واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عالمی ایٹمی ایجنسی نے پاکستان کو 2 نیوکلیئر ری ایکٹر لگانے کی منظوری دے دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 05:38 AM   #1
عالمی ایٹمی ایجنسی نے پاکستان کو 2 نیوکلیئر ری ایکٹر لگانے کی منظوری دے دی
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 10-03-11, 05:38 AM

چین کے تعاون سے چشمہ کے مقام پر لگائے جائیں گے، اجازت دینے پر بھارت کی شدید نکتہ چینی
لاہور(خالد محمود خالد) بھارت کے شورمچانے کے باوجود پاکستان کو چشمہ کے مقام پر دو نیو کلیئر ری ایکٹر لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد اب پاکستان چشمہ 3 اورچشمہ 4 کے ری ایکٹر قائم کرنے کے لئے قانونی طورپر اہل ہوگیا ہے۔ مذکورہ ری ایکٹرز چین کے تعاون سے لگائے جارہے ہیں۔ بھارت نے IAEA کی طرف سے پاکستان کو ری ریکٹر لگانے کی منظوری دینے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ اور کہا ہے کہ پاک چائنا مشترکہ منصوبہ NSG کے قائم کردہ اصولوں کے منافی ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,495
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 01:05 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ‌مُبارک کرے، آمین ثم آمین ۔۔ ۔ ۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کلیئر, گئی, پاکستان, قائم, لاہور, نیو, چین, میڈیا, مقام, ملنے, منصوبہ, محمود, مطابق, ایٹمی, اجازت, بھارت, بھارتی, تعاون, جائیں, دی, دے, شدید, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عالمی ایٹمی ایجنسی کی دہری پالیسی، اسرائیل کیخلاف عرب ممالک کی قرارداد مسترد کردی محمد عاصم خبریں 9 26-09-10 11:49 PM
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی جاویداسد خبریں 0 17-08-10 04:53 PM
دی یونیورسل ڈیجیٹل لائبریری محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 4 03-07-08 02:06 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger