واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عدالت کی فیس بک کو مانیٹر کرنے کی ہدایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-10, 11:27 PM   #1
عدالت کی فیس بک کو مانیٹر کرنے کی ہدایت
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-06-10, 11:27 PM

لاہورہائی کورٹ نے فیس بک پر توہین آمیز خاکوں کے حوالے سے درخواست کی سماعت کے دوران حکومت کوہدایت کی ہےکہ وہ ویب سائٹس کی مانیٹرنگ کانظام وفع کرے تاکہ اس قسم کے واقعات دوبارہ روکے جاسکیں عدالت عالیہ کے روبرو وزارت خارجہ نے جواب داخ کرتےہوئےکہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے جلدہی توہین آمیز خاکوں کے خلاف ریکوزیشن جمع کروادیں گے تاکہ اس معاملے کوعالمی سطح پر اٹھایاجاسکے عدالت عالیہ نے حکومتی بیان پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے ہدایت کی کہ ویب سائٹس کی مانیٹرنگ کانظام بہتربنایا جائے تاکہ فیس بک سمیت کسی بھی ویب سائٹس کو اس قسم کے اقدام کی جرات نہ ہوسکے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 178
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-06-10)
پرانا 16-06-10, 11:32 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اقوام متحدہ میں اگر اس توہین آمیز خاکوں کے خلاف سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں تو یقیناً مثبت اثر رہے گا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (16-06-10)
جواب

Tags
فیس, کورٹ, کرے, گے, پاکستان, ویب, واقعات, متحدہ, اقوام متحدہ, بیان, جواب, جمع, جائے, حکومت, حکومتی, حوالے, خلاف, خارجہ, دوبارہ, درخواست, سمیت, سماعت, سائٹس, سطح, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
72000 کلو میٹر، ایک خوبصورت ایس ایم ایس گلاب خان عمومی بحث 6 08-06-11 06:32 PM
فری جی پی ایس لوکیٹر Free GPS Locator؟؟؟؟؟؟ ھارون اعظم موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 8 28-03-11 07:49 AM
قدرتی گیس کے کم پریشر کا حل ریفریجریٹرز کے کمپریسرز کنعان عمومی سائنس 5 23-01-11 10:36 PM
voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 34 26-11-10 05:20 PM
بندہ ہے یا جِن سو میٹر کی ریس 9.58 سیکنڈ میں Real_Light کھیل اور کھلاڑی 1 13-10-09 07:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger