| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 209
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,151
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی یہی پوچھنے والی تھی کہ کیا وہ بیان مل سکتا ہے کہیں سے ریکارڈ شُدہ یا کیسے بھی؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اچھا ہی کیا عافیہ نے۔ ان لعنتیوں کی عدالت سے کہاں انصاف ملنا تھا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر کہاں سے ملنا ہے ؟
پاکستان سے تو کوئی اٹھے گا نہیں سزا ختم کروانے کے لیے اپیل کرنے ۔۔۔ پوپ بینٍڈکٹ کی طرح ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,495
کمائي: 94,137
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (پ ر) امریکی قید میں بے گناہی کی سزا پانے والی پاکستانی مایہ ناز ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکلاء اور بہن ڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ آج کے اخبارات میں شائع ہونے والی یہ خبر کہ عافیہ نے امریکی عدالت سے سزا کے بعد اپیل کے حق سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے سراسر غلط ہے اور ایک پرانی تحریر کو توڑ مروڑ کر پیش کردیا ہے۔ برطانوی و کیل صغیر حسین نے قانونی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ عافیہ کا یہ بیان کہ وہ اپیل سے دستبردار ہورہی ہے اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے کیو نکہ وہ نہ صرف امریکی قید میں ہے بلکہ مسلسل تشدد کا شکار ہے اور ذہنی مریضوں کی جیل میں ہے، ایسے فرد کی تحریر کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ اس مر اسلہ میں جس وکیل کا ذکر کیا گیا ہے اس کو بھی اس تحریر کے وقت ڈاکٹر عافیہ سے ملنے نہیں دیا گیا جبکہ تحریر کا تسلسل یہ بتارہا ہے کہ عافیہ نے کہا ہے کہ میں اپنے تمام وکیلوں کو معزول کرتی ہوں اور فرح احمد کو وکیل مقرر کررہی ہوں، اگر یہی لوگ وکیل رہے تو میں اپیل سے دستبردار ہوجاﺅں گی۔ صغیر حسین نے مزید کہا کہ اگر عافیہ 9 جنوری 2011ء کی شب 12 بجے سے قبل اپیل پر دستخط کردیتی ہیں تو بھی اس تحریر کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی جس کو عدالتی کارروائی کا حصہ قرار دیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے اس حو الے سے کہا ہے کہ اگر عافیہ کی تحریر کو ہی بنیاد بنانا ہے تو اس تحریر کو بنیاد بنایا جائے جس میں اس نے تحریر کیا تھا کہ اسے سزا دلوانے والے وکیلوں پر اعتبار نہیں ہے انہیں تو مقدمہ چلانے سے قبل عافیہ نے معزول کردیا تھا پھر مقدمہ کس بات کا۔ برطانوی وکیل صغیر حسین نے کہا ہے کہ دراصل یہ سب کچھ وزارت خارجہ کے اشارے پر ہورہا ہے اور پرانے مراسلوں کو بنیاد بنا کر عافیہ موومنٹ کی رفتار کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اب یہ وا ضح ہوگیا ہے کہ عافیہ کی رہائی کی راہ میں پاکستانی دفتر خارجہ سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (10-12-10) |
![]() |
| Tags |
| فیس, ہے۔, کوشش, پاکستان, نام, موقع, ملنے, مطابق, اتنی, اجازت, استعمال, بھائی, ثبوت, جیل, جانے, خود, خلاف, ریکارڈ, سال, عافیہ, عدالت, عدالتی, عظیم, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل | رضی | میرا پاکستان | 69 | 06-11-10 05:31 AM |
| بلوچستان پیکج | احمدنواز | خبریں | 7 | 01-12-09 01:36 PM |
| پینٹاگولر کپ: بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 22-11-08 07:51 PM |
| اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل | ابن جلال | خبریں | 0 | 24-09-08 12:23 AM |
| کوئٹہ اور بلوچستان کی خاص خاص خبریں۔۔۔ضرور دیکھیے | ابن جلال | خبریں | 0 | 15-04-08 02:08 PM |