واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عاصمہ جہانگیر کے بجائے کسی محب رسول کو گورنر پنجاب بنایا جائے۔ مولانا امیر حمزہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-11, 09:24 PM   #1
عاصمہ جہانگیر کے بجائے کسی محب رسول کو گورنر پنجاب بنایا جائے۔ مولانا امیر حمزہ
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 09-01-11, 09:24 PM

کراچی ، جماعة الدعوة پاکستان کے مرکزی رہنماءمولانا امیر حمزہ نے ایم اے جناح روڈ پر ناموس رسالت جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج (اتوار کو) اہلیان کراچی نے ناموس رسالت کے پرچم تلے جمع ہو کر پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ جو پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرے اور خاکے بنائے گا۔ اس کی سزا صرف موت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کو گورنر پنجاب بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ہم حکومت سے یہ کہتے ہیں کہ گورنر بنانا ہے تو کسی محب رسول کو گورنر بناﺅ۔ انہوں نے کہا کہ ممتاز قادری کے عمل کے بعد معاملہ ختم نہیں ہوا بلکہ ہم سب نے نبی کی حرمت کے لیے ڈنمارک اور امریکا سے جہاد کے ذریعے بدلا لینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے کہنے پر مذہبی جماعتوں کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے لیکن آج کے اس جلسہ عام نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کالعدم وہ ہے جو امریکا کا یار ہے اور نبی کا غدار ہے۔
عاصمہ جہانگیر کے بجائے کسی محب رسول کو گورنر پنجاب بنایا جائے۔ مولانا امیر حمزہ
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), یاسر عمران مرزا (09-01-11), محمدخلیل (09-01-11), عبدالقدوس (09-01-11)
پرانا 09-01-11, 10:47 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عاصمہ جہانگیر کو تو بھارتی اور امریکی شیر باد بھی حاصل ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 11:27 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور شاید اس کا خاوند بھی سنا ہے کہ قادیانی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 11:28 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوچ رہا ہوں شاید میں غلط تو نہیں۔۔۔ یار یہ وہی وکیلہ نہیں؟؟؟؟ جو میں سمجھ رہا ہون؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 11:51 PM   #5
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, ہے۔, کوشش, کرے, کراچی, کرتے, گا۔, پاکستان, ڈنمارک, قادری, موت, معاملہ, آج, امیر, اسلام, بنانا, ثابت, جناح, خطاب, دنیا, رسول, شان, غدار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے پاکستانی نوشی گیلانی 4 24-11-11 11:19 AM
تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی ALI-OAD خبریں 3 19-01-11 02:44 PM
فتوے بازوں کا جمعہ بازار (جاوید سومرو)بی بی سی shafresha اپکے کالم 8 28-11-10 03:34 PM
میری پاگل سی سوچو پر۔۔۔۔ مشال خان احمد فراز 0 27-02-09 10:52 PM
کل بیٹھا کج سوچ ریا سی گل اک گزرے ویلے دی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger