the best newspaper of its kind, which is being simultaneously published from Lahore, Rawalpindi/Islamabad, Karachi, Peshawar and Multan.

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-10-11), قاسمی (07-11-11), نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (31-10-11), حسن قادری (09-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک بہت اچھی خبر ہے، اب وہ طالبان کی قید میں عید گزارنے کی بجائے اپنے گھر والوں کے ساتھ عید گزارے گا اور میں امید کرتا ہوں باقی 22 بچے بھی طالبان کی قید سے آزاد ہوجائیں گے۔ اللہ تعالی ان بچوں کو شدت پسندانہ نظریات سے دور رکھے آمین۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:32 PM   #3
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان کے ہاتھوں‌اغواء ہونے ایک اور نوجوان گھر پہنچ گیا
لیکن امریکیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والوں کا کچھ پتہ نہیں چلا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-11-11), نیلم خان (07-11-11), حیدر (01-11-11), حسن قادری (09-11-11), رضی (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 11:23 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر كے عنوان سے تو يہي لگ رہا ہے كہ كم از كم دو بچے واپس پہنچ گئے ہيں۔۔۔۔ كيا ڈيجيٹل ٹيم ان بچوں كي كارگزاري پر مشتمل انٹرويوں شائع كرنا پسند كرے گي۔۔۔ كہ آخر يہ دو بچے كس طرح بچ كر نكل گئے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), رضی (07-11-11)
پرانا 02-11-11, 08:29 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اسلامی شرعیہ کے مطابق کسی شخص کا اغوا، شرائط منوانے کے لئے یا برائے تاوان ، جائز ہے؟
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), مہتاب (08-11-11), رضی (07-11-11)
پرانا 02-11-11, 08:42 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا طالبان کی شرعیہ اسلامی ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حسن قادری (09-11-11), رضی (07-11-11), شمشاد احمد (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 11:44 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
کیا اسلامی شرعیہ کے مطابق کسی شخص کا اغوا، شرائط منوانے کے لئے یا برائے تاوان ، جائز ہے؟
كيا اسلامي شرعيہ كا نام لينے والوں يا اس كا كے نفاذ كا مطالبہ كرنے والوں كے خلاف يہود و نصاري كي حمايت سے فوج كشي كر انہيں اسلامي نظام كے مطالبے سے دستبردار ہونے پر مجبور كرنا جائز ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), نیلم خان (07-11-11), رضی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 04:58 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كيا اسلامي شرعيہ كا نام لينے والوں يا اس كا كے نفاذ كا مطالبہ كرنے والوں كے خلاف يہود و نصاري كي حمايت سے فوج كشي كر انہيں اسلامي نظام كے مطالبے سے دستبردار ہونے پر مجبور كرنا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر معصوم لوگوں کو بموں سے اڑانا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر لوگوں کو اغواء کرنا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر بچوں کو ورغلا کر ان سے خودکش حملے کروانا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر بھتہ لینا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر بینک ڈکیتیاں کرنا جائز ہے۔
اگر آپ کے نزدیک یہ سب کچھ جائز ہے تو آپ ٹی ٹی پی کے اسلام کی پیروی کر رہے ہیں، آخری نبی ۖ کی نہیں۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (07-11-11), نیلم خان (07-11-11), مہتاب (08-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:00 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كيا اسلامي شرعيہ كا نام لينے والوں يا اس كا كے نفاذ كا مطالبہ كرنے والوں كے خلاف يہود و نصاري كي حمايت سے فوج كشي كر انہيں اسلامي نظام كے مطالبے سے دستبردار ہونے پر مجبور كرنا جائز ہے۔
یہ یہودو نصاری کا لفظ سن سن کر میں تنگ آگيا ہوں، ہر چیز یہود و نصاری نے کی ہے؟ ہارپ ٹیکنالوجی سے سیلاب یہود و نصاری پاکستان میں لائے؟ ڈینگی مچھر بھی یہود و نصاری لے کر آئے؟ کوئی خدا کا خوف ہے آپ لوگوں کو، یہ صریحا شرک ہے، یہ قدرتی آفات اور بیماریاں صرف اللہ کی طرف سے آتی ہیں اور آپ لوگ ہو کے الزام یہود و نصاری پر دیتے ہو۔
اچھا ایک بات بتاو، ملک میں اتنی کرپشن ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، رشوت کھلے عام ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، دوائیوں اور دودھ میں ملاوٹ ہوتی ہے یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، ملک میں تعلیم تو دور کی بات روٹی کھانے کو نہیں ملتی کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، آٹے اور چینی کی زخیرہ اندوزی کی جاتی ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، رمضان میں مہنگائی کی جاتی ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے اور زلزلے کے دوران کفن بلیک کیے جاتے ہیں کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), مہتاب (08-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:34 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
کیا شریعت کے نام پر معصوم لوگوں کو بموں سے اڑانا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر لوگوں کو اغواء کرنا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر بچوں کو ورغلا کر ان سے خودکش حملے کروانا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر بھتہ لینا جائز ہے۔
کیا شریعت کے نام پر بینک ڈکیتیاں کرنا جائز ہے۔
اگر آپ کے نزدیک یہ سب کچھ جائز ہے تو آپ ٹی ٹی پی کے اسلام کی پیروی کر رہے ہیں، آخری نبی ۖ کی نہیں۔
کیا جمہوريت کے نام پر معصوم لوگوں کو بموں سے اڑانا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر لوگوں کو اغواء کرنا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر بچوں کو ورغلا کر ان سے خودکش حملے کروانا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر بھتہ لینا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر بینک ڈکیتیاں کرنا جائز ہے۔
اگر آپ کے نزدیک یہ سب کچھ جائز ہے تو آپ امريكہ کے اسلام کی پیروی کر رہے ہیں جس ميں آخری نبی صلي اللہ عليہ والہ وسلم كے لائے ہوئے دين اسلام كے مقدس فريضہ جہاد كو دہشت گردي كے مترادف قرار ديا جا رہا ہے۔

اگر آپ كا طريقہ استدلال يہ ہے تو يہي سہي۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حسن قادری (09-11-11), رضی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:35 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
یہ یہودو نصاری کا لفظ سن سن کر میں تنگ آگيا ہوں، ہر چیز یہود و نصاری نے کی ہے؟ ہارپ ٹیکنالوجی سے سیلاب یہود و نصاری پاکستان میں لائے؟ ڈینگی مچھر بھی یہود و نصاری لے کر آئے؟ کوئی خدا کا خوف ہے آپ لوگوں کو، یہ صریحا شرک ہے، یہ قدرتی آفات اور بیماریاں صرف اللہ کی طرف سے آتی ہیں اور آپ لوگ ہو کے الزام یہود و نصاری پر دیتے ہو۔
اچھا ایک بات بتاو، ملک میں اتنی کرپشن ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، رشوت کھلے عام ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، دوائیوں اور دودھ میں ملاوٹ ہوتی ہے یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، ملک میں تعلیم تو دور کی بات روٹی کھانے کو نہیں ملتی کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، آٹے اور چینی کی زخیرہ اندوزی کی جاتی ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے، رمضان میں مہنگائی کی جاتی ہے کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے اور زلزلے کے دوران کفن بلیک کیے جاتے ہیں کیا یہ بھی یہود و نصاری کا قصور ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم بھي يہ سن سن كر تنگ آ گئے ہيں كہ۔ ہر قتل اور ہر دھماكے اور ہر تخريب ہر ظلم ہر ستم كے پيچھے طالبان اور جہاد ہے۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حسن قادری (09-11-11), رضی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 11:16 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر الحمد للہ

اللہ پاک سب کو ظالمان کے شر سے بچائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (10-02-12)
پرانا 08-11-11, 12:49 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بد قسمتی سے پاکستان میں ہر مسئلے کی ذمہ داری کسی نہ کسی غیر ملکی ‍قوت پر ڈال دی جاتی ہے ، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ طالبان اور ٹی ٹی پی جیسی مقامی دہشت گرد تنظیمیں بے دردی سے مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہیں، اور اکثر کھل کر ان حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کرتی ہیں- آنکھوں پر پرداہ ڈالنے سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا - - -
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 01:21 PM   #14
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ظالموں اور اسلام کے نام نہاد ٹھیکیداروں سے امت کو محفوظ فرمائے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 01:06 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
کیا جمہوريت کے نام پر معصوم لوگوں کو بموں سے اڑانا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر لوگوں کو اغواء کرنا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر بچوں کو ورغلا کر ان سے خودکش حملے کروانا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر بھتہ لینا جائز ہے۔
کیا جمہوريت کے نام پر بینک ڈکیتیاں کرنا جائز ہے۔
اگر آپ کے نزدیک یہ سب کچھ جائز ہے تو آپ امريكہ کے اسلام کی پیروی کر رہے ہیں جس ميں آخری نبی صلي اللہ عليہ والہ وسلم كے لائے ہوئے دين اسلام كے مقدس فريضہ جہاد كو دہشت گردي كے مترادف قرار ديا جا رہا ہے۔

اگر آپ كا طريقہ استدلال يہ ہے تو يہي سہي۔۔۔
معزرت کے ساتھ آپ کی اطلاع کیلیۓ عرض کرتا چلوں کہ پاکستان میں جمہوریت ہے اور میں نے کبھی جہاد کو دہشت گردی نہیں کہا، میں ہمیشہ ٹی ٹی پی کی کاروائیوں کو دہشت گردی کہتا ہوں جن کے بارے میں آپ نے کہا تھا کہ یہود و نصاری کے کہنے پر ان کے اوپر فوج کشی کی جارہی ہے۔ کیا خیال ہے؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, lahore, pakistan, php, url, ہونے, گھر, پہلے, پاک, ڈیسک, قید, لڑکا, موقع, مطابق, www, افغان, بچہ, بچے, جانے, رکن, شب, طالبان, عید, عید الفطر, علاقے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاتھوں‌اور چہروں‌کی جلد عبدالقدوس فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 01-01-12 02:45 AM
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
کراچی میں‌رینجرز کے ہاتھوں‌نوجوان کا قتل؟ ؟ ؟ ؟ میاں شاہد خبریں 43 12-06-11 04:24 PM
رینجرز کے ہاتھوں‌ قتل اور کراچی کے عوام کا مطالبہ! shafresha خبریں 16 09-06-11 11:35 PM
آج کِن ہاتھوں‌میں‌دل کا ساز ہے میاں شاہد مجاز 0 22-05-08 03:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger