| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 858
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (08-03-09), رضی (08-03-09) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بہت بہت شکریہ ،
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ادارہ ثقافت بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کی خواتین فنکاروں کی بنائی ہوئی پینٹنگز اور سپکلچرز کی نمائش ہوئی ۔ تقریب کی مہمان خصوصی(نام یاد نہیں آرہا ہے ، یونیورسٹی کی کوئی خاتون پروفیسر تھیں) نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی خواتین قابلیت اور ہنر کے حوالے سے کسی سے کم نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پینٹنگز جذبات اور خیالات کے اظہار کا خاموش ذریعہ ہے اور صوبے بلوچستان کی باصلاحیت خواتین نے بڑی خوبصورتی سے خواتین کو معاشرے میں درپیش مسائل کو اپنے فن کے ذریعے اجاگر کیا۔ تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فنکاروں کی کوششوں کو سراہا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موجودہ دور کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں خواتین کو بھر وسائل فراہم کرنا ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار سابق سینیٹر اور سابق صوبائی وزیر مسز روشن خورشید بروچہ نے گرلز گائیڈ بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیمینار سے بیگم عظمت حسن بلوچ، محترمہ آمنہ خان، مسز ڈاکٹر آفتا ب عالم، مس ماجبین شاہ اور حامد الکریم ایڈیشنل سیکرٹری سماجی بہبود و دیگر نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ عورتوں کے حقوق کے احترام کو یقینی بنایا جائے کیونکہ عورت بحیثیت ماں بیٹی اور بیوی کے ساتھ ساتھ دیگر قابل احترام حیثیتوں سے بھی ہمارے معاشرے میں بلند مقام رکھتی ہیں۔ مقررین نے کہا کہ سرکاری و غیر سرکاری سطح پر خواتین کی تعلیم و تربیت کے لیے مزید موثر اقدامات کی ضرورت ہے اور یہ خوش آئند بات ہے کہ بلوچستان کی مضبوط روایات میں عورتوں کو جائز مقام دینے کے سب حامی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وومن شیڈ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے ممتازشاعرہ ناظمہ طالب،ساجدہ قریشی، سید عین اختر نقوی، عالی سیدی ،شیخ فرید ،واحد خان ، پی پی پی یوتھ وونگ کی رہنماءفائمہ ملک و دیگر نے خطاب کیا ۔مقررین نے کہا کہ عورت کے بغیر معاشرہ نا مکمل ہے لیکن یہ افسوسناک امر ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو معاشی، معاشرتی ،تعلیمی اور دیگر پابندیوں کا سامنا ہے انہوں نے کہا کہ اسلام خواتین کے حقوق کا محافظ ہے ہمیں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر خواتین کے حقوق کا احترام کرنا چاہیےے ۔ انہوں نے کہا کہ عورتوں کو زندہ دفنانے پر صرف پانچ سال جبکہ بچے کو روٹی چرانے کی سزا دو سال ملتی ہے ، معاشرے میں انصاف نہیں۔انہوں نے امر کی ضرورت پر زور دیا کہ خواتین کے خلاف نا انصافیوں ، تشدد ،جبر و استحصال کے واقعات کے رو ک تھام کے لیے عوام میں شعور پیدا کیا جائے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فرض, کوئٹہ, پولیس, پاکستان, پاکستانی, واقعات, وزیر, مکمل, ممکن, مسائل, معاشرہ, آج, امریکہ, اسلام, اسلامی, بچوں, جیل, جواب, حل, خواتین, خلاف, خان, روزہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین کی ڈرائیونگ | فیصل ناصر | گپ شپ | 3 | 03-01-10 10:26 PM |
| ::: امریکا :مسلم کمیونٹی تین مختلف دن عیدالاضحی مناے گی ::: | ابو کاشان | خبریں | 3 | 27-11-09 02:47 PM |
| 8 مارچ۔ عالمی یوم خواتین اور زمینی حقائق | راجہ اکرام | گپ شپ | 4 | 11-03-09 09:15 AM |
| مظفر آباد:لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تین مکانات تباہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 08:14 PM |
| ایشیا ئی ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں اضافہ | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 12:18 PM |