واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عدالت کا حسینہ واجد پر عائد الزامات ختم کرنے سے انکار‘ فرد جرم عائد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:06 PM   #1
عدالت کا حسینہ واجد پر عائد الزامات ختم کرنے سے انکار‘ فرد جرم عائد
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 12:06 PM

ڈھاکہ۔۔۔۔۔ بنگلادیش کی عدالت نے اتوار کے روز سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر دھمکی دیکر رقم وصول کرنے کے الزامات کو ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میٹرو پولیٹن سیشن کورٹ کے جج عزیزالحق نے کہا کہ عدالتی کاروائی جاری رکھنے کیلئے حسینہ واجد کے خلاف خاصہ مضبوط مقدمہ موجود ہے۔ دوسری جانب حسینہ واجد نے اپنی صفائی میں کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور سیاسی محرکات کی بنیاد پر ہیں اور ان کا مقصد انہیں اس سال کے اواخر میں انتخابات میں حصہ لینے سے روکنا ہے۔ انہوں نے جج پر آزاد نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ بے قصور ہیں اور یہ مقدمہ ان کے خلاف سازش کا حصہ ہے۔ پراسیکوٹر شریف الدین نے کہا کہ کورٹ نے وہ تمام دستاویزات منظور کرلئے ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ حسینہ واجد‘ ان کی بہن اور کزن نے ایک کاروباری شخصیت سے پاو پلانٹ لگانے کے عوض رقم وصول کی تھی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, وزیراعظم, جرم, خلاف, سال, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger