واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عاصمہ جہانگیر عدلیہ کے خلاف بیانات سے گریز کریں‘ سپریم کورٹ بار کے 12 ارکان کا مشورہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-11, 04:52 AM   #1
عاصمہ جہانگیر عدلیہ کے خلاف بیانات سے گریز کریں‘ سپریم کورٹ بار کے 12 ارکان کا مشورہ
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 04-02-11, 04:52 AM

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 12 ارکین نے پی سی او ججز کیس میں عدالتی فیصلے کو جرات مندانہ قرار دیا ہے اور بار کی صدر عاصمہ جہانگیر کو آئندہ متنازع بیان بازی سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 12 ارکین کے دستخط سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر عدلیہ کے خلاف بیان بازی سے گریز کریں اور اپنی ذاتی رائے کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رائے بنا کر پیش نہ کریں۔ ان ممبران نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی بھرپور حمایت جاری رکھی جائے گی‘ جن اراکین نے اس بیان پر دستخط کئے ہیں ان کا تعلق الیکشن میں شکست کھانے والے حامد خان گروپ سے ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے کل 22 میں سے 12 اراکین نے بیان پر دستخط کئے ہیں۔ ان ممبران میں نائب صدر عبدالوہاب‘ ایڈیشنل سیکرٹری صالحین مغل‘ فنانس سیکرٹری ثناءاللہ زاہد اور مجلس عاملہ کے اراکین میں افضل خان‘ تاج محمد مینگل‘ سید اختر محمد‘ نور عالم خان‘ تابندہ اسلام‘ اسلم گھمن‘ میاں محمد جاوید‘ عباس علی اور محمد یونس کے نام شامل ہیں۔ سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر کے پی سی او ججز کیس کے فیصلے پر تبصرے سے متعلق بار کے اراکین تقسیم ہوچکے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,495
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 48
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-02-11)
پرانا 04-02-11, 08:09 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متنازع بیان بازی ہی تو ان کی شہرت کا راز ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کھانے, کورٹ, کریں‘, کریں۔, نام, نائب, میاں, اسلام, بار, بازی, تاج, جائے, جاری, خلاف, خان, سپریم, علی, عالم, عاملہ, عباس, عدلیہ, عدالتی, صالحین, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’ایکسپلورر سے گریز کریں‘ فیصل ناصر کمپیوٹر کی باتیں 1 18-12-08 05:56 AM
ٹرائنگولر سیریز : بنگلہ دیش اسپانسر شپ پیکیجز کے بارے میں‌فیصلے پہ پہنچنے محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:11 PM
آئی پی ایل میں‌شمولیت راولپنڈی ایکسپریس کو گرین سگنل مل گیا محمدعدنان کرکٹ 1 12-05-08 01:31 PM
جیو کی نشریات فوری بحال کی جائیں‘ سپریم کورٹ درخواستوں کی سماعت آج کریگا عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:37 AM
سپریم کورٹ بے نظیر کیلئے دھمکی آمیز خط کا از خود نوٹس لے،فاروق نائیک عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger