واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عالمی مارکیٹوں میں خسارے کی مالیت 78 کھر ب ڈالرز تک پہنچ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 08:49 PM   #1
عالمی مارکیٹوں میں خسارے کی مالیت 78 کھر ب ڈالرز تک پہنچ گئی
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 08:49 PM

امریکہ کے قرضوں کے بحران اور کریڈٹ ریٹنگ میں کمی سے دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مجموعی خسارے کی مالیت چند دن میں ہی 78 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی۔
اُدھر امریکی صدر اور اقتصادی ماہرین کا مسلسل یہ کہنا ہے کہ کریڈٹ ریٹنگ میں کمی سے امریکہ کی معیشت متاثر نہیں ہو گی۔ اس کے باوجود پوری دنیا کی سٹاک مارکیٹوں میں شئیرز کی فروخت کا سلسہ جاری ہے۔ ایک بڑی امریکی انوسٹمنٹ کمپنی کے ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ سرمایہ کار گھبراہٹ میں پہلے شئیرز بیچ رہے ہیں اور بعد میں پوچھتے ہیں کہ اس کا معیشت پر کیا اثر ہوگا۔ ایشین اور یورپی مارکیٹس میں مندی کا تسلسل آج بھی جاری رہا، ٹریڈنگ کے دوران کچھ مارکیٹوں میں ریکوری دیکھی گئی تاہم اختتام مندی پر ہی ہوا۔ ایم ایس سی آئی،وڑلڈ انڈیکس اور ایشیاء پیسفک انڈیکس میں دو فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی۔ دوسری طرف شیئرز مارکیٹ میں مندی نے عالمی بانڈز مارکیٹ میں تیزی پیدا کر دی اور ایک ہفتے میں گلوبل بانڈز انڈیکس کی مالیت میں ایک سو بتیس ارب ڈالرز کا اضافہ ہو گیا۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 132
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 09:45 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ پتر لگتا ہے ایک سال اور انتظار کرے پھر دیکھیں‌اللہ کی لاٹھی اس کی کمر پر کیسی لگتی ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فروخت, کہنا, کھرب, کمی, کار, گی۔, گئی, پہلے, پیدا, پوری, چند, متاثر, آج, ایشین, امریکہ, امریکی, اضافہ, بحران, جاری, دوسری, دنیا, ریکوری, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسامہ کے بیٹوں کی کڑی تنقید ارشد کمبوہ خبریں 0 12-05-11 04:57 AM
ایشیائی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی جاویداسد خبریں 2 15-09-10 08:11 PM
کراچی میں فلیٹوں پر قبضوں کیلئے ہمیں استعمال کیا جا رہا ہے۔متاثرین سیلاب فرحان دانش خبریں 2 19-08-10 08:31 AM
بازاروں اور مارکیٹوں کے قریب رہنے والی خواتین زہادہ موٹی ہوتی ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 06-07-10 07:47 PM
گھریلوحالات سے تنگ آکر عورت نے 3بیٹوں سمیت خودکشی کرلی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger