واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عامل نے جن نکالنے کے بہانے لڑکی جلا دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-07-10, 03:46 PM   #1
عامل نے جن نکالنے کے بہانے لڑکی جلا دی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 07-07-10, 03:46 PM

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Attached Images
 


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 815
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-07-10), یاسر عمران مرزا (07-07-10), محمد عاصم (08-07-10), محمدمبشرعلی (07-07-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (08-07-10)
پرانا 07-07-10, 04:10 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



کل رات کو یہ خبر دکھائی گئی تھی ٹی۔وی پر اتنی پیاری لڑکی کا چہرہ بگاڑ کے رکھ دیا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (07-07-10)
پرانا 07-07-10, 05:03 PM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے عالموں کو بندہ پا لما لئے تے لا چھتر لئے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (07-07-10), مرزا عامر (07-07-10), آبی ٹوکول (08-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (07-07-10)
پرانا 07-07-10, 07:25 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم کو ہدایت دے !
کمزور عقیدے ایسے ہی گل کھلاتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (07-07-10)
پرانا 07-07-10, 08:48 PM   #5
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ ہم کو ہدایت دے !
کمزور عقیدے ایسے ہی گل کھلاتے ہیں

کمزور عقیدے سے آپ کیا مراد لیتے ہیں ؟

اور صحیح طریقہ کیا ہے جن نکالنے کا ؟
اور یہ بھی تو ہو سکتا ہو کہ عامل کی غلطی نا ہو
یا پھر جن کی کوئی چال ہو
یا پھر یہ سب اچانک ہو گیا ہو
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (08-07-10)
پرانا 07-07-10, 09:06 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمزور عقیدے سے مراد یہی ہے کے ہم ان جعلی پیر فقیر اور عاملوں کے چکر میں پڑے رہتے ہیں
جو لوگوں کو بے وقوف بنا بنا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں اور لوگ حماقت کی انتہا میں اپنا پیسہ عزت اور وقت سب برباد کرتے ہیں اور ایمان بھی

جن نکالنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کے کسی سائکیٹرسٹ سے رجوع کریں
کیونکہ یہ جن ون کسی پر نہیں آتا یہ صرف نفسیاتی اور ذہنی بیماریاں ہیں یا پھر 80 فیصد ڈرامہ بازی

جنوں کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کے وہ ایسے بے وقوف لوگوں پر چڑھ اتر کر اپنا ٹائم ویسٹ کریں

اقتباس:
اور یہ بھی تو ہو سکتا ہو کہ عامل کی غلطی نا ہو
یا پھر جن کی کوئی چال ہو
یا پھر یہ سب اچانک ہو گیا ہو
اس میں سے صرف آخری بات ٹھیک ہوسکتی ہے کے وہ عامل کا بچہ کوئلے جلا کر کوئی ڈرامہ بازی کررہا ہو اور اچانک وہ پیالا الٹ گیا جس میں کوئلے اور آگ تھی


ویسے بائی دا وے یہ جن آتا/چڑھتا کیوں ہے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (08-07-10)
پرانا 07-07-10, 09:23 PM   #7
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

جن نکالنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کے کسی سائکیٹرسٹ سے رجوع کریں
کیونکہ یہ جن ون کسی پر نہیں آتا یہ صرف نفسیاتی اور ذہنی بیماریاں ہیں یا پھر 80 فیصد ڈرامہ بازی
سب بڑی وجہ غربت ہے
نا کوئی غریب ڈاکٹر کو دکھا سکتا ہے

اور جہاں تک جن کا تعلق ہے تو یہ نکالنا کسی ڈاکٹر کے بس کی بات نہیں ہوتی
اور اگر بندہ ویسے ہی زہنی مریض ہو تو ڈاکٹراور سائکیٹرسٹ کام آتے ہیں


اقتباس:
جنوں کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کے وہ ایسے بے وقوف لوگوں پر چڑھ اتر کر اپنا ٹائم ویسٹ کریں
جی ہاں بہت مصروف ہیں آجکل جن اور چڑیلیں اور پریاں

اقتباس:
ویسے بائی دا وے یہ جن آتا/چڑھتا کیوں ہے ؟؟
یہ تو کسی جن یا چڑیل سے ہی پوچھنا پڑے گا کہ آخر تم کیوں انسانوں کو تنگ کرتے ہے

اگر تو ڈراما بازی ہو تو پھر لڑکیوں میں جن کی اصل وجہ ان کی شادی ہوتی ہے
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10)
پرانا 07-07-10, 10:55 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی ، لڑکی کو جلانے والا جعلی عامل گرفتار

7/7/2010 11:31:24 AM

کراچی : کورنگی میں نوجوان جعلی عامل کے ہاتھوں نوجوان لڑکی کو جلائے جانے سے متعلق خبر اے آر وائی نیوز پر نشر ہونے کے بعد پولیس نے جعلی عامل کو گرفتارکر لیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کورنگی میں جعلی عامل نے علاج کے دوران لڑکی کے چہرے پر دھکتے ہوئے کوئلے رکھ دیے جس سے لڑکی کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے سیکٹر 35-C مکان نمبر57 کی رہائشی 22 سالہ نوشابہ دختر شمشاد کا گذشتہ تین ماہ سے کورنگی ڈھائی بسمہ اﷲ ہوٹل کے قریب جعلی عامل منور سے علاج چل رہا تھا جعلی عامل نے لڑکی کے اہل خانہ سے جن اتارنے کے لیے 10 ہزار روپے بھی لیے تھے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو علاج کا آخری دن تھا جعلی عامل نے جن اتارنے کے لیے لڑکی کے چہرے پر دہکتے ہوئے کوئلے رکھ دیے جس سے لڑکی کا چہرہ بری طرح جھلس گیا لڑکی کی چیخ و پکار پر اس کے اہل خانہ نے اسے قریبی اسپتال پہنچایا جہاں سے اسے سول اسپتال منتقل کردیا گیا
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (08-07-10)
پرانا 07-07-10, 11:41 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ferozi مراسلہ دیکھیں





یہ تو کسی جن یا چڑیل سے ہی پوچھنا پڑے گا کہ آخر تم کیوں انسانوں کو تنگ کرتے ہے

اگر تو ڈراما بازی ہو تو پھر لڑکیوں میں جن کی اصل وجہ ان کی شادی ہوتی ہے

اور جنات سے پوچھنے کے لیئے کوئی چلہ کرنا پڑے گا۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (08-07-10)
پرانا 07-07-10, 11:41 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے یہ اچھا علاج ہے ایسی لڑکیوں کا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-07-10), مرزا عامر (10-07-10), جاویداسد (08-07-10)
پرانا 07-07-10, 11:53 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں ہر لڑکی ایسی نہیں ہوتی اور
اور ایسی سزا کسی صورت میں نہیں دی جا سکتی، اسلام میں اس کی ممانعت ہے،
ذرد آری کو بھی نہیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10)
پرانا 08-07-10, 12:10 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ تر جوان ہوتی لڑکیوں میں‌یہ مسلہ ہوتا ہے۔ ایسی شریف لڑکیاں جن کے جنسی جذبات تو انگیختہ ہوجاتے ہوں‌لیکن ان کو سختی سے کچل دیں تو ان کو "جن چڑھنے" کے مسلے کا واسطہ پڑھ جاتا ہے۔ ایسی لڑکیوں کی جلد شادی ہی سب سے زیادہ مناسب علاج ہوتا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-07-10), کنعان (08-07-10), محمد عاصم (08-07-10), محمدمبشرعلی (08-07-10), مرزا عامر (10-07-10), ziamurtaza (11-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (08-07-10), عبدالقدوس (08-07-10)
پرانا 08-07-10, 01:15 PM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ جب کوئی جاہل کسی کے ساتھ اس طرح کا ہاتھ کردیتا ہے تو پھر ہی لوگ اس کو جعلی پیر کہتے ہیں، حالانکہ وہ شروع سے ہی جعلی ہی ہوتا ہے پر لوگ سمجھتے ہی نہیں ہیں اس وقت سمجھ جاتے ہین جب سر پر ۱۰ من کی پڑتی ہے تو۔
یہ سب ڈرامے باز اور دھوکے باز لوگ ہوتے ہیں لوگوں کو ڈرا دھمکا کر پیسے بٹورنے والے لٹیرے ہیں۔
اگر یہ غریب تھی تو ۱۰۰۰۰ کہا سے دے آئی اُس کو اور یہی رقم وہ کسی اچھے ڈاکٹر یا حکیم کو بھی دے کر علاج کروا سکتی تھی
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), جاویداسد (08-07-10)
پرانا 08-07-10, 01:35 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ جب کوئی جاہل کسی کے ساتھ اس طرح کا ہاتھ کردیتا ہے

اگر یہ غریب تھی تو ۱۰۰۰۰ کہا سے دے آئی اُس کو اور یہی رقم وہ کسی اچھے ڈاکٹر یا حکیم کو بھی دے کر علاج کروا سکتی تھی
السلام علیکم

ہر والدین سے اپنی اولاد کی تکلیف نہیں دیکھی جاتی اور اس کے لئے انہیں‌ جو بھی کوئی کچھ کہتا ھے وہ اسے اس کے پاس لے جاتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی وہ اولاد کی ڈرامائی حرکتوں کو سمجھ نہیں پاتے، اسی طرح کے اپنی فیملی کے ایک لڑکے اور ایک لڑکی کے جن میں نے نکالے تھے اتفاق سے دنوں مرتبہ میں پاکستان گیا ہوا تھا، لڑکی کو جو جن چمٹے ہوئے تھے اس بیماری کا ذکر "منتظمین" بھائی نے کر دیا ھے اور لڑکے کو جو جن چمٹے ہوئے تھے وہ بہت چالاق تھا اور اس نے پہلے ہی ایسی گیم کھیل دی تھی کہ اس کے گھر والوں نے میرے ساتھ اس پر کوئی بات نہیں کی اور میں کچھ شاپنگ کر رہا تھا تو ایک دوکاندار نے مجھے غلطی سے اشارہ کیا اور پھر اپنی بات بدل دی۔ خیر جنات حقیقت میں بھی چمٹتے ہیں مگر ان کا علاج ڈاکٹروں کے پاس نہیں ھے، ان کا علاج بھی ان جیسے دوسرں ٹیچر کے پاس ہی ہوتا ھے، مگر کچھ لوگ اپنی کسی خاص وجہ سے جنات کا ڈرامہ کرتے ہیں وہ اپنے والدین کا پیسہ بھی ضائع کر رہے ہوتے ہیں۔ ان کے جن ان کے فیملی والے ہی نکال دیتے ہیں مگر ان پر بھی رسک ہوتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (08-07-10)
پرانا 08-07-10, 01:46 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں منتظمین اور کنعان بھائی سے 100 فیصد متفق ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-07-10), کنعان (08-07-10), مرزا عامر (10-07-10), احمد بلال (08-07-10), جاویداسد (08-07-10)
جواب

Tags
color, گئی, پیاری, پا, لڑکی, لما, لئے۔, لا, چہرہ, نکالنے, ایسے, اتنی, بہانے, بگاڑ, بندہ, تے, جلا, جن, خبر, دکھائی, دی, دیا۔, رکھ, رات, عامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger