واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عالمی ”شیروں“ کو”چوہا“ بنانے والاپنجرے میں بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 05:57 PM   #1
عالمی ”شیروں“ کو”چوہا“ بنانے والاپنجرے میں بند
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-11-10, 05:57 PM

27 نومبر 2010
لندن(نیٹ نیوز)طالبان لیڈر بن کر افغان صدر اور نیٹو کمانڈروں سے امن مذاکرات کرنے والے جعلساز کو برطانیہ کے خفیہ ادارے ایم آئی سکس نے بھاری رقم دی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کی سیکرٹ انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹوں نے ملا اختر محمد منصور کو اس برس بھاری رقوم دیں کیونکہ ان کے بقول طالبان اور افغان حکومت میں رابطہ قائم ہو گیا تھا۔ برطانوی اخبار ٹائم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے طالبان حکومت میں وزیر تو کجا یہ شخص ایک چھوٹا دکاندار تھا جو ملا اختر محمد منصوربن کر مذاکرات کرتا رہا۔ برطانوی ایجنٹوں نے اسے کوئٹہ سے کابل پہنچایا اور اس مقصد کے لئے سی 130طیارے کو کئی بار استعمال کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھی تصدیق کی ۔ طالبان لیڈر بن کر مذاکرات کرنے والا جعلساز تھا جو افغان حکومت کے ساتھ خفیہ امن مذاکرات کرتا رہا۔ واشنگٹن پوسٹ اخبار نے اپنی روپورٹ میں بتایا یہ شخص کوئٹہ کا ایک معمولی دکاندار تھا۔ پچھلے مہینے نیٹو اور امریکی حلقوں نے اس پر بڑی خوشی کا اظہار کیا تھا کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (28-11-10)
جواب

Tags
color, کوئٹہ, پوسٹ, واشنگٹن, وزیر, قائم, نیوز, مقصد, محمد, آئی, اپنی, اخبار, اسے, استعمال, برطانوی, حکومت, خفیہ, دی, دیں, سروس, شخص, شروع, طالبان, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بالوں‌کی خشکی دور کریں عبدالقدوس فیشن اور بیوٹی ٹپس 6 01-01-12 02:49 AM
مہنگائی : آنے والے دنوں‌میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 3 10-06-08 10:23 PM
’بھگوان عدالت میں حاضر ہوں‘ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 4 09-04-08 09:45 AM
“میں کام کرتا ہوں” چاچا کمال اردو ادب سے اقتباسات 0 05-12-07 11:48 PM
بالوں‌کو لمبا کریں عبدالقدوس فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 15-08-07 03:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger