|
عدلیہ اور ججوں کی بحالی کیلئے افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے، مفتی

13-04-08, 09:12 AM
عدلیہ اور ججوں کی بحالی کیلئے افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے، مفتی محمد بشیر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر لائرز فورم کے چیئرمین مفتی محمد بشیر نے آصف زرداری، نوازشریف، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی خان، مولانا فضل الرحمن، سپریم کورٹ بار کے صدر اعتزاز احسن اور سینئر ایڈووکیٹس سے اپیل کی ہے کہ عدلیہ اور ججوں کی بحالی کے لئے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور افہام و تفہیم سے کام لیں اور موجودہ حکمرانوں سے محاذ آرائی سے گریز کریں۔ لڑائی سے وکلاء تحریک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وکلاء کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں کیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|