واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ امریکا کی دنیا بھر میں فوجی مداخلت ہے،ایران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-08, 12:20 AM   #1
عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ امریکا کی دنیا بھر میں فوجی مداخلت ہے،ایران
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 24-09-08, 12:20 AM

عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ امریکا کی دنیا بھر میں فوجی مداخلت ہے،ایران
نیو یارک...ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ امریکا کی دنیا بھر میں فوجی مداخلت ہے۔امریکی اخبار کو دئے گئے ایک انٹرویو میں صدر احمدی نژاد نے کہا کہ ایران کے ایٹمی معاملے کے خلاف مہم صرف بش انتظامیہ اور ان کے چند دوست ممالک چلا رہے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ دنیا بھر میں امریکا کی بے جا مداخلت ہے۔انھوں نے کہا کہ صورتحال اچانک خراب نہیں ہوئی۔امریکی حکومت نے عراق میں جنگ کے فیصلے سمیت کئی غلطیاں کی ہیں اور امریکی فوج کی مختلف ممالک میں کارروائی کے باعث امریکا کی اقتصادیات پر اثر پڑا ہے۔ اس کی وجہ سے عالمی مارکیٹس مزید نقصان برادشت نہیں کرسکتیں۔ صدر احمدی نژاد نے کہا کہ ایران امریکا کیساتھ محاذآرائی نہیں چاہتابلکہ دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
جواب

Tags
انتظامیہ, خلاف, دوست, صورتحال, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ سائیٹس بند ہوگئیں تو کیا ہے؟ محمدخلیل گپ شپ 28 27-05-10 09:22 PM
پاکستانی سرکاری ویب سائیٹس اردو زبان میں asakpke میرا پاکستان 1 06-05-10 08:30 PM
انمول تحفہ فقط 662 کلوبائیٹس میں sweet کتاب گھر 10 11-12-09 08:34 PM
وجیٹس اور گیجٹس میں کیا فرق ہے رضی Search Engines 8 07-08-09 06:14 PM
لاہور میں کمپوٹر کے ریٹس محمدخلیل گپ شپ 32 24-03-09 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger