|
عامر اپنے کئے پرشرمندہ ہے وہ اپنا کیریئر بچانا چاہتاہے، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

04-09-10, 03:18 AM
لاہور(خالد محمود خالد )آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ہے ایک بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 19 سالہ محمد عامر کا کہنا ہے کہ وہ اپنا کیریئر بچانا چاہتا ہے۔ اس نے جو کچھ بھی کیا بعض کھلاڑیوں کے کہنے پر کیا اور وہ اس کی معافی مانگتے ہیں۔ لورگاٹ نے مزید کہا کہ محمد عامر کا خیال ہے کہ پی سی بی اس کے معافی مانگنے پر اس کی سپورٹ کرے گا۔ ہارون لورگاٹ نے مزیدکہا کہ وہ اس بات پر بے حد مایوس ہوئے ہیں کہ پاکستانی حکام یہ سوچ رہے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو الزامات کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,498
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|