واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ظلم کے مرتکب عناصر نئی حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جے یو آئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:42 AM   #1
ظلم کے مرتکب عناصر نئی حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جے یو آئی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 10:42 AM

ظلم کے مرتکب عناصر نئی حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جے یو آئی
کراچی (پ ر) جمعیت علمائے اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا اسعد تھانوی، قاری عبدالمنان انور نقشبندی، مفتی عثمان یار خان، حافظ احمد علی، مولانا اقبال اللہ، مولانا حضرت ولی، مولانا غلام مصطفی فاروقی، قاری عبدالغفور شاکر و دیگر نے گزشتہ دنوں کے واقعات پر افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سابق وفاقی وزیر کے ساتھ بدسلوکی پر پورے شہر میں درندگی کا مظاہرہ کرنے والے بربریت کے نتیجے میں زندہ جل جانے والے وکلاء اور بے گناہ افراد کی المناک موت پر کیوں چپ سادھے ہوئے ہیں ان واقعات کی غیرجانبدرانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء اور دیگر بے گناہ افراد کو زندہ جلانے والے انسان کہلوانے کے لائق نہیں ہیں آج لاہور کے ایک واقعے پر کراچی میں ظلم وبربریت کا بازار گرم کیا جا رہا ہے لیکن جامعہ حفصہ اور لال مسجد میں معصوم طالبات اور بے گناہ بچوں کے قتل عام پر ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا باشعور طبقہ ان عناصر کو اچھی طرح سے جانتا ہے حکومت ان کے ہتھکنڈوں میں نہ آئے یہ عناصر نئی حکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (س) نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کرے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 300
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, وزیر, موت, مسجد, آج, انسان, امیر, اسلام, بچوں, شہر, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
جیو چینل بھارت میں بھی مقبول ہے، پابندی اچھا اقدام نہیں، بالیوڈ عبدالقدوس فن و فنکار 0 07-12-07 08:56 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger