| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 614
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-10), فرحان دانش (10-07-10), یاسر عمران مرزا (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), احمد بلال (11-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبدالقدوس (09-07-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-07-10), بلال اویسی (10-07-10), جاویداسد (10-07-10), حیدر (09-07-10), حیدر Rehan (10-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی غالباََ آپ نے کبھی انڈین موویز یا کوئی ایسی ڈکومینٹری نہیں دیکھی جس میں وہ پاکستان کے خلاف کچھ کہہ یا دیکھا رہے ہوں۔ وہ ہمیشہ خود کو ماہان انفرادی طور پر ظاہر کرتے ہیں ۔
خیر اپنی اپنی سوچ کی بات ہے بھائی مجھے تو انڈیا کسی طور پر پسند نہیں شاید اسی وجہ سے میں کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کیونکہ وہاں پر بہت سے اچھے لوگ اور ہمارے مسلمان بھائی رہتے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی اتنے بھی اچھے نہیں ہیں
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), احمد بلال (11-07-10), بلال اویسی (10-07-10), جاویداسد (10-07-10), رضی (11-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بچے کو جنم دینا اتنا آسان ہے؟ کسی نے یہ سمجھنے کی کوشش نہیں کی کہ اس لڑکی نے بچہ کیا بٹوے میں رکھا ہوا تھا جو ٹوائلٹ میں ڈال کر چل دی۔ اور کیا نال اس نے دانتوں سے کاٹی تھی۔ سیکیورٹی کی وجہ سے سرجری کا سامان تو وہ اپنے ساتھ لے جا نہیں سکتی تھی کاش پوری دنیا میں بھی اتنی آسانی سے بچے پیدا ہونے شروع ہو جائیں۔ اسپتال کی ضرورت نہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سونے پر سہاگہ یہ کہ اس ساری کاروائی کے بعد وہ یقناَ واپس اپنی نشست پر بیٹھی ہوگی اور کیا کسی نے بھی اس میں تبدیلی نوٹ نہیں کی
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اچھا ویسے ایسا کارنامہ اگر پاکستان میں ہوتا تو پتا ہے کیا ہونا تھا؟؟؟؟
کچھ نے بیان دینا تھاکہ یہ امریکہ کی سازش ہے اور کچھ نے کہنا تھا جوکروا رہا ہے تالی بان ذمہ دار ہیں |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (10-07-10), مرزا عامر (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), جاویداسد (10-07-10), شمشاد احمد (31-08-10), شاہ جی 90 (10-07-10), طاھر (11-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ویسے اسد بھائی و ایسی خبریں پتہ نہیں کہاں سے دھونڈ دھونڈ کر لاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذوق نظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر خبر پر نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
جی خلیل بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں وہاں ہمارے مسلمان بھائی رہتے ہیں اور غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), جاویداسد (10-07-10), حیدر Rehan (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
درپردہ یہ بھی سکتا ہے کہ جب رکشہ کے دو واقعات پاکستان میں ہوئے جہاں عورتوں نے بچوں کو جنم دیا تو ۔۔۔
انڈیا کچھ پیچھے نہی رہنے والہ وہاں لڑکی بھی 22 سالہ تھی یہاں ایک عورت تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈیا جیت گیا وہ ایک طلبہ تھی ۔۔۔یہاں ایک شادی شدہ عورت تھی۔۔۔۔۔۔انڈیا جیت گیا (مغربی ممالک کی نظر میں) یہاں ایک رکشہ تھی ۔۔۔۔۔۔وہاں جہاز تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈیا جیت گیا سپیس ۔۔(جگہ) ٹائلیٹ میں رکشہ سے زیادہ کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈیا جیت گیا طلبہ بلکل اکیلی سارا معاملہ خود کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈی ا جیت گیا انڈیا کسی بھی حال میں پیچھے نہی رہنے والہ ۔۔۔۔۔خاص پبلیسٹی ملے گئ اسکو ۔۔۔۔ یہاں رکشہ میں جب بچہ ہوا تو صدر صاحب نے شاید پانچ لاکھ روپے دیے تھے اب جہاز میں بچہ ہوگا تو کتنے ملے گئے ؟؟؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), جاویداسد (10-07-10), عارف اقبال (02-09-10) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں قابل غور بات اگر یہ خبر صحیح ہے تو
بچے کو ٹوائلٹ باؤل میں پھینکنا ہے ۔ ایک زندہ بچے کو اس طرح مارنے کے لیے پھیکنا بہت بڑی سفاکی ہے ۔ اسی سے انڈیا کے معاشرے کے بارے میں اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی فلموں اور میڈیا نے وہاں کی نئی نسل کو کیسے تباہ کردیا ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (10-07-10), مرزا عامر (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), جاویداسد (10-07-10), حیدر Rehan (10-07-10), راجہ اکرام (11-07-10), رضی (11-07-10), عبدالقدوس (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اپنا بھی کچھ کم نہیں۔۔۔۔۔
ویسے پنجابی کی ایک کہاوت ہے کہ کسے دا لال منہ ویکھیے تے اپنا لال نا کریئے اس سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ کسی کہ چہرے پر لالی دیکھ کر خود کا منہ تھپڑ مار کر سرخ نہیں کیا جاناچاہئے اس روشن خیالی کی دوڑ میں اس وطن عزیز کے کچھ امپورٹڈ نوادرات بھی شامل ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-07-10), مرزا عامر (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), جاویداسد (10-07-10), راجہ اکرام (11-07-10), رضی (11-07-10), سحر (10-07-10), شمشاد احمد (31-08-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
![]() |
| Tags |
| quote, ہوگیا, ہونے, فرار, کیسے, گرفتار, پاکستان, پاکستانی, پسند, والی, واش, لوگ, موقع, بھائی, بھارت, بچے, بندے, بدنام, جنم, خلاف, دیکر, روم, سارا, طیارے, طالبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|