| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1126
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
BREAKING NEWS : 2 Bomb Blast at Tomb Clifton in Karachi Nine persons were killed in two heavy bomb blast Tomb of Shah Abdullah Ghazi near Clifton in Karachi Thursday evening Several persons were wounded in this incident, Injured persons were shifted to Hospitals An emergency declared all hospitals in Karachi Bomb blasts occurred at the main gate of Tomb Rangers and police officers arrived at the site of Tomb Clifton in Karachi بحوالہ خبر
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار مقدسہ پر دھماکے کرنے والے درندے ہیں۔ حکومت درندوں کے خلاف فوری ایکشن کرے۔ مزار مقدسہ پر دھماکے کرنے والے درندے چاہتے ہیں کہ مزار مقدسہ پر زائرین حاضری دینے نہ آئیں مگر اب اس حملے کے بعد اور زیادہ تعداد میں زائرین مزار مقدسہ پر حاضری دینے آئیں گے۔انشاءاللہ
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | J.S (07-10-10), sahj (07-10-10), shafresha (07-10-10), فرحان دانش (07-10-10), کنعان (08-10-10), محمد عاصم (08-10-10), احمد بلال (07-10-10), حیدر (08-10-10), عبداللہ آدم (07-10-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مگر اس حاضری کا انسانیت کو کیا فائدہ ؟ ؟ ؟ ایشو مزار نہیٍں خودکش حملہ ہے ! ! !
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات نکلے گی تو بہت دور تک جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزار پر حملہ کرنا مختلف مسالک کو لڑوانے کی سازش کی ایک کڑی ہے ۔ اب یہ لڑائی اس فورم میں بھی شاید جلد ہی شروع ہو جائے گی۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس كا مطلب يه هوا كه درندے كو يه پيغام ديا جا رها هے كه وه ہ مزار مقدسہ مزيد دھماكے بھي كريں تا كه زائرین مزارات پر حاضری دینے كے لئے جوق در جوق آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج تك ميں نے يه تو نهيں سنا كه كسي نے كها هو كه مساجد دھماكے كرنے والے درندوں كے دھماكوں كے نتيجه ميں نمازي اور زياده هوں گے۔۔۔۔۔ بلكه عموما يهي سنا جاتا هے كه بھائي اب زنانه ايسا آ گيا هے كه گھر پر هي نماز ادا كر ليا كروں۔۔۔۔ مولويوں كے مجممع ميں مت جايا كرو۔۔۔۔مگر مزارات پر يه جوش ايمان اتنا كيوں بڑھ جاتا هے۔ هماري قوم كا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ حملہ انسان دشمن اور سازشیوں کا کام ہے
مرزا صاحب کی بات بالکل ٹھیک ہے مزار پر حملہ کرنا مختلف مسالک کو لڑوانے کی سازش کی ایک کڑی ہے اور یہ سلسلہ آج سے نہیں عرصے سے جاری ہے اقتباس:
کیا مزاروں کے علاوہ کہیں پر دھماکہ کرنے والے درندے نہیں ؟ کیا کل مولانا امین کو ہلاک کرنے والے درندے نہیں ؟ کیا شہر بھر میں ٹارگٹ کلنگ کرتے پھرتے لوگ درندے نہیں ؟ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث سب افراد درندے ہیں چاہے وہ کہیں بھی ہورہی ہو امید ہے اس سازش کا شکار کم از کم پاک نیٹ کے ممبران نہیں ہو نگے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 07-10-10 at 10:22 PM. |
|
|
|
|
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-10-10 | sahj | امید ہے اس سازش کا شکار کم از کم پاک نیٹ کے ممبران نہیں ہو نگے | 150 |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-10-10), shafresha (07-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), مرزا عامر (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی صحیح کہا آپ نے ۔۔۔
اب فرقہ واریت پھیلا کر عوام کو آپس میں لڑانے کی دشمن کی سازش ناکام ہی ہو گئی ہے ۔۔۔ اللہ اصل دشمنوں کو پہچاننے کی بھی ہمیں توفیق عطا فرمائے اور ہمیں متحد کر دے ۔۔۔ آمین
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کسی وجہ سے اس دن سندھ مدرسہ نہ جا سکا تھا لیکن میرے ساتھ کے جانے والے دوست وغیرہ بھی جاتے تھے اور زیادہ طر زخمی اور سر سے پاؤں تک جل گئے تھے پر وہ اب بھی اسہی مسجد میں جاتے ہیں۔ میں بھی بعد میں سندھ مدرسہ میں ہی نماز پڑنے گیا۔ |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-10-10), shafresha (07-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), فرحان دانش (07-10-10), نورالدین (08-10-10), مرزا عامر (07-10-10), احمد بلال (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عروج (15-10-10), غلام خان (13-10-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | J.S (07-10-10), sahj (07-10-10), shafresha (07-10-10), Student (08-10-10), کنعان (08-10-10), مرزا عامر (07-10-10), اویسی (09-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عارف اقبال (15-10-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, news, persons, police, red, shah, site, this, two, url, فوری, ہلاک, وقت, مزار, were, www, افراد, بحوالہ, خلاف, خبر, دینا, شاہ, عبداللہ, غازی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 05:53 AM |
| ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم | ھارون اعظم | پاکستان کے ہیروز | 2 | 15-12-10 01:02 PM |
| نمازی حضرات کے لیئے تحفہ | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 15-10-10 09:26 AM |
| حافظ شیرازی | طارق راحیل | شعر و شاعری | 0 | 28-12-08 05:33 PM |
| خود نوشت کا فن اور ڈاکٹر پروازی | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 04-05-08 04:14 PM |