واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عامر خان کی واپسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 06:08 PM   #1
عامر خان کی واپسی
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 13-12-11, 06:08 PM


واشنگٹن: انگلینڈ کے عامر خان، نے کہا کہ ہفتے کے روز ان سے صحیح جیت چھین لی گئی، اورامریکی لمانٹ پیٹرسن سے متنازعہ فیصلے میں ہارنے کے بعد انہوں نے عزم کیا کہ وہ واپس آئیں گے۔
پچیس سالہ انگریز باکسر نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ولٹر ویٹ چیمپین شپ کے درجے پر پہنچنے کے ارارے کو وقتی طور پر روکےہوئے ہیں ، تاکہ وہ پیٹرسن کو کر ری میچ میں ہرادیں جو کہ انہیں امید ہے کہ انگلینڈ میں ہوگا۔
ریفری جو کوپرنے خان کے پوائینٹس ساتویں اور بارویں راؤنڈ میں اتارے جب انہوں نے ہوم ٹاؤن ہیرو پیٹرسن کودھکے دیئے جو کہ 8647 کی واشنگٹن کنونشن سینٹر کی بیٹھک کے سامنے خان کی ہار کی وجہ بنا۔
ایک جج نے خان کو 115-110 کی جیت دی لیکن باقی دو نے پیٹر کو 113-112 کی جیت دی۔ تینوں ججوں نے آخری راؤنڈ برابر سکور کیا، تو اگر آخری پوائنٹ نہ ہٹایا جاتا تو خان اپنے ٹائیٹل کر برقرار رکھ سکتا تھا۔
خان نے کہا،"میں لمانٹ اور ریفری کے مد مقابل تھا"۔ "ریفری تھوڑا جانبدار تھا۔ جب تم اس کی طرف جاؤ، تو لڑائی شروع ہونے سے پہلے ہی آپ دو پوائنٹ کم ہوجاتے ہیں۔ میں اس کے ہوم ٹاؤن گیا۔ میں نے اسے ہرایا۔ اور مجھے کچھ نہیں ملا۔
کچھ باکسنگ کمشنرز میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ یہ بہت برا فیصلہ تھا۔ لمانٹ خود بھی حیران تھا کہ وہ لڑائی جیت گیا۔ خان نے اسے "سیکھنے کا حصہ کہا" اور عزم کیا کہ "میں اور طاقتور ہو کر واپس آؤں گا"۔
"یہ باکسنگ ہے۔ بندہ ایک اور دن جیتا ہے۔ دوسرے میچ کے انتیظار میں ہوں۔ میں یہ فورا سے چاہتا ہوں، میں اپنے دو ٹائیٹل واپس چاہتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ میں یہ میچ جیتا تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ باقی سب بھی یہ سوچتے ہیں کہ میں ہی جیتا تھا"۔
پیٹرسن، جو پہلے ایک بے گھر جوان تھا جو امریکہ کے داراحکومت میں رہتا تھا، خوش تھا کہ وہ باکسنگ اسوسی ایشن اور انٹرنیشنل باکسنگ فیڈرشن ٹائیٹل جیتا اور خان کی باتوں کو نہ سنا۔
"میں فائیٹر ہوں ریفری نہیں۔ میں اس میں نہیں لگا ہوا تھا"، پیٹرسن نے کہا۔ "میں اپنا گیم پلان پورا کرنے میں لگا ہوا تھا"۔
پروموٹر آسکر ڈیلا ہویا ان میں سے تھا جو کووپر کے خان کے آخری راؤنڈ میں پوائینٹس اتارنے پر حیران تھا۔
"پہلا پوائینٹ چلو ہم سمجھ سکتے ہیں، صحیح ہے، ہم مان سکتے ہیں،" ڈیلا ہویا نے کہا۔ "دوسرا پوائینٹ، لوگ اپنا سر کھجانے لگ گئے۔ یہ کیا ہوا؟ ہوا کیا؟ اگر وہ پوائنٹ لیا گیا تو مقابلہ برابر ہوگئی۔ اگر وہ دو پوائنٹ نہیں لئے جاتے تو عامر خان جیت جاتا"۔

Attached Images
  


allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 11:26 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس قسم کے کھیل میں لوگوں کو کیا مزہ آتا ہے؟
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (17-12-11)
پرانا 16-12-11, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عامر خان ایک بہت اچھا فائٹر ہے۔

میں‌نے اس کی ابتدائی تمام فائٹس دیکھی ہیں، آئی رئیلی لائیک دس مین!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (17-12-11)
پرانا 17-12-11, 01:16 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سمجھا عامر خان کی واپسی کا تھریڈ لگا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-11, 12:36 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ عجیب قسم کی اردو لکھی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-11, 04:37 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ میچ دوبارہ ہو گا ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-11, 11:28 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجل کنول مراسلہ دیکھیں
اس قسم کے کھیل میں لوگوں کو کیا مزہ آتا ہے؟
جنہیں مزہ آتا ہے انہیں واقعی مزہ آتا ہے ۔ کہیں عامر خان کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے تو نہیں ہے؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے۔, ہے،, کنونشن, گھر, پہلے, وقتی, لگا, لیا, لوگ, مقابلہ, امریکہ, بے, جیت, حصہ, خود, خوش, خان, شروع, طور, طاقتور, عامر, عزم, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
واپسی مبارک معظم گپ شپ 17 01-08-11 12:07 AM
گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی کنعان خبریں 2 26-08-09 09:58 PM
واپسی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:06 AM
مونی کی واپسی ایس اے نقوی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 48 18-06-09 10:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger